I am unable to describe this great video in few words of title .
ایک بار دیڈیو دیکھیں شئیر آپ ضرور کرو گے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے ۔
Don’t wait for people to be friendly. Show them how to be
اچھا ہونے کیلیےَ اور اچھا کرنے کیلیےَ دیر مت کیجیےَ گا۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر بے اختیار انکو داد دینے کو دل کرتا ھے
Maulana Tariq Jamil appeal to traders
مولانا طارق جمیل کی تاجروں سے ایک دردناک اپیل۔اللہ کا واسطہ یہ بینکوں کو آباد کرنا چھوڑدو،یہ سود اور جھوٹ اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ ہے۔
واہ یار اخیر کر چھوڑی اے ڈریور نے..
یہ ڈرایَور یا تو عربی ہے یا پھر کویَ اپنا خان صاحب پکا۔۔۔ ورنہ ایسا جگرا کہیں اور نہیں ملے گا
ایک پردیسی گیت
میرے پردیسی ویرو ، وطناں نوں جان والیو
کھوتے ریڑھی دی سواری۔۔۔۔ پنجابی مزاحیہ نظم
ھاھاھا،،کھوتے ریڑھی دی سواری۔ضرور ویکھو۔۔۔ پنجابی مزاحیہ نظم ۔۔۔،مزہ نہ آۓ تے پیسے واپس
کون کہتا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ اور ڈرامے بازوں کی کمی ہے
کون کہتا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ اور ڈرامے بازوں کی کمی ہے
Ramzan lecture
Ramzan lecture
موت کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی بھی کسی بھی وقت آسکتی ہے
میڈرڈ: اسپین میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اترگئی جس کی وجہ سے انہتر افراد ہلاک اورایک سو تینتالیس زخمی ہوگئے۔
اسپین کے دارلحکومت میڈرڈ سے ٹرین دوسو اٹھارہ مسافروں کو لیکر گلیشیاء جا رہی تھی۔۔ ٹرین سینٹیاگوڈی کمپوسٹیلا ۔ اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی ۔ حادثہ میں انہتر افراد ہلاک اور ایک سوتینتالیس زخمی ہوگئے۔۔ زخمیوں میں سے بیس کی حالت تشویش ناک ہے۔
خان صاحب اور وہاب ریاض
خان صاحب اور وہاب ریاض
کل آخری اوور میں 15 سکور چاہیے تھے ..اور وہاب ریاض اسکا دفاع نہ کر سکا
ایک ہمارے #خان صاحب بھی تھے..جنہوں نے ١٩٩٠ء میں ASUTRALIA کے خلاف آخری اور میں 4 سکور بھی نہ بننے دیے..
ماضی کے جھروکوں میں سے ایک خوشگوار یاد..ضرور دیکهیے.