PTI TIGER SWAT PK8

  • Home
  • PTI TIGER SWAT PK8

PTI TIGER SWAT PK8 PTI sherbaz

08/09/2023

عوامی سمندر

06/08/2022

Most welcome PTI 🇧🇫🔥💪

31/07/2022
23/07/2022

ڈیزل

11/05/2022

مٹہ۔بلدیاتی الیکشن میں تاریخی کامیابی کا تحفہ ۔۔شکریہ خپل وزیراعلی جناب محمود خان ۔۔وزیراعلی کا دورہ مٹہ اور ترقیاتی منصوبوں کی بارش۔۔1.تحصیل کمپلیکس مٹہ کا افتتاح۔2۔مٹہ ہسپتال کا افتتاح۔3مٹہ ڈیگری کالج کا افتتاح۔4۔مٹہ پولیس سٹیشن کا افتتاح ۔۔5۔ار ایچ سی چپریال کا افتتاح۔6.مٹہ گریویٹی واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح ۔7۔مٹہ سپورٹس گراؤنڈ کا افتتاح ۔۔8۔۔فیملی واٹر پارک کا افتتاح۔۔9۔پولیٹکنیک انسٹیٹیوٹ کالج کا افتتاح۔۔10..بریم ٹو وینئ روڈ کا افتتاح۔۔11.مٹہ ٹو فاضل بانڈہ روڈ کا افتتاح ۔۔12۔چپریال بائی پاس کا افتتاح۔۔13فاضل بانڈہ ٹو جاروگو روڈ کا افتتاح۔۔14۔شموزو ٹو باغ ڈھیر روڈ کا افتتاح۔15. مٹہ گریڈسٹیشن کا افتتاح۔16..ڈیگری کالج وینئ کا افتتاح ۔۔17 ۔۔زرعی یونیورسٹی کا افتتاح ۔۔18.یونیورسٹی انجینئرنگ کیمپس مٹہ کا افتتاح یہ تو یاد ہے باقی خوش قسمت لوگ ہو آپ کہ وزیراعلی خیبرپختونخواہ جناب محمود خان کا تعلق سوات اور خصوصاً تحصیل مٹہ سے ہے۔۔۔

14/04/2022

19/02/2022

Ad

20/11/2021

*پی ڈی ایم کے پشاور جلسے سے متعلق وزیر اعلی محمود خان کا بیان*

آج پشاور میں پی ڈی ایم کا جلسہ مکمل طور پر ایک فلاپ شو تھا، محمود خان

پی ڈی ایم کی ساری جماعتیں مل کر بھی ایک ہزار سے زائد لوگ اکٹھے نہیں کر سکے، وزیر اعلی

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے عوام نے پہلے کی طرح اس دفعہ بھی پی ڈی ایم کو مسترد کردیا، محمود خان

پی ڈی ایم مسترد شدہ اور سیاسی بے روزگاروں کا ٹولہ ہے، وزیر اعلی

ان کے پاس عوام کو بتانے اور دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے، وزیر اعلی

صوبے کے باشعور عوام نے شروع دن ہی سے پی ڈی ایم کے بیانیے کو یکسر مسترد کردیا ہے، محمود خان

آج کے ناکام جلسے پر پی ڈی ایم والوں کو اپنی شکست برملا تسلیم کرلینی چاہیے، وزیر اعلی

خیبر پختونخوا کے عوام 2018 کی طرح اب بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، محمود خان

2023 میں صوبے کے عوام ایک بار پھر پی ٹی آئی اور عمران خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کریں گے، محمود خان

موجودہ حکومت کی عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور عوام دوست پالیسیوں کی بدولت پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعلی

مہنگائی کا راگ آلاپنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ موجودہ مشکل حالات ان کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہیں، وزیر اعلی

موجودہ صورتحال میں عوام کو درپیش مشکلات کا بھر پور احساس ہے، محمود خان

عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعلی

نیا پاکستان کارڈ کی صورت میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے ایک جامع پیکیج کا اجراء کر رہے ہیں، محمود خان

09/09/2021

پی ٹی آئی ٹائیگر اپنا ووٹ پول کریں
برائے مہربانی کریں مقابلہ بہت سخت ہے

06/09/2021

🎀آج سخت مقابلہ ہے🎀
برائے مہربانی اپنا آؤٹ اخلاق دائرہ میں پھول کریں مقابلہ 9 بجے سے لیکر 6 بجے تک جاری رہے شکریہ آل کمپٹیشن گروپ
❓ منجانب شفیع اللہ یوسفزئی❓
PTI🇧🇫 vs ANP🇹🇷

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI TIGER SWAT PK8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share