V A ï R A L

V A ï R A L Status

13/08/2022

مظفرآباد میں موبائل فون سروس تعطل کا شکار۔۔
پنجاب سے رینجرز طلب کی گی ہے جو کہ بڑی تعداد میں عوامی ردعمل کو روکنے کے لیے اس وقت مظفرآباد میں موجود

11/08/2022

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات 28 ستمبر کو ہونگے 15 اگست سے 22اگست تک کاغزات نامزدگی داخل ہونگے
👇
چیف الیکشن کمشنر

آج پونچھ میں ایک شادی تھی بارات کی گاڑیوں کو راستہ دینے کے لیے مشاورت جاری تھی کہ دولہا اور اسکے والد نے منع کر دیا اور ...
06/08/2022

آج پونچھ میں ایک شادی تھی بارات کی گاڑیوں کو راستہ دینے کے لیے مشاورت جاری تھی کہ دولہا اور اسکے والد نے منع کر دیا اور کہا کہ یہ ہم سب کا اجتماعی مسٸلہ ہے ۔ہماری شادی کی تاریخ کافی پہلے سے طے تھی لیکن ہم پہیہ جام کی کال کو برقرار رکھیں گے اور پیدل سفر کریں گے ،ہمارے لیے اپنے حقوق اور وطن پہلے ہے ذاتی خوشی بعد میں
عوام کے شعور کو سلام

06/08/2022

,اگر زباں نہ ہو گی تو اشاروں سے بات ہو گی لیکن مزاحمت ہر صورت ہو گی ۔
پونچھ میں گونگا شخص بھی خطاب کر رہا😍❤❤

04/08/2022

پاخانے کے ذریعے جسم میں مرچیں ڈالیں گئیں،جسم میں کٹ لگا کر نمک چھڑکا گیا،راولاکوٹ کے دبنگ صحافی (بیورو چیف ڈبلیو این این نیوز راولاکوٹ) محمد خورشید بیگ پولیس کی بدترین ریاستی دہ.ش.ت گر_دی سامنے لے آئے

مظفرآباد ہائی کورٹ کے ڈویثرن بینچ  نے آصف شاہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر ہائر ایجوکشن ملک ظفر کو چودہ سال سزا سنا ...
03/08/2022

مظفرآباد ہائی کورٹ کے ڈویثرن بینچ نے آصف شاہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر ہائر ایجوکشن ملک ظفر کو چودہ سال سزا سنا دی گئی۔ دس لاکھ جرمانہ بھی ۔۔۔
پولیس نے ملک طفر کو تحویل میں لے لیاا۔

03/08/2022

سردار عتیق احمد خان نے پندرویں آئینی ترمیم کی مکمل حمایت کر دی اور کشمیری قوم کی جانب سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کیا کہا جانئے

29/07/2022

اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات نہ کیا کرو
جس دن یہ خاموش ہوگئے
اس دن تم اس کی آواز سننے کو ترسوگے

يا الله تو سب کے والدین کو سلامت رکھیں۔آمین😭😭😭

29/07/2022

کابل؛ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ،بڑے پیمانے پر شہادتوں کا خدشہ۔

28/07/2022


دریا پونچھ کے قریب بسے والے تمام لوگ مطلع رہیں اس وقت دریا پونچھ میں شدید طعیانی ہے مزید برھ سکتی ہے دریا کے کنارے نہ جائے اور بالخصوص بچوں کو دریا کے کنارے نہ جانے دیں

Please share this post

27/07/2022

افسوس ناک خبر
نیلم اٹھ مقام بن چھتر سے دو بچیوں کے دریاے نیلم میں ڈوبنے کی اطلاعات۔😢

Braking news
26/07/2022

Braking news

25/07/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بلوچستان کے ایک اور سٹار نے زندگی سے تنگ آکر خودکشی کر لی 😭😭😭

آزاد کشمیر کے سپوت برطانیہ کے وزیر خارجہ بن گئے--------عطاء الرحمٰن چشتی برطانیہ میں وزیر خارجہ بن گئے وہممبر آف یوکے پو...
25/07/2022

