Roznama Inklab-E- wakat

  • Home
  • Roznama Inklab-E- wakat

Roznama Inklab-E- wakat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roznama Inklab-E- wakat, Media/News Company, .

18/07/2024

ناظرین علاقائی خبروں میں اب رخ کرتے ہیں ضلع قصور کی جانب جہاں اے بی سی نیوز کے نمائندہ لیاقت علی سیٹھی کی رپورٹ کے مطابق پبلک ہیلتھ انجینئرنگ قصور کے ایکسیئن چیف ایگزیکٹو نعیم شہباز فرید، ایس ڈی او و دیگر ذمہ داران نے 2024 میں جاری گرانٹ جو کہ 250 کروڑ تھی اور انہوں نے مبینہ طور پر اپنے ذاتی ٹھیکیداروں کے زریعہ کریپشن کی نظر کر دئیے، تعمیرات خصوصاً سڑکوں اور کھدایوں کے نام پر مبینہ طور پر کرپشن کی گئی، خاص طور پر ناقص میٹریل استعمال کر کے بھی کرپشن کا انکشاف ہوا، اس کے علاوہ بڑے پیمانہ پر ورک آرڈر کی کم لمبائی، چوڑائی اور گہرائی کی غلط پیمائش سے بھی کروڑوں کا نقصان کیا گیا، تاہم سب سٹینڈرڈ میٹریل کا استعمال کر کے بھی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کرپشن کی نظر کر دیئے گئے، ضلع قصور کے شہریوں کا ذمہ داران کے خلاف کارروائی کر کے سرکاری وسائل کریپشن کی نظر کرنے پر اعلیٰ احتسابی اداروں سے کاروائی کا مطالبہ کیا گیا

بدنام زمانہ محکمہ پولیس کے ماتھے پر بدنما داغ رشوت خور حرام خور عوام دشمن بدنام زمانہ پولیس ملازمین تھانہ کھڈیاں خاص کے ...
25/02/2024

بدنام زمانہ محکمہ پولیس کے ماتھے پر بدنما داغ رشوت خور حرام خور عوام دشمن بدنام زمانہ پولیس ملازمین تھانہ کھڈیاں خاص کے سدا بہار ٹھیکیدار وسیم ناز کنسیٹیبل محافظ عرفان اے ایس آئی کے خلاف طالب علم سے جبری رشوت تاوان وصول کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم سے ڈی پی او صاحب قصور نے ملزمان پولیس ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے ڈی ایس پی سی آئی اے قصور کو انکوائری افسر مقرر کرکے رپورٹ طلب کرلی ڈی ایس پی سی آئی اے قصور نے کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے رشوت خور حرام خور عوام دشمن پولیس ملازمین کو مورخہ 27/2/24 کو طلب کرلیا یاد رھے ڈی ایس پی سی آئی اے قصور کا ریڈر رشوت خور ملازمین کی پشت پناہی کرتے ہوئے مدعی درخواست گزار پر صلح کے لیے دباؤ ڈالنے لگا ڈائریکٹر اینٹی کریپشن لاہور ریجن بی نے بھی رشوت خور پولیس ملازمین وسیم کنسیٹیبل وغیرہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ھے عرفان اے ایس آئی وسیم ناز کنسیٹیبل بار بار تھانہ کھڈیاں خاص میں تعینات ھوکر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھے اب دوران تحقیقات آج بھی وسیم ناز کنسیٹیبل محافظ عرفان اے ایس آئی بدستور شہریوں سے وصول کرنے میں مصروف ہیں مذید تفصیل روزنامہ انقلاب وقت روزنامہ الحمد نیوز ایگل فلائٹ ٹی وی چینل پر ڈسٹرکٹ چیف رپورٹر قصور

ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر قصور سے آر پی او شیخوپورہ رینج جناب بابر سرفراز الپا صاحب نے تھانہ کھڈیاں خاص ضلع قصور میں تعینات بد...
20/02/2024

ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر قصور سے آر پی او شیخوپورہ رینج جناب بابر سرفراز الپا صاحب نے تھانہ کھڈیاں خاص ضلع قصور میں تعینات بدنام زمانہ رشوت خور حرام خور اے ایس آئی عرفان اور اطنے آپ کو تھانہ کھڈیاں خاص کا نائب ٹھیکدار قرار دیکر تھانہ کھڈیاں خاص میں کرپٹ افسران کی پشت پناہی پر بار بار تھانہ کھڈیاں خاص میں تعینات ھوکر منشیات فروشوں کے ساتھ ملی بھگت کرکے وسیع پیمانے پر منشیات فروخت کرانے اور میں مصروف ہیں سائل نے آر پی او صاحب شیخوپورہ صاحب نے رشوت وصول کرنے پر ملزمان اے ایس آئی عرفان اور وسیم ناز کنسیٹیبل تنویر وغیرہ کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ھے سائل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان نے سائل کو ناحق اپنے گھر سے اغواء کر کے تھانہ کھڈیاں خاص لیجا کر بدعنوان رشوت خور حرام خور عوام دشمن اے ایس آئی عرفان اور وسیم کنسیٹیبل تنویر وغیرہ نے 8 گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا اور 37 ہزار روپے جبری تاوان رشوت وصول کرکے بازیاب کیا سائل صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ رشوت خور حرام خور پولیس ملازمین بار بار تھانہ کھڈیاں خاص میں تعینات ھوکر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں کروڑوں روپے بطورِ رشوت وصول کر چکے ھیں اعلیٰ حکام پولیس قصور کے کرپٹ افسران کی پشت پناہی حاصل ھے اس وجہ سے ضلع قصور میں کو بھی ان کرپٹ ترین ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے اپنا اپنا حصہ وصول کرکے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں آر پی او صاحب نے سائل کو ھدایت کی کہ ایک دفعہ میرے حکم کے مطابق اہک دفع ڈی پی او صاحب قصور کے پاس جائیں اگر انصاف نہ ملا تو آپ نے دوبارہ میرے پاس آجانا پھر میں خود ان ظالم رشوت خور حرام خوروں کے خلاف میں خود کاروائی کروں گا سائل نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈائریکٹر اینٹی کریپشن لاہور ریجن بی بی نے بھی رشوت خور حرام خور پولیس ملازمین وسیم کنسیٹیبل تنویر عرفان وغیرہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ھے وزیراعظم پاکستان پوسٹل آئی جی پنجاب اور دیگر اعلیٰ حکام واختسابی اداروں کو بھی بعذریہ درخواست ھائے رجوع کر لیا گیا ھے صحافیوں نے شہریوں سے ان کرپٹ ملازمین کے بارے میں رائے لی تو شہریوں نے صحافیوں کو بتایا کہ وسیم ناز ڈائری والا کنسٹیبل تنویر وغیرہ اپنے آپ کو محافظ ڈیوٹی ظاہر کرکے جہاں چاھے ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے میں عرصہ دراز سے مصروف ہیں جنکی سہولت کاری بدنام زمانہ اے ایس آئی عرفان فراھم کرکے کروڑوں روپے اکٹھے کر چکے ھیں بار بار ان کرپٹ رشوت خور حرام خور پولیس کو تھانہ کھڈیاں خاص میں تعینات کرنے والے زمعداران افسران کے خلاف سخت کارروائی کا عوامی حلقوں نے مطالبہ روز بروز زور پکڑ رہا ھے جب صحافیوں نے اے ایس آئی عرفان اور وسیم کنسیٹیبل سے موقف جاننے کے لئے رابطہ کیا تو ملزمان ملازمین نے صحافیوں کو اپنا موقف دینے سے گریز کر رھے ھیں مذید تفصیل روزنامہ انقلاب وقت روزنامہ الحمد نیوز ایگل فلائٹ ٹی وی چینل پر ڈسٹرکٹ چیف رپورٹر قصور

