Anas Bacha

Anas Bacha Welcome to my official page. I'm Anas Bacha, a journalist. Join me for stories that inform & inspire.

09/07/2023

مونږ د ملاکنډ پوهنتون نه فارغ شو

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی می...
29/03/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

29/03/2023

Live from University of Malakand

وفاقی اور صوبائی احکامات کی روشنی میں مفت آٹے کی تقسیم کے لئے کل سے ویلج کونسل لیول پر آٹا تقسیم کیا جائے گا۔ ویلج کونسل...
27/03/2023

وفاقی اور صوبائی احکامات کی روشنی میں مفت آٹے کی تقسیم کے لئے کل سے ویلج کونسل لیول پر آٹا تقسیم کیا جائے گا۔ ویلج کونسل لیول پر نو ٹیفائڈ ڈیلرز کے نام منسلک ہیں۔

…………ضروری اطلاع  برائے عوام الناس..........ملاکنڈ کی تمام تحصیلوں میں حالیہ زلزلہ کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ ک...
21/03/2023

…………ضروری اطلاع برائے عوام الناس..........

ملاکنڈ کی تمام تحصیلوں میں حالیہ زلزلہ کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ ملاکنڈ کے کنٹرول روم نمبر 0932452080 پر کال کرکے تفصیلات سے آگاہ کریں۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شہاب محمد خان
ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری ...
20/03/2023

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری وزیراعلی خیبر پختونخوا

نگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صحت کارڈ اسکیم سے متعلق اجلاسوزیراعلیٰ کو صحت کارڈ اسکیم سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ اسکی...
15/03/2023

نگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صحت کارڈ اسکیم سے متعلق اجلاس

وزیراعلیٰ کو صحت کارڈ اسکیم سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ

اسکیم کے تحت صوبے کے 97 لاکھ خاندان علاج معالجے کی مفت سہولیات سے مستفید

صحت کارڈ اسکیم پر سالانہ 28 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں۔

‏اجلاس میں شعبہ صحت کے ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

کمیٹی قلیل المدتی اقدامات کے لئے ایسی تجاویز پیش کرے گی جو صرف نگران حکومت کے مینڈیٹ میں ہوگی

اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ اس پروگرام کا زیادہ سے زیادہ فائدہ عوام کو پہنچے

نگران وزیراعلیٰ اعظم خان

حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ترکیہ اورشام کےزلزلہ متاثرین کےلیے8 ہزار رضائیاں پورٹ قاسم کے لیےروانہصوبائی حکومت کی ہدا...
13/03/2023

حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ترکیہ اورشام کےزلزلہ متاثرین کےلیے8 ہزار رضائیاں پورٹ قاسم کے لیےروانہ

صوبائی حکومت کی ہدایت پر20 ہزار معیاری رضائیوں کی خریداری کی گئی ہے

امدادی سامان این ڈی ایم اے کے ذریعے متاثرہ ممالک بھیجے جا رہے ہیں

مزید12ہزار رضائیاں بھی جلدبھیجےجائیں گے

خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ / گوگل / سکالرشپسخیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ اور گوگل کے ان سکالرشپز کے ذریعے جدید سکلز، کاروبار م...
09/03/2023

خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ / گوگل / سکالرشپس

خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ اور گوگل کے ان سکالرشپز کے ذریعے جدید سکلز، کاروبار میں بہتری اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کے مطابق ان کو مزید مواقع فراہم کئے جائیں گے

مشیر برائے صحت / نجی ٹی وی کو انٹرویونگران وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل کا نجی ٹی وی کو انٹرویوصحت کارڈ م...
06/03/2023

مشیر برائے صحت / نجی ٹی وی کو انٹرویو

نگران وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

صحت کارڈ میں کلینیکل آڈٹ شامل کرکے علاج کے معیار کو مزید بہتر بنائیں گے

ٹی وی چینل نے صحت کارڈ انکوائری سے متعلق خبر سیاق و سباق کے بغیر پیش کی

غیر معیاری علاج فراہم کرنے والے ہسپتالوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل

BoK will never ask you for Login ID, CNIC #, password, pin code, OTP, CVV or Card expiry date on its helpine  # 021-111 ...
23/02/2023

BoK will never ask you for Login ID, CNIC #, password, pin code, OTP, CVV or Card expiry date on its helpine # 021-111 265 265 or any other number.

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان نے ضلع میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کی اجتماعات ، جلسہ جلوس اور اکٹھے ہونے پر ایک ماہ...
23/02/2023

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان نے ضلع میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کی اجتماعات ، جلسہ جلوس اور اکٹھے ہونے پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اعلان کیا ہے جس پر آج 23 فروری سے عمل ہوگی

ڈینگی وائرس/احتیاطی تدابیرگھر، دفتر اور دکانوں میں مچھر مار سپرے کریںدروازوں اور کھڑکیوں پر جالیاں لگوائیںچھتوں کی ٹینکی...
22/02/2023

ڈینگی وائرس/احتیاطی تدابیر

گھر، دفتر اور دکانوں میں مچھر مار سپرے کریں

دروازوں اور کھڑکیوں پر جالیاں لگوائیں

چھتوں کی ٹینکیوں اور پانی سے بھرے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں

کوئل، میٹ یا مچر بھگاؤ لوشن کا استعمال کریں
‎ ‎

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی / دورے کا انعقادضم اضلاع میں ٹورازم اتھارٹی ونگ اور پاک فوج کے تعاون سے ٹریول ایجن...
20/02/2023

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی / دورے کا انعقاد

ضم اضلاع میں ٹورازم اتھارٹی ونگ اور پاک فوج کے تعاون سے ٹریول ایجنٹس اور ٹوور آپریٹرز کے لیے دورے کا انعقاد

کوہاٹ، ہنگو، اورکزئی ،سمانہ ٹاپ، زیاڑہ، کلایہ ہیڈکوارٹر، غلجو ہیڈکوارٹر، سیکھ مانومنٹ، لاک ہارٹ فورٹ، اور گلستان فورٹ سمیت مختلف مقامات کی سیر کرائی گئی

KP360 started a weekly program "Aisa Hai Khyber Pakhtunkhwa" with the aim to discover hidden gems of KP & highlight soft...
16/02/2023

KP360 started a weekly program "Aisa Hai Khyber Pakhtunkhwa" with the aim to discover hidden gems of KP & highlight soft image of the province across the globe.

General public will be asked to share their details via WhatsApp #: 03332554213.

Chief Minister Relief Fund established for earthquake victims of Turkiye and Syria. Care-taker CM KP urged ppl across th...
14/02/2023

Chief Minister Relief Fund established for earthquake victims of Turkiye and Syria. Care-taker CM KP urged ppl across the country to generously donate for the victims. Donations can be deposited in the BoK Account # 2008992129.

"Drive safely, not only for yourself but for others on the road. Keep your focus on the road, avoid distractions, obey t...
09/02/2023

"Drive safely, not only for yourself but for others on the road. Keep your focus on the road, avoid distractions, obey traffic laws, and always wear your seatbelt. Together, let's make the roads a safer place for everyone. "

ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کریںٹریفک پولیس کیساتھ تعاون کریں
08/02/2023

ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کریں
ٹریفک پولیس کیساتھ تعاون کریں

سانحہ پشاور پولیس لائنز / صدر مملکت کا دورہصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے ہم...
07/02/2023

سانحہ پشاور پولیس لائنز / صدر مملکت کا دورہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے ہمراہ ایل آر ایچ کا دورہ.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زخمیوں کی عیادت کی۔

بہار شجر کاری مہم 2023خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغازشجرکاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زائ...
04/02/2023

بہار شجر کاری مہم 2023
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز

شجرکاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زائد پودے لگائے جائینگے۔

محکمہ جنگلات گلگت بلتستان کو بھی شجر کاری مہم کے لیے 20 لاکھ مفت پودے فراہم کر رہا ہے۔

ضلعی انتظامیہ ملاکنڈ / کھلی کچہری ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بٹ خیلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر، تمام م...
27/01/2023

ضلعی انتظامیہ ملاکنڈ / کھلی کچہری

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بٹ خیلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر، تمام محکموں کے افسران اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

عوام کو درپیش سبسڈائز آٹے، بجلی، صفائی، گیس، منشیات اور دیگر مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری

Second-shift schools in KP resulted in 29% increase in the overall enrollment during last 3 months. As many as 56,000 ad...
23/01/2023

Second-shift schools in KP resulted in 29% increase in the overall enrollment during last 3 months. As many as 56,000 admissions made in 1210 schools while 8991 teachers recruited.

پاکستان میں بجلی کا بریک ڈاؤن: 12 گھنٹوں کے اندر بحالی کی کوشش کریں گے، وفاقی وزیرِ توانائینیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی ک...
23/01/2023

پاکستان میں بجلی کا بریک ڈاؤن: 12 گھنٹوں کے اندر بحالی کی کوشش کریں گے، وفاقی وزیرِ توانائی

نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہونے سے ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، بحالی کی کوششیں جاری: وزارتِ توانائی

ADMISSIONS WILL BE START VERY SOON
23/01/2023

ADMISSIONS WILL BE START VERY SOON

Public Service Message:Harassment of a child through electronic means is punishable with imprisonment upto 5 years or wi...
20/01/2023

Public Service Message:
Harassment of a child through electronic means is punishable with imprisonment upto 5 years or with fine to the extent of 10 million rupees or with both.

‏پولیو ٹیم سے اپنےبچے نہ چھپائیں!پولیو ایک لا علاج مرض ہے. صرف پولیو کے قطرے اور ویکسین کےزریعے ہی اس سے بچا جاسکتا ہے.خ...
20/01/2023

‏پولیو ٹیم سے اپنےبچے نہ چھپائیں!

پولیو ایک لا علاج مرض ہے. صرف پولیو کے قطرے اور ویکسین کےزریعے ہی اس سے بچا جاسکتا ہے.

خیبر پختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سےشروع ہور ہاہے۔ اپنے بچوں کےمحفوظ کل کےلئے انہیں ہر بار پولیو ویکسین لگوائیں

‎ ‎

شہریوی خدمات /ڈیجیٹل گورننس کا بڑا اقدام لوکل گورنمنٹ الیکشن اور دیہی ترقی کا " آن لائن میونسپل سروسز مینجمنٹ سسٹم" کا آ...
19/01/2023

شہریوی خدمات /ڈیجیٹل گورننس کا بڑا اقدام

لوکل گورنمنٹ الیکشن اور دیہی ترقی کا " آن لائن میونسپل سروسز مینجمنٹ سسٹم" کا آغاز۔

اس سلسلے میں تحصیل میونسپل آفیسر کیلیۓ ٹریننگ لوکل گورنمنٹ سکول میں منعقد کی گئی۔

خیبر پختونخوا کابینہ  اجلاس کے حوالے سے معاون خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف اور وزیر تعلیم شاہرام خان کی میڈیا بریفنگ. کابین...
17/01/2023

خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس کے حوالے سے معاون خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف اور وزیر تعلیم شاہرام خان کی میڈیا بریفنگ.

