Saad Khan Tanoli

  • Home
  • Saad Khan Tanoli

Saad Khan Tanoli تُو نے پوچھا ہی نہیں دِل سے مری جاں کا دُکھ🍂

15/02/2024

نغمہ ہائے غم کو بھی، اے دل! غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ ہستی ایک دن.

15 فروری یومِ وفات ،مرزا غالب🤍

25/01/2024

جتنے تھے مرے یار ، سب اغیار ہوئے تھے
مشکل میں نہیں،ہر جگہ،ہر بار ہوئے تھے

تم کو سزا ملے گی قریباً اک عمر قید
تم لوگ محبت میں گرفتار ہوئے تھے

سعد ذوالفقار

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا مشن کمپلیٹڈ ۔۔۔ نظام شمسی کے...
19/01/2024

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اس دن
ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹڈ ۔۔۔
نظام شمسی کے دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پا لیا ہے۔۔۔۔
میاں وقار🖤

جب نیند بھی آئی ہو اور موبائل بھی چارجنگ پہ لگانا ہو🥲🙂لے پھر میں:
18/01/2024

جب نیند بھی آئی ہو اور موبائل بھی چارجنگ پہ لگانا ہو🥲🙂
لے پھر میں:

30/12/2023

ماضی بھی ہے اداس میرے حال کی طرح
یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح

ساقی امروہی🖤

ذوقِ نظر کے دم سے گوارہ ہے رنجِ زیستخود کو بھی دیکھتے ہیں تماشا بنا کے ہممرزا غالب
27/12/2023

ذوقِ نظر کے دم سے گوارہ ہے رنجِ زیست
خود کو بھی دیکھتے ہیں تماشا بنا کے ہم

مرزا غالب

وہ گیا جب سے بچھر کر تو یہ سمجھا سعد خاںہمسفر کھوئے تو منزل کی طلب رہتی نہیںسعد ذوالفقار
26/12/2023

وہ گیا جب سے بچھر کر تو یہ سمجھا سعد خاں
ہمسفر کھوئے تو منزل کی طلب رہتی نہیں

سعد ذوالفقار

24/12/2023

اُسکو تھی ضرورت کِسی انمول چیز کی
سینے سے دِل نکال کے ٹیبل پہ رکھ دیا

سعد ذوالفقار

تُم کیسے جانتے مری گھنٹی کے درد کوتُم نے میرے نمبر پہ کبھی کال کی نہیںسعد ذوالفقار
24/12/2023

تُم کیسے جانتے مری گھنٹی کے درد کو
تُم نے میرے نمبر پہ کبھی کال کی نہیں

سعد ذوالفقار

24/12/2023

عِشق نے غالبٓ نکمّا کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

مرزا غالبٓ🖤

14/12/2023

دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمین
اتنی بڑی زمین پہ، چھوٹا ساایک شہر
چھوٹے سے ایک شہر میں سڑکوں کا ایک جال
سڑکوں کے پھیلے جال میں ویران سی گلی
ویراں گلی کے موڑ پر تنہا سا اِک شجر
تنہا شجر کے سائے میں، چھوٹا سا اِک مکاں
چھوٹے سے اِک مکان میں کچا سا ایک صحن
کچی زمیں کے صحن میں کِھلتا ہوا گلاب
کھلتے ہوئے گلاب میں مہکا ہوا بدن
مہکے ہوئے بدن میں، سمندر سا ایک دل
اس دل کی وسعتوں میں کہیں کھوگیا ہوں میں
یوں ہے کہ اس زمیں سے بڑا ہوگیا ہوں میں

اشفاق حسین🤍

06/11/2023

شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
محفِل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

عبدلحمید عدم🍁
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔۔










Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Khan Tanoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share