29/01/2024

کھڈیاں خاص ضلع قصور ڈسٹرکٹ چیف رپورٹر سے کھڈیاں خاص یوٹیلیٹی سٹور میں آصف نامی مینجر آٹا لینے آئے غریبوں کی تزلیل کرنے 650 کی بجائے 950 روپے وصول کرنے اور غریب عوام کو آٹے کے ساتھ دیگر سامان خوردونوش خریدنے پر مجبور کرنے لگا کے سستا آٹا حقداروں کو دینے کی بجائے بلیک میں فروخت کر رھے ھیں جب سٹور مینجر بلدیہ چوک یوٹیلیٹی سٹور آصف نامی سے اس ظلم وبربریت کے بارے میں موقف دریافت کیا گیا تو اصف نامی ملازم نے کہا کہ میں شہباز شریف کا خاص کریندہ ھوں اور اعلیٰ حکام یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کو باقاعدہ حصہ دیکر کاروبار کر رھیں اور ضلعی انتظامیہ قصور ڈپٹی کمشنر کے اہلکاروں کو بھی باقاعدہ حصہ دیتے ھیں اس لئے غریب عوام کی تزلیل کرنے کی ھمیں کھلی اجازت ھے اور بلیک میں بھی آٹا فروخت کرنے کی بھی ھمیں اعلیٰ حکام یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی مکمل پشت پناہی حاصل ھے عوامی حلقوں نے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن بلدیہ چوک کھڈیاں خاص کے ذمعدران کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ھوئے کہا کہ عرصہ درازسے تعینات موجودہ کرپٹ ترین عملہ کو فوری طور پر تبدیل کر کے نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ کیا ھے اور غریب ضرورت مند لوگوں کی تزلیل سے روکا جائے اس یوٹیلیٹی سٹور پر یہ موجودہ سٹاف آصف نامی مینجر کے ساتھ مل کر کروڑوں کی کریپشن کرنے میں مصروف ہیں عوامی حلقوں نے ڈی جی ایف آئی اے لاہور سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ذمعدران افسران یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے خلاف سخت فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ھے مذید ویڈیوذ بوجہ ثبوت موجود محفوظ ھیں جو دوران تحقیقات انکوائری آفیسر کو پیش کریں گے مذید معلومات کیلئے ڈسٹرکٹ چیف رپورٹر روزنامہ انقلاب وقت روزنامہ الحمد نیوز ایگل فلائٹ ٹی وی چینل قصور

25/01/2024

کھڈیاں خاص ضلع قصور سے بدنام زمانہ ایس ایچ او افتخار بخاری جمیل میو اور اسکے پیشہ ور ٹاوٹوں دلالوں نے ظلم وبربریت کی انتہا کردی معصوم سائل کے خلاف جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے ناحق جیل میں ڈال دیا گیا جب متاثرہ شخص مظہر حسین جھوٹے مقدمات کی ضمانتیں کروا کر واپس آیا تو سائل نے اعلیٰ حکام سے انصاف کے لئیے رجوع کیا جس ڈی پی او صاحب قصور نےباضابطہ انکوائری کا آغاز کر دیا تو رشوت خور حرام خور پولیس ملازمین افتخار اور جمیل اور انکے پیشہ ور ٹاوٹوں دلالوں کے ذریعے جنہوں نے پولیس کے ساتھ مل کر معصوم لوگوں کے خلاف مقدمات درج کروا کر بلیک میل کرکے رقم بٹورنے میں مصروف ہیں کے زریعے مجھے افتخار بخاری سابقہ ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں خاص وغیرہ کے خلاف درخواست ھائے کی پیروائی سے باز رکھنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں اور اگر باز نہ آیا تو افتخار بخاری بدنام زمانہ ایس ایچ او وغیرہ کے ساتھ مل کر مذید سنگین نوعیت کے مقدمات سائل کے خلاف درج کرنے پولیس مقابلے میں قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں سائل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر میجھے کوئی جانی یا مالی نقصان ہوا تو اسکی تمام تر ذمعداری بدنام زمانہ رشوت خور حرام خور پولیس انسپکٹر افتخار بخاری سب انسپکٹر جمیل میو اور انکے پیشہ ور ٹاوٹوں دلالوں پر ھوگی سائل صحافیوں کو بتایا کہ میں نے بعذریہ فون آئی جی پنجاب اور دیگر ذمعدران افسران کو پیشگی آگاہ کر دیا ھے سائل نے بعذریہ میڈیا بھی حکام کو آگاہ کیا جارہاہے اعلیٰ حکام سے سائل کو تحفظ فراہم کرنے اور جھوٹے مقدمات سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ھے یاد رھے انسپکٹر ایس ایچ او افتخار بخاری رشوت خور حرام خور ھونے کی وجہ سے ڈی پی او صاحب قصور کے چھے بار طلب کرنے کے باوجود بھی ڈی پی او صاحب قصور کے پیش نہ ھوا ھے بلکہ سائل پر درخواست ھائے واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹرروزنامہ انقلاب وقت روزنامہ سرذمین قصور

کھڈیاں خاص ضلع قصور سے بدنام زمانہ ایس ایچ او افتخار بخاری جمیل میو اور اسکے پیشہ ور ٹاوٹوں دلالوں نے ظلم وبربریت کی انت...
25/01/2024

کھڈیاں خاص ضلع قصور سے بدنام زمانہ ایس ایچ او افتخار بخاری جمیل میو اور اسکے پیشہ ور ٹاوٹوں دلالوں نے ظلم وبربریت کی انتہا کردی معصوم سائل کے خلاف جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے ناحق جیل میں ڈال دیا گیا جب متاثرہ شخص مظہر حسین جھوٹے مقدمات کی ضمانتیں کروا کر واپس آیا تو سائل نے اعلیٰ حکام سے انصاف کے لئیے رجوع کیا جس ڈی پی او صاحب قصور نےباضابطہ انکوائری کا آغاز کر دیا تو رشوت خور حرام خور پولیس ملازمین افتخار اور جمیل اور انکے پیشہ ور ٹاوٹوں دلالوں کے ذریعے جنہوں نے پولیس کے ساتھ مل کر معصوم لوگوں کے خلاف مقدمات درج کروا کر بلیک میل کرکے رقم بٹورنے میں مصروف ہیں کے زریعے مجھے افتخار بخاری سابقہ ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں خاص وغیرہ کے خلاف درخواست ھائے کی پیروائی سے باز رکھنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں اور اگر باز نہ آیا تو افتخار بخاری بدنام زمانہ ایس ایچ او وغیرہ کے ساتھ مل کر مذید سنگین نوعیت کے مقدمات سائل کے خلاف درج کرنے پولیس مقابلے میں قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں سائل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر میجھے کوئی جانی یا مالی نقصان ہوا تو اسکی تمام تر ذمعداری بدنام زمانہ رشوت خور حرام خور پولیس انسپکٹر افتخار بخاری سب انسپکٹر جمیل میو اور انکے پیشہ ور ٹاوٹوں دلالوں پر ھوگی سائل صحافیوں کو بتایا کہ میں نے بعذریہ فون آئی جی پنجاب اور دیگر ذمعدران افسران کو پیشگی آگاہ کر دیا ھے سائل نے بعذریہ میڈیا بھی حکام کو آگاہ کیا جارہاہے اعلیٰ حکام سے سائل کو تحفظ فراہم کرنے اور جھوٹے مقدمات سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ھے یاد رھے انسپکٹر ایس ایچ او افتخار بخاری رشوت خور حرام خور ھونے کی وجہ سے ڈی پی او صاحب قصور کے چھے بار طلب کرنے کے باوجود بھی ڈی پی او صاحب قصور کے پیش نہ ھوا ھے بلکہ سائل پر درخواست ھائے واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹرروزنامہ انقلاب وقت روزنامہ سرذمین قصور

16/01/2024
13/01/2024

کھڈیاں خاص کرائم رپورٹرز قصور سے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن بلدیہ چوک کھڈیاں خاص میں آٹا چینی گھی کی مد میں مینجر آصف اور دیگر عملے نے کروڑوں روپے مالیت کے کھپلے آٹا 10 کلو کا تھلا 650 روپے کی بجائے 950 میں فروخت کرنے میں مصروف غریب عوام مستحقین کی تزلیل بھی کرنے لگے آٹے کے جبرن دیگر خوردونوش کی چیزیں بھی خریدنے پر مجبور کرنے لگے بلیک میں بھی دیگر ہوٹلوں میں بھی سپلائی کی جانے لگی جب یوٹیلیٹی سٹور بلدیہ چوک کھڈیاں خاص ضلع قصور مینجر آصف سے موقف دریافت کیا تو اس نے برملا کہا کہ اعلیٰ حکام یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی پشت پناہی حاصل ھے ضلعی انتظامیہ اپنا اپنا حصہ وصول کر رہی اس لئے ھمیں کریپشن کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ذرائع کے مطابق آصف نامی مینجر نے دیگر عملے کے ساتھ مل کر کروڑوں روپے کی کریپشن کر چکے ھیں عوامی حلقوں نے یوٹیلیٹی اسٹورز کھڈیاں خاص کے عملے کے اراکین ڈی جی صاحب ایف آئی اے لاہور سے بعذریہ درخواست ھائے تحقیقات کرکے فوجداری کارروائی کرکے لوٹی ہوئی سرکاری دولت برآمد کرکے ملزمان کو قرار واقع سزا دلوانے کا مطالبہ کیا ھے وڈیو ثبوت موجود ھیں جو بوجہ ثبوت موجود ھیں جو دوران تحقیقات انکوائری افسر کو پیش کریں گے دیگر ذمعدران کا بھی تعین کیا جائے عوامی حلقوں نے یوٹیلیٹی اسٹورز کھڈیاں خاص کے کرپٹ ترین عملے کو فوری طور پر معطل کرکے تحقیقات کا مطالبہ کیا ھے ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر روزنامہ انقلاب وقت روزنامہ سرذمین ضلع قصور

12/01/2024

واپڈاآفس کھڈیاں خاص میں تعینات فیصل شریف کمبوہ ولد شریف پہلوان ھوٹل والے جس باپ بھی انتہائی بدتمیز الشریف ھوٹل پرانا لاری اڈا کھڈیاں خاص میں اپنے ھوٹل کتوں کا گوشت مٹن ظاہر کرکے عرصہ درازسے عوام کو کھلانے میں مصروف ہیں اور مردار چکن بیف گوشت عرصہ درازسے لوگوں کو انتظامیہ قصور کے ساتھ مل کر کھلا رہا ھے اس کا رشوت خور حرام خور بیٹا فیصل ادریس ولد شریف الشریف ھوٹل پرانا لاری اڈا کھڈیاں خاص میں کتوں اور مردار گوشت کھلانے والے کے کرپٹ ترین بیٹے نے واپڈا آفس کھڈیاں خاص میں غنڈہ گردی اور کریپشن کی انتہا کردی ھے ملزم فیصل ادریس کے خلاف ایف آئی اے لاہور میں رشوت وصول کرنے کی شکایات بھی ریکارڈ پر ھونے کے باوجود واپڈا ضلع قصور کے کرپٹ ترین افسران کی ملی بھگت سے عرصہ درازسے سے ایک ھی جگہ سب ڈویژن کھڈیاں خاص میں تعینات ھوکر سائلین سے انتہائی ہتک آمیز روایہ رواں رکھے ھوئے ھیں شہریوں نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے اس درندہ صفت ظالم ترین عوام دشمن ملازم سب ڈویژن کھڈیاں خاص کے فوری طور پر کاروائی کرکے پیڈا ایکٹ کے تحت نوکری سے برخاستگی کا مطالبہ کیا ھے عوام الناس نے اعلیٰ حکام سے یہ بھی مطالبہ کیا ھے کہ اس غنڈہ عناصر کو عرصہ درازسے سے کس کی پشت پناہی پر ایک ھی جگہ پر تعینات رکھنے والے ذمعدران افسران کے خلاف بھی سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ھے ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر روزنامہ انقلاب وقت روزنامہ پاک سر زمین قصور

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Inklab-E- wakat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share