ARY News Mianwali

  • Home
  • ARY News Mianwali

ARY News Mianwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARY News Mianwali, Media/News Company, .

رانا عبدالحق ایس ایچ او صدر تعنیات۔۔۔۔۔۔
14/10/2025

رانا عبدالحق ایس ایچ او صدر تعنیات۔۔۔۔۔۔

09/10/2025

میانوالی کی اعلی کپاس۔۔۔۔

07/10/2025
چکڑالہ میں بزرگ کی دوکان پر کرایہ دار قابض ۔۔۔ تھانے جا جا کر تھک گیا ہوں کرایہ دار با اثر ہے دوکان خالی نہیں کر رہا ......
04/10/2025

چکڑالہ میں بزرگ کی دوکان پر کرایہ دار قابض ۔۔۔ تھانے جا جا کر تھک گیا ہوں کرایہ دار با اثر ہے دوکان خالی نہیں کر رہا ...دوکان خالی کرانے کی ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ محمد اجمل سے بزرگ عبدالقیوم کی اپیل

20/09/2025

ایس ایچ او سٹی لائن حاضر

بابا ملنگی میاں دین والا طویل عرصے سے مسلم لیگ کا جھنڈا اٹھائے اور کپٹرے پہن کر دیوانہ وار نواز شریف کے نعرے لگاتے ہوئے ...
17/09/2025

بابا ملنگی میاں دین والا طویل عرصے سے مسلم لیگ کا جھنڈا اٹھائے اور کپٹرے پہن کر دیوانہ وار نواز شریف کے نعرے لگاتے ہوئے زندگی بسر کر رہا ہے مریم نواز کی آمد کے روز یہ دس بجے سٹیڈیم پہنچ گیا لیکن انتظامیہ نے اسے کارڈ ہونے کے باوجود اندر نہ جانے دیا

15/09/2025
06/09/2025

*ڈی پی او میانوالی نوٹس*

سوشل میڈیا پر تھانہ کندیاں کے اے ایس آئی ثناء اللہ کی 15 کی کال کے ریسپانس پر غریب شہری کے ساتھ ہتک آمیز رویہ کی وائس وائرل ہوئی۔

ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے اس کا نوٹس لے کر محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا۔

محکمانہ انکوائری رپورٹ فائنل ہونے پر مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

ڈی پی او میانوالی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ کندیاں سب انسپکٹر وسیم اکبر خان غریب شہری کے گھر جاکر راشن اور مالی امداد پہنچائی اور محکمہ پولیس کی جانب سے ماہانہ راشن پہنچانے کا وعدہ کیا۔

*پولیس کا اولین ڈیوٹی شہریوں کی مدد کرنا ہے۔ ڈی پی او میانوالی*

*میانوالی پولیس اپنے شہریوں کی مدد اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ ڈی پی او میانوالی*

*ترجمان میانوالی پولیس*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY News Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share