ČÕMÊ ŤŐ ĂĽĽĂH

  • Home
  • ČÕMÊ ŤŐ ĂĽĽĂH

ČÕMÊ ŤŐ ĂĽĽĂH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ČÕMÊ ŤŐ ĂĽĽĂH, Magazine, .

29/10/2023

*جان لیں کہ دل اداس اور بےچین ہوتے ہیں*🦋♥️
▪️اللّٰہ کے حق میں کمی کرنے سے
▪️نمازیں چھوڑنے سے
▪️جھوٹ بولنے سے
▪️قرآن کو نہ پڑھنے سے
▪️والدین کی نافرمانی کرنے سے
▪️خیانت کرنے سے
▪️یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے۔
*اپنی بےسکونی کہ وجہ جانیے اور اس کو دور کیجئے*♥️
*‎اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کُل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ*

25/08/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

‏ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

‏وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

‏ ۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

امام ابن حجر رحمه الله نقل کرتے ہیں :نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا س...
19/04/2023

امام ابن حجر رحمه الله نقل کرتے ہیں :
نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے (بذل الماعون: ٣٣٣)
صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔

صلی الله علیه وسلم❤️
26/03/2023

صلی الله علیه وسلم❤️

ہر کامیاب شخص کی پیچے اس کی ماں کی دعائیں ہوتیں ۔ Well Done Morocco. ❤️❤️❤️❤️
11/12/2022

ہر کامیاب شخص کی پیچے اس کی ماں کی دعائیں ہوتیں ۔

Well Done Morocco. ❤️❤️❤️❤️

14/10/2022
18/08/2022

زندگی برف کی طرح ہے
نیک کاموں میں گزارو
ورنہ پگھل تو رہی ہے
ختم بھی ہوجائے گی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ČÕMÊ ŤŐ ĂĽĽĂH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share