GCT RYK

GCT RYK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GCT RYK, Publisher, .

01/01/2024
Black day
16/12/2023

Black day

10/12/2023
29/11/2023

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کامرس کالج رحیم یار خان کے نئے پرنسپل پروفیسر عارف ایوب خان کو بطور پرنسپل چارج سنبھالنے پر گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رحیم یار خان کے پرنسپل انجینئر حبیب احمد سیال، پروفیسر محمد یعقوب ترین، ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پروفیسر ساجد محمود خان رند نے مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اس کے بعد * دوستی کے رشتے شجر کاری کے سنگ * کے عنوان سے مختلف پودے تحفے میں پیش کئیے گئے ۔اس موقع پر وائس پرنسپل پروفیسر جام اختر حسین، پروفیسر بلال یونس، پروفیسر محمد ابراہیم، پروفیسر محمد شریف خان اور ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ایپکا جنوبی پنجاب کے جنرل سیکریٹری میاں اکرام الحق بھی موجود تھے۔ائیے ھم سب ملکر ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کے لئیے زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور ان کی ابیاری حفاظت کریں۔ دوستی کے رشتوں کو مضبوط تن اور درخت کی مانند قائم رکھیں۔ اپنے تعلیمی اداروں کو سرسبز وشاداب بنانے میں اپنا اھم کردار ادا کریں ۔اللہ تعالٰی ھم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

27/11/2023

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پروفیسر ساجد محمود خان رند اور پروفیسر نوید عالم کی قیادت میں طلباء کے ساتھ ملکر ڈینگی مکاو مہم واک کا اہتمام کیا۔

20/11/2023

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں صفائی مہم آور سرسبز و شاداب پاکستان، سرسبز وشاداب ٹیوٹا پنجاب مہم 2023 24 شجرکاری جاری ھے۔درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے اور نبی اکرم ص کی سنت مبارکہ ھے ھم سب ملکر اس کارخیر میں اپنا اھم کردار ادا کریں۔

20/11/2023
19/09/2023
سول ڈیفنس آرگنائزیشن خانپور کے چیف وارڈن ڈاکٹر محمد یوسف کی قیادت میں نئے تعینات ھونے والے ڈی ایس پی خانپور سردار سیف ال...
20/06/2023

سول ڈیفنس آرگنائزیشن خانپور کے چیف وارڈن ڈاکٹر محمد یوسف کی قیادت میں نئے تعینات ھونے والے ڈی ایس پی خانپور سردار سیف اللہ خان کورائی کو پھولوں کا گلدستہ اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔سردار ساجد محمود خان رند، میاں عرفان شہزاد، ڈاکٹر زاھد جاوید بھی ہمراہ ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCT RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share