DHMS Ghraphics

  • Home
  • DHMS Ghraphics

DHMS Ghraphics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DHMS Ghraphics, Video Creator, .

اپنے پیاروں کے لئے مگ پرنٹ کروائیںمحمد توصیف عباس03441588369 واٹس ایپکٹھیالہ شیخاں ، منڈی بہائوالدین
28/11/2023

اپنے پیاروں کے لئے مگ پرنٹ کروائیں
محمد توصیف عباس
03441588369 واٹس ایپ
کٹھیالہ شیخاں ، منڈی بہائوالدین

اپنے پیاروں کے لئے مگ پرنٹ کروائیںمحمد توصیف عباس03441588369 واٹس ایپکٹھیالہ شیخاں ، منڈی بہائوالدین
28/11/2023

اپنے پیاروں کے لئے مگ پرنٹ کروائیں
محمد توصیف عباس
03441588369 واٹس ایپ
کٹھیالہ شیخاں ، منڈی بہائوالدین

اشفاق احمد
30/05/2023

اشفاق احمد



08/04/2023

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ہمارے رب ہماری زندگی سے بھی ہر غم، تکلیف،پریشانی،تنگدستی،
مفلسی،قرضداری
کو ختم فرما دے
آمین...

05/04/2023

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف
‎حضرت محمدؐ ہیں

04/04/2023

یااللہ جو میرے بھائی بہن مالی مشکلات سے گزر رہے ہیں ان کو اس ماہ رمضان کے صدقے مالی مشکلات سے نکال دے ۔ آمین 🤲🤲🤲

03/04/2023

اللہ ہم سب کی ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں میں سکون بھر دے

02/04/2023

‏صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں
✋😠

02/04/2023

ایک ایماندار استاد وہی ہوتا ہے جو کلاس روم میں ایمانداری سے پڑھائے۔

خدمت خلق میں کراچی والوں کا کوئی ثانی نہیں, تصویر میں موجود نوجوان حماد ہے جس نے مین حسن اسکوائر پر بچت بازار اسٹال لگای...
02/04/2023

خدمت خلق میں کراچی والوں کا کوئی ثانی نہیں, تصویر میں موجود نوجوان حماد ہے جس نے مین حسن اسکوائر پر بچت بازار اسٹال لگایا ہے جہاں وہ 500 روپے کلو والی چکن 100 روپے کلو, 250 روپے کلو ملنے والے پھل صرف 10 روپے ساتھ ہی سبزی بھی 10 روپے میں فروخت کر رہے ہیں, حماد کا کہنا ہے کہ یہ بچت کیمپ لگانے کا مقصد ہے کہ سفید پوش افراد پیسے دیکر وہ تمام پھل سبزیاں خرید سکیں جو انکی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں, زندہ باد کراچی والو نیکی کا یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہئیے۔

01/04/2023

یا اللہ!!پوسٹ پڑھنے والے کو اتنا حلال وسيع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے. آمین

پشاور رمضان میں سستی چیزیں فروخت کرنے پر کریانہ اسٹور کے مالک دیال سنگھ کو مسلمان دکانداروں نے دوکان میں قتل کر دیا گیا-
01/04/2023

پشاور رمضان میں سستی چیزیں فروخت کرنے پر کریانہ اسٹور کے مالک دیال سنگھ کو مسلمان دکانداروں نے دوکان میں قتل کر دیا گیا-

01/04/2023

خدا کے لیے جاگو پاکستانیوں جاگو
شئیر لازمی کرنا
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات 😭😭

01/04/2023

‏ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے- انشاءاللّٰہ

31/03/2023

اے مالکِ کُن فَیکون ○
" سب کی مُشکلیں آسان فرما " آمین 🤲

31/03/2023

जब sidhart ने vishal को madhurima से बचाया फिर हुआ बवाल

31/03/2023

بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اس رمضان کے صدقےاللہ پاک ان کو نیک قابل اور صالح اولاد عطا فرمائے. آمین

30/03/2023

اے غفور الرحیم ہم سب کی وہ پریشانی دور فرما جو خاموشی سے دل کو کھا جاتی ہے
آمین

30/03/2023

ہمارے اٹھنےسے پہلے سحری اور گھر پہنچنے سےقبل افطاری تیار رکھنے والی تمام ماؤں, بیویوں ,بہنوں اور بیٹیوں کو سلام
اللہ اجرعظیم دے

30/03/2023

نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا

30/03/2023

ایک دن پاکستان میں اعلان ہوگا اور ضرور ہوگا کہ پاکستان میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نافذ ہو گیا ہے۔🤲🏾
انشاءاللّٰہ☝️

30/03/2023

بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اللہ پاک ان کو نیک قابل اور صالح اولاد عطا فرمائے. آمین

30/03/2023

موسیٰ کو پانی سے ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب پاکستان کی خفاظت فرما💔🙏
آمین🤲🏻🙏

30/03/2023

‏ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے
انشاءاللّٰہ

30/03/2023

11 سالہ پاکستانی بچے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا، اتنا عظیم کام کر دکھایا کہ ہر کