Future Plannerz

  • Home
  • Future Plannerz

Future Plannerz Almost every successful person begins with two beliefs: The can be better than the present, and i ha

18/12/2023

Follow Eco Mart

21/11/2023

Follow Eco Mart

اگنور کر کے دکھاؤ ❤️
31/10/2023

اگنور کر کے دکھاؤ ❤️

29/10/2023
نماز جمعہ کے بعد عمران ریاض اپنے بھائی کے ہمراہ ‎
29/09/2023

نماز جمعہ کے بعد عمران ریاض اپنے بھائی کے ہمراہ

26/09/2023

سرکاری اسکولوں میں ایک سال سے غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کرنے کا حکم

04/09/2023

Rizq mein Barkat ki Dua | رزق میں برکت کی دعا

26/08/2023

حکومت کا بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ
‎ ‎ ‎

غلطی ہر انسان سے ہو جاتی ہے کوئی بات نہیں۔ ندامت اور پشیمانی ضرور ہونی چاہیے۔
21/08/2023

غلطی ہر انسان سے ہو جاتی ہے کوئی بات نہیں۔ ندامت اور پشیمانی ضرور ہونی چاہیے۔

Mere Bete ka School men Pehla dinPlease poori video dekhen frndzZz
16/08/2023

Mere Bete ka School men Pehla din
Please poori video dekhen frndzZz

Rank Your Website Higher on Google nowSubmit your guest blog post at reasonable prices on high-authority and high-traffi...
25/07/2023

Rank Your Website Higher on Google now
Submit your guest blog post at reasonable prices on high-authority and high-traffic websites.

You will Get:
✅ 𝗛𝗶𝗴𝗵 𝗗𝗔 𝗼𝗿 𝗗𝗥
✅ 𝗛𝗶𝗴𝗵 𝗧𝗿𝗮𝗳𝗳𝗶𝗰
✅ 𝟭𝟬𝟬% 𝗚𝗼𝗼𝗴𝗹𝗲 𝗜𝗻𝗱𝗲𝘅
✅ 𝟭𝟬𝟬% Satisfaction
✅ 𝗥𝗲𝗮𝘀𝗼𝗻𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲

𝗖𝗼𝗺𝗲 𝗜𝗻𝗯𝗼𝘅 or WhatsApp 𝗙𝗼𝗿 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘁𝗲 details

25/07/2023

Pakistani blogger and freelancer facing political victimization, an attack on the family.

Barish ke waqt ki dua       Source Qurani Duayen
13/06/2023

Barish ke waqt ki dua


Source Qurani Duayen

تیز آندھی اور طوفان سے بچنے کی دعا
12/06/2023

تیز آندھی اور طوفان سے بچنے کی دعا

Aandhi or Tez Toofan ki dua with translation, Tez hawa se bachne ki dua, Aandhi or toofan ki dua in hindi

 #رمضان کے دوسرے عشرے کی دعاخود بھی پڑھیں اور دوسروں کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ بنائیں
01/04/2023

#رمضان کے دوسرے عشرے کی دعا
خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ بنائیں

ke Dosray Ashray ki Dua
#رمضان

روزہ افطار کرنے کی مسنون دعا #رمضان  #رمضان٢٠٢٣
27/03/2023

روزہ افطار کرنے کی مسنون دعا
#رمضان #رمضان٢٠٢٣

Roza kholne ki

22/03/2023

مفت آٹا اسکیم سے آٹا کیسے حاصل کریں؟مکمل طریقہ اور رجسٹریشن کا طریقہ جانئے
20/03/2023

مفت آٹا اسکیم سے آٹا کیسے حاصل کریں؟
مکمل طریقہ اور رجسٹریشن کا طریقہ جانئے

مفت آٹا اسکیم کے تحت آٹا حاصل کرنے کا طریقہ، رمضان ریلیف پیکج، مفت آٹا اسکیم رجسٹریشن

وفاقی حکومت نے کم آمدن والے غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف پیکج کا فیصلہ کیا ہے۔
19/03/2023

وفاقی حکومت نے کم آمدن والے غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف پیکج کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے کم آمدن والے غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف پیکج کا فیصلہ کیا ہے

کیا آپ جانتے ہیں؟قے اور الٹی روکنے کا طریقہ کیا ہے؟ جانئے
19/03/2023

کیا آپ جانتے ہیں؟
قے اور الٹی روکنے کا طریقہ کیا ہے؟ جانئے

الٹی روکنے کا طریقہ، الٹی روکنے کیلئے لیموں کے رس کو استعمال کیا جا سکتا ہے، الٹی کا بہترین علاج Ulti rokne ka tarika

07/02/2023

#ترکی زلزلے کی ایک جھلک
یااللہ رحم

اپنی رائے کا اظہار ضرور دیں۔ شکریہ
31/12/2022

اپنی رائے کا اظہار ضرور دیں۔ شکریہ

27/12/2022

Religious Scholar Suffered a Cardiac Arrest in

27/12/2022

کراچی: لیاری کے رہائشی نوے سالہ بزرگ شہری کے ساتھ UBL چاکیواڑہ برانچ کے مینیجر تنویر اقبال نے 1500000روپیہ جمع کروانے کے بعد اب بینک مینجر کی تبدیلی کے بعد نیا مینجر کہتا ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں صرف 500 روپیہ جمع ہیں۔ بینک کا مالک بینک کے اعلی ذمہ داران پلیز آپ اس بزرگ شہری کی رقم واپس کروائیں۔ ۔

سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی دنیا بھر میں بچے بڑے نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ ہم میں سے کچھ ایسے ب...
26/12/2022

سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی دنیا بھر میں بچے بڑے نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ ہم میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جنہیں سردیوں میں بلغم کی شکایت رہتی ہےاور اس بلغم کی وجہ سے سردرد رہنے لگتا ہے۔
یہ تمام مسائل مختلف اقسام کے بارہ سو سے زائد وائرس پیدا ہونےسے پھیلتے ہیں۔ کبھی کسی خاص خوشبو سے ہمیں نزلہ شروع ہو جاتا ہے یا پھر چھینکیں شروع ہوجاتی ہیں یا دھول مٹی سےالرجی کی وجہ سے، یا پھر موسم میں اچانک تبدیلی یا بہت سرد ہواؤں کےچلنے سے نزلہ، زکام اور کھانسی کی شکایت لاحق ہوجاتی ہے۔
صرف ایک بار رات کو سوتے وقت یہ قہوہ بنا کے پی لیں ان سب بیماریوں سے محفوظ ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
قہوے کی تفصیلات پہلی کمنٹ میں

Please follow News Line for the latest trending news
25/12/2022

Please follow News Line for the latest trending news

According to , all the fingers will be scanned with thumb for new sim activation now.

Follow News Line for the latest trending news
23/12/2022

Follow News Line for the latest trending news

At the end of the , the annual report titled 'TikTok 2022' has been released by , which presented a global trend that has been globally promoted TikTok, content creators, and their moments.

10/12/2022
21/11/2022

قطر کا بائیکاٹ کرو
تحریر: عمار راجپوت
۔۔۔
قطر کو آج سے بارہ سال پہلے یعنی دو ہزار دس میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ ان بارہ سالوں میں جدید مراعات پر مشتمل نئے اسٹیڈیمز، ہوٹل، شاپنگ مالز، فین زون اور رہائش گاہوں کی تعمیر و تیاری کی مد میں قطر اب تک تقریبا تین سو بلین ڈالرز خرچ کر چکا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین ورلڈ کپ ہے اور اس کی لاگت ماضی کے تمام ورلڈ کپز کی کُل لاگت سے بھی زیادہ ہے۔

ان دنوں میں دوحہ کا ائیرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ ہو گا جہاں ہر روز نو سو سے زائد مسافر طیارے اتریں گے اور ایک اعداد و شمار کے مطابق قریبا بارہ لاکھ لوگ قطر کو وزٹ کریں گے۔

قطر نے ہر طرح کی ممکن جدت کو بروئے کار لاتے ہوئے آنے والوں کے لیے مقامی ثقافت و روایت کے مطابق آرٹ گیلری، میوزیم، فن زون، قومی اور بین الاقوامی کھانوں کے سٹال، موسیقی، اطفال و عوائل پروگرام غرض ہر ہر طرح کی تفریح ترتیب دے رکھی ہے۔

اتنی مہنگی اور اتنی شاندار تیاری کے باوجود قطر کی میزبانی کو محض اس لیے عالمی اور سوشل میڈیا پر ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے کہ انہوں نے آنے والے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ

“براہ مہربانی ہماری ثقافت و روایات کا احترام کریں۔ ہمارے یہاں کھلے عام شراب، ہم جنس پرستی کے جھنڈے و نعرے، عُریاں لباس، اور بند کمروں کی کارروائ سڑکوں پر کرنے پر پابندی ہے۔”

اس چھوٹی سی عرضی کو لے کر پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی برپا ہے، ایسے لگتا ہے جیسے قطر نے ان کی دم پر نہیں “گچی” پر پاؤں رکھ دیا ہے۔

میرا جسم میری مرضی کے نعرے ایجاد کرنے والے “میرا ملک میری مرضی” کی اجازت نہیں دے رہے۔

نام نہاد مغربی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور این جی اوز باؤلے کتے کی طرح صبح شام بس ایک ہی رٹ لگا رہی ہیں کہ

“قطر کا بائیکاٹ کرو”

آپ کو ایسے ڈرامے پر کوئ حیرت ہو تو ہو تاریخ کے کسی طالب علم کو نہیں ہوگی۔ کیونکہ ان سفید چمڑی میں چھپی مہذب کالی بھیڑوں نے پچھلے کئ سو سالوں میں یہی تو کیا ہے۔

تمہارا کُتا ۔۔کتا، ہمارا کتا ٹومی۔

اسی بحث کو موضوع بناتے ہوئے کچھ ماہ پہلے ایک انگلش اینکر نے جب قطر ورلڈ کپ کے سیکورٹی چئیرمین عبدالعزیز عبداللہ الانصاری سے اس متعلق سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ

“ہم اپنے ملک میں ہر کسی کو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن آنے والوں کو ہماری روایات کا احترام کرنا ہوگا، محض اٹھائیس دن کے لیے ہم اپنا مذہب نہیں بدل سکتے”

پچھلے کچھ ماہ سے زور پکڑتی یہ تنقید و تضحیک اب اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے اور اس کی شدت کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیے کہ ورلڈ کپ سے محض ایک دن قبل فیفا چئیرمین جیانی انفین ٹینو کو قریبا ڈیڑھ گھنٹے کی پریس کانفرنس کرنی پڑی جس کا لب لباب کچھ یوں بنتا ہے کہ

“ہم کچھ نہیں کر سکتے جس کو آنا ہے آئے نہیں آنا تو بھاڑ میں جائے کھسماں نوں کھائے”

اگر اس بائیکاٹ کی تحریک کے پیش نظر سیکیورٹی اور امن عامہ کا بہانہ بنا کر یہ ورلڈ کپ کینسل کر دیا جاتا تو قطر کی بارہ سالہ محنت اور بلینز آف ڈالر ڈوب جاتے۔۔۔۔

مگر اتنا بڑا خطرہ مول لیتے ہوئے یہ چھوٹا سا ملک اپنی روایات کے لیے جس طرح پوری دنیا کے بدتہذیب، بے راہرہ اور بدمعاش ٹولے کے سامنے پوری جرأت سے کھڑا ہوا ہے یقینا ہر ہر طرح سے لائق تحسین اور قابل داد ہے۔

28/08/2022

نیکی کر دریا میں ڈال کی ایک مثال

موٹروے ایم 5 پر بہاولپور کے قریب مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم ، 20 مسافر جاں بحقتفصیلات پہلی کمنٹ میں
16/08/2022

موٹروے ایم 5 پر بہاولپور کے قریب مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم ، 20 مسافر جاں بحق
تفصیلات پہلی کمنٹ میں

14/07/2022

PM Shehbaz announces cut in petrol price by Rs18.5 per litre

قربانی کے خون والے کپڑے دھوئیں آسانی سے
11/07/2022

قربانی کے خون والے کپڑے دھوئیں آسانی سے

عیدقرباں پر کپڑوں سے خون کے داغ کیسے دھوئیں، خون کے داغ ختم کرنے کے چند آسان طریقے جانئے

Working 16 hours a day, 7 days a week, 52 weeks a year and people still calling me lucky.
08/06/2022

Working 16 hours a day, 7 days a week, 52 weeks a year and people still calling me lucky.

ہم بھوک سے مرنے والے ہیں۔ سری لنکن وزیراعظم
20/05/2022

ہم بھوک سے مرنے والے ہیں۔ سری لنکن وزیراعظم

We are about to starve, Sri Lankan Prime Minister, the country is facing severe food shortage, we are about to starve, world news, sri lankan news

Address


Website

https://thenewzline.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Plannerz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Future Plannerz:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share