Emaan Fatima

Emaan Fatima Assalam o Alaikum tamam behen bhaiyoun ku

نزاکت لے کے وہ آنکھوں میں اس کا دیکھنا توبہالہی ہم انہیں دیکھیں یاان کا دیکھنا دیکھیں
02/03/2024

نزاکت لے کے وہ آنکھوں میں اس کا دیکھنا توبہ
الہی ہم انہیں دیکھیں یاان کا دیکھنا دیکھیں

میرا پاس کچھ بھی نہیں حتی کہ توں بھی نہیں میرا وہم وہم ہی رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میںMere pass Kuch b nahi hatta ke tu ...
24/02/2024

میرا پاس کچھ بھی نہیں حتی کہ توں بھی نہیں
میرا وہم وہم ہی رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں
Mere pass Kuch b nahi hatta ke tu b nahi
Mera weham weham he raha k thuje bhut azeez hu ma

Axhii quality ki zehar mele gii❓🥲
17/02/2024

Axhii quality ki zehar mele gii❓🥲

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
10/02/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



تجھے تو مل جائیں گی ستر حوریں_______🔥🥀👀میرے بخت میں نہ تو یہاں نہ وہاں_____🖇️🎭🌷
28/01/2024

تجھے تو مل جائیں گی ستر حوریں_______🔥🥀👀
میرے بخت میں نہ تو یہاں نہ وہاں_____🖇️🎭🌷

اے بنت حوا!!!!نا محرم کی محبت میں جواز کہیں پیش نہیں کیے جا سکتے۔ بھٹکے رہنے کے لیے خود کو دلاسے مت دو، کوئی اچھا لگے تو...
21/01/2024

اے بنت حوا!!!!
نا محرم کی محبت میں جواز کہیں پیش نہیں کیے جا سکتے۔ بھٹکے رہنے کے لیے خود کو دلاسے مت دو، کوئی اچھا لگے تو فوراً نکاح کا پیغام بھیجو، ورنہ کوسوں دور بھاگ جاؤ۔ کوئی رابطہ کوئی راستہ کسی پہ اکتفا نہ کرو۔ کیا تم نے لا تقربو زنا
والی آیت پہ غور نہیں کیا۔ قریب بھی نہ پھٹکو ایسے راستوں کے جو زنا کی طرف لے جائیں۔ یہ شیطان کے وسوسے ہیں۔ کہ میرا تعلق اتنی شدت کا نہیں ہے، بڑا پاک ہے۔ صرف حال چال تک ہے۔ نہیں میری پیاری!!!! یہ غلط ہے، کیونکہ اسے اللّٰه نے غلط قرار دیا ہے۔ اس میں بھلائی اللّٰه نے نہیں رکھی، تو ہم اس سے بھلائی کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔ اپنے آپ کو اللّٰه کے سپرد کرو، اس کو اپنی حوالگی دے دو، اور سارے راستے ترک کر دو، پاکیزگی بہت بڑی دولت ہے۔ اس کبھی گنوانے کی کوشش نہ کرنا۔ حیا اور پاکیزگی ایک عورت کی پہچان ہے۔اس کے کردار کی خوشبو ہے۔ لیکن نامحرم سے محبت کرنے والی عورت اس پاکیزگی و حیا سے محروم ہوتی چلی جاتی ہے۔ جس سے اس کے ایمان کو کافی ٹھیس پہنچتی ہے💔۔

میں کئی حرف سے بُنتی تری تصویر مگرجانے کیا لفظ تھے, مُجھ پر جو اُترتے ہی نہیں تھےبس ترے چھوڑ کے جانے کا تھا خَدشہ دِل کو...
19/01/2024

میں کئی حرف سے بُنتی تری تصویر مگر
جانے کیا لفظ تھے, مُجھ پر جو اُترتے ہی نہیں تھے
بس ترے چھوڑ کے جانے کا تھا خَدشہ دِل کو
ہم ترے سرد رویے سے تو ڈرتے ہی نہیں تھے🖤
🍁

😊☺️😇🥰
12/01/2024

😊☺️😇🥰

☺️
06/01/2024

☺️

19/12/2023

Assalam o Alikum!

Picture of the day.
25/10/2023

Picture of the day.


Say Mash Allah
22/10/2023

Say Mash Allah

🥰🫥🙂😊☺️😉🇵🇰🇵🇸
16/10/2023

🥰🫥🙂😊☺️😉🇵🇰🇵🇸

One day InshAllah.
15/10/2023

One day InshAllah.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share