Mian Mudasssr

  • Home
  • Mian Mudasssr

Mian Mudasssr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Mudasssr, TV Channel, .

13/06/2024
18/04/2024

شیطان نے آزاد ھونے کے بعد عوام کو ریلیف فراھم کرنا شروع کر دیا ھے۔

13/04/2024

ملت ایکسپریس میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا جلاد گرفتار۔

12/04/2024

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹاٸرڈ قاضی علی رضا نے عید کے تیسرے روز گریٹر اقبال پارک کی سیکورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا اور بریفنگ دی۔

08/04/2024

بکرے کی ماں کب تک خیرمناٸے گی؟
ڈاکووں کو پولیس سے مقابلہ مہنگا پڑ گیا۔
ایس پی سٹی کیپٹن ریٹاٸرڈ قاضی علی رضا نے بڑا اعلان کر دیا۔

07/04/2024

ڈاکووں نے ظلم کی انتہا کر دی
باپ کے سامنے بیٹی کی جان لے لی۔
پہچانے جانے پر نوجوان کو موقع پر ھی گولیاں مار دیں۔

31/03/2024

شیخوپورہ : تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں ڈاکو بیلگام۔
میڈیکل سٹور سے ڈاکو دم دبا کر بھاگ گٸے۔

30/03/2024

ڈی سی او رافعہ حیدر کا ریسٹورنٹ اور ہوٹل مالکان کے لیے اجلاس میں اھم فیصلہ کر دیا گیا۔

26/03/2024

کیپٹن ریٹاٸرڈ SP قاضی علی رضا کی پریس کانفرنس۔
سٹی ڈویژن میں گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ جراٸم میں کمی آٸی ھے۔

25/03/2024

آل پاکستان پراٸیویٹ سکول مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیر تعلیم کی رھاٸش گاہ پر ملاقات۔

24/03/2024

شیخوپورہ :فیکٹری ایریا پولیس کی پھرتیاں
نوجوانوں کو شک کی بنیاد پر گولیاں مار دیں۔

23/03/2024

لاھور :پھل فروشوں نےگراں فروشی کےجرمانے سے بچنے کا حل نکال لیا۔

20/03/2024

: چکن فروشوں نے احتجاجی مظاھرہ کیا۔جس میں انکا مطالبہ تھا کہ چکن سپلاٸی کرنے والوں کو بھی پراٸس کنٹرول میں لایا جاٸے۔

20/03/2024

شاھدرہ: چکن فروشوں نے احتجاجی مظاھرہ کیا۔جس میں انکا مطالبہ تھا کہ چکن سپلاٸی کرنے والوں کو بھی پراٸس کنٹرول میں لایا جاٸے۔

19/03/2024

فیروز والا کچہری اندھا دھند فاٸرنگ کے نتیجے میں بڑا جانی نقصان ھوا۔

11/03/2024

تھانہ شاھدرہ ٹاون کی حدود میں وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا۔
علی جنرل سٹور قاضی پارک پر لاکھوں کی ڈکیتی۔

10/03/2024

عورت مارچ

05/03/2024

واٸی فاٸی مفت گیس بجلی اور پانی کے بل ڈبل ٹرپل۔
کیا عوام کو مفت واٸی فاٸی کی بڑی قیمت ادا کرنا ھوگی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Mudasssr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share