آزاد کشمیر کے
سپوت برطانیہ کے وزیر خارجہ بن گئے
--------عطاء الرحمٰن چشتی برطانیہ میں وزیر خارجہ بن گئے وہ
ممبر آف یوکے پورلیمنٹ ۔ وائس چیئرمین کنزرویٹیو پارٹی فار کمیونیٹیز رہے ‫
2010 سے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ممبر منتخب ہو رہے ہیں ان کا تعلق گوجر قوم کے بجاڑ قبیلے سے ہے ۔ سلسلہ چشتیہ سے منسوب ہونے کی وجہ سے چشتی کہلاتے ہیں ۔یہ 4 اکتوبر 1978ء کو مظفرآباد آزاد کشمیر کے گاؤں بٹنگی لچھراٹ میں پیدا ہوئے ۔ا ن کے والد عبدالرحمٰن چشتی 1976ء میں وزیر اعظم آذاد جموں و کشمیر خان عبد الحمید خان کی گورنمنٹ میں مشیر برائے مذہبی امور تھے ۔ جنرل ضیاء کے مارشل لاء دور میں جلا وطن ہوۓ اور 1978ء میں لندن چلے گئے ۔عطاء لرحمٰن چشتی اپنے زمانہ طالب علمی جلنگھم (برطانیہ ) میں مقامی کرکٹ کلب کے ہیڈ رہے ۔جہاں آپ نے 7 رنز پر 5 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ حاصل کیا ۔ اس کے علاوہ آپ نے Royal Princes Park youth team کی طرف سے فٹ بال بھی کھیلا جہاں آپ نے player of the year کا ایوارڈ بھی جیتا ۔
عطاء الرحمٰن 1999ء سے 2007ء تک محترمہ بے نظیر بھٹو کے پولیٹیکل ایڈوائزر بھی رہے ۔اس دوران بے نظر بھٹو کی برطانوی سفیروں اور اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات اور پاکستان مین جمہوریت کی بحالی کے حوالے سے حکومت پاکستان سے بات چیت میں عطاء الرحمٰن کا بنیادی کردار تھا ۔28 اگست 2007ء کو محترمہ بے نظیر بھٹو نے عطاء الرحمٰن کی الیکشن مہم میں حصہ لیتے ہوئے جلنگھم کے ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یہ تاریخی الفاظ کہے :
"Rehman being the Parliamentary candidate for Gillingham is my loss and Gillingham's gain"
عطاء الرحمٰں نے 2003 سے 2007 ء تک جلنگھم نارتھ وارڈ کی بھی نمائندگی کی ۔ انہوں نے 2007ء میں مڈویز کی کابینہ کے سب سے کم عمر ممبر کا اعزاز بھی حاصل کیا ۔2010ء میں وہ 31 سال کی عمر میں برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر منتخب ہوئے ۔وہ ان 20 ممبران پارلیمنٹ میں سے ایک قرار دیے گئے ہیں جنہیں نئی جنریشن کی راہنمائی اور مستقبل میں برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے ۔ برطانیہ کے ٹیلیگراف نیوز پیبر نے انہیں کنزرویٹیو پارٹی کا بہترین ابھرتا ہوا لیڈر قرار دیا ہے ۔

24/07/2022

ماسیر کی دل کو چھو لینے والی شاعری کشمیر جنت نظیر🌸
Raaz Ahtesham

کائنات کی جاندار و بے جان اشیاء اپنی بناوٹ کی بدولت ہمیں ہمیشہ اپنے خالق کی طرف متوجہ کرتی ہیں کہ اگر دنیا کی یہ مخلوقات...
24/07/2022

کائنات کی جاندار و بے جان اشیاء اپنی بناوٹ کی بدولت ہمیں ہمیشہ اپنے خالق کی طرف متوجہ کرتی ہیں کہ اگر دنیا کی یہ مخلوقات اس قدر عظیم صلاحیتوں کی حامل ہیں تو پھر ان کا خالق کس قدر عالی مرتبت ہو گا۔
زیر نظر تصویر نامی پرندے کی ہے جو اپنے گھونسلے میں موجود انڈے اور پھر بچوں کو بچانے کے لیے گھونسلے کے دو حصے بناتا ہے اوپر والے حصے سے بچوں کو دانہ دنکا کھلا کر واپس باہر نکل کر اس کو جوڑ دیتا ہے جس سے سانپ اور دوسرے شکاریوں بیوقوف بن جاتے ہیں کہ گھونسلہ ایک ہی حصے پہ مشتمل ہے اور جب شکاری جانور اس میں داخل ہوتا ہے تو گھونسلے کو خالی پاتے ہیں۔خدا کے وجود کے انکاری لوگ اس چڑیا جتنا چھوٹادماغ بھی نہیں رکھتے کہ یہ سوچ سکیں کہ یہ ذہین چڑیا بھی خود بخود وجود میں آگئی۔
پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔

 #بچپن گم ہوی بال اچانک مل جائے🥰
24/07/2022

#بچپن
گم ہوی بال اچانک مل جائے🥰

آزاد کشمیر میں آنے والے سیاحوں کی دو گاڑیاں چھوٹا گلہ کے قریب برف باری کی وجہ سے پھنس گئیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شا...
22/01/2022

آزاد کشمیر میں آنے والے سیاحوں کی دو گاڑیاں چھوٹا گلہ کے قریب برف باری کی وجہ سے پھنس گئیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے، جنکو پونچھ انتظامیہ نے سرکاری گاڑی میں راولاکوٹ منتقل کر دیا، بعدازاں دونوں گاڑیوں کو بھی با حفاظت نکال لیا گیا، ڈپٹی کمشنر پونچھ ممتاز کاظمی

22/12/2021

اپنا دکھ کتنے سلیقے سے بیان کیا ببلی نے 💔

05/12/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V A ï R A L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share