کابینہ نے ایس ایس ٹی مردانہ و زنانہ اساتذہ کی گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دی۔ اس سے 21 ہزار 800 اساتذہ مستفید ہوں گے اور اس کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔ شاہرام خان وزیر تعلیم

کابینہ نے پرائمری سکول ٹیچرز کی بی ایس 12 سے بی ایس 14 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دی۔ اس کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا اور اس سے 51 ہزار سے زیادہ اساتذہ مستفید ہوں گے۔ اس طرح گریڈ 15 کے پرائمری ٹیچرز یکم جولائی 2023 سے گریڈ 16 میں چلے جائیں گے۔ شاہرام خان
کابینہ نے پشاور پریس کلب کے لیے 5 کروڑ روپے کے ون ٹائم گرانٹ کی منظوری دیدی۔ بیرسٹر سیف

کا بینہ نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پروستھیٹک اینڈ آرتھوٹک سائینسز (PIPOS) کے بورڈ آف منیجمنٹ کے چئیرمین اور ممبران کے دوسرے ٹرم کے لیے منظوری دیدی۔ بیرسٹر سیف

کابینہ نے خیبر پختونخوا اربن فارسٹری پالیسی کی منظوری دی۔ بیرسٹر سیف

کابینہ نے خیبر پختونخوا وقار نسواں کمشن ترمیمی بل کی منظوری کی منظوری دی۔ ترمیم کے تحت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں خواتین کی فلاح و بہبود اور ان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کمیٹیاں بنائی جاییں گی۔ ضلع کمیٹی کی چئیر پرسن خاتون ہوگی۔بیرسٹر سیف
دیگر ممبران کے علاوہ دو منتخب بلدیاتی خواتین کونسلرز کو نمائندگی دی جائے گی۔ بیرسٹر سیف

پشاور۔کابینہ نے امید سپیشل ایجوکیشن سکول کے لیے مالی سال 2022-23 کے لیے سسٹیننس فنڈ کی مد میں 5 ملین روپے گرانٹ کی فراہمی کی منظوری دی۔

پشاور۔ کابینہ نے ضلع بنوں کے تحصیل ککی میں ریسکیو 1122 سٹیشن کے قیام کے لیے 3 کنال اراضی کے ٹرانسفر کی منظوری دی۔

سٹیشن کے قیام سے بنوں کے دور دراز علاقے کے عوام۔کو قدرتی آفات اور ایمرجنسی صورت میں فوری ریلیف ملے گی۔

کابینہ نے محکمہ پولیس میں پبلک سروس کمشن کے ذریعے اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کی بھرتی کی منظوری دی۔

کابینہ نے صوبے کے 20 حساس اضلاع میں گاڑیوں کی بلٹ پروفنگ کے لیے 180 ملین روپے ضمنی بجٹ کی کی فراہمی کی منظوری دی۔

کابینہ نے لائیو سٹاک ایکٹ کے تحت جانوروں کی بیماری سے تحفظ اور زونوٹک بیماری کے تدارک کے لیے ڈیزیز کنٹرول ایکٹ 2022 اور خیبر پختونخوا اینمل ویلفئیر ایکٹ 2022 کی منظوری دی۔

کابینہ نے مالی سال 23-2022 کے لیے شاہراہوں کی تعمیر کے لیے پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کے 19414 ملین روپے کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی۔

پشاور: کابینہ نے بورڈ آف جنرل پراویڈنٹ فنڈ کے لیے سبسکرائیبرز کی جانب سے نمائندوں کی نامزدگی کی منظوری دی۔

کابینہ نے مینگورہ گریٹر گریویٹی واٹر سپلائی سکیم کے لیے واٹر ٹینکس کی تعمیر کی پرائیویٹ مذاکرات کے ذریعے زمین حاصل کرنے کی منظوری دی۔

کابینہ نے پختونخوا ایجوکیشنل اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوشن آردیننس 1971 کا دائرہ صوابی ماڈل سکول کوٹھہ تک بڑھانے کی منظوری دی۔
۔

کابینہ نے سوات پریس کلب کے لیے دو کروڑ روپے ون ٹائم گرانٹ کی منظوری دی۔

کابینہ نے چترال فارسٹ ڈویژن کے فارسٹر شہید جمشید اقبال کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج کے لیے گرانٹ کی منظوری دی۔

کابینہ نے ورلڈ بنک انٹیگریٹڈ ٹورزم ڈیویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت ایبٹ آباد ٹھنڈیانی روڈ امپرومنٹ اور اپ گریڈیشن کی منظوری دی۔

کابینہ نے پبلک سروس کمشن سے چار سال قبل سیلکٹ ہونے والے اے ایس آئی امیدواروں کو عمر میں رعایت دینے کی منظوری دی۔

صوبائی کابینہ/ اجلاس/اساتذہ/اپ گریڈیشنصوبائی کابینہ اجلاس میں  اساتذہ  کی اپ گریڈیشن کی منظوری 51ہزار کا پی ایس ٹی میل ا...
17/01/2023

صوبائی کابینہ/ اجلاس/اساتذہ/اپ گریڈیشن

صوبائی کابینہ اجلاس میں اساتذہ کی اپ گریڈیشن کی منظوری

51ہزار کا پی ایس ٹی میل اور فی میل ٹیچرز کو 12سے 14 پر اپ گریڈ کردیا گیا ہے ۔

اساتذہ کا دیرینہ مطالبہ پورہ ہوگیا ہے

صوبائی وزیر تعلیم کی اساتذہ کو مبارکباد

‏وفاق کا خیبرپختونخوا کے حق پر ڈاکہ۔۔۔‏قبائیلی اضلاع کا ترقیاتی فنڈ صوبے  کی بجائے اب گورنر کی سربراہی میں وفاقی کمیٹی ا...
14/01/2023

‏وفاق کا خیبرپختونخوا کے حق پر ڈاکہ۔۔۔
‏قبائیلی اضلاع کا ترقیاتی فنڈ صوبے کی بجائے اب گورنر کی سربراہی میں وفاقی کمیٹی استعمال کرے گا۔۔
‏یہ 25 ویں آئینی ترمیم کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔۔۔

‏برف باری کے دوران احتیاط کریں، ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ حکومت خیبر پختونخوا
11/01/2023

‏برف باری کے دوران احتیاط کریں، ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔


محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ حکومت خیبر پختونخوا

ماضی کی خوبصورت یادیں یہ 1999 کا ماجرا ہے اتنی دور کی بات نہیں
07/01/2023

ماضی کی خوبصورت یادیں
یہ 1999 کا ماجرا ہے اتنی دور کی بات نہیں

آج بٹ خیلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
07/01/2023

آج بٹ خیلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات۔ بارشوں/برفباری ...
06/01/2023

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات

۔ بارشوں/برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔بالائی اضلاع میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیدا ہو سکتی ہے۔ مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔بارشوں سے دھند میں کمی کاامکان۔ مراسلہ

۔بارشوں اور برفباری سے دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان۔

۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔پی ڈی ایم اے

ملاکنڈ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
05/01/2023

ملاکنڈ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

خانہ کعبہ / ویڈیو جعلی قرارخانہ کعبہ مسجدالحرام  میں برفباری کی ویڈیو جعلی قرار  سعودی میٹرولوجیکل سینٹر نے وائرل ہونے و...
04/01/2023

خانہ کعبہ / ویڈیو جعلی قرار

خانہ کعبہ مسجدالحرام میں برفباری کی ویڈیو جعلی قرار

سعودی میٹرولوجیکل سینٹر نے وائرل ہونے والی برفباری کی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا

واضح رہے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی

تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس جن سے جعلی مہم کی تشہیر کی گئی ہے، ان کے خلاف ایف آئی اے اور نیشنل ریسپانس سینٹر فار سائبر کرائم...
30/12/2022

تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس جن سے جعلی مہم کی تشہیر کی گئی ہے، ان کے خلاف ایف آئی اے اور نیشنل ریسپانس سینٹر فار سائبر کرائمز کے زریعے تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی, ارشد خان، سیکریٹری انفارمیشن

Address


Telephone

+923413183429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anas Bacha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anas Bacha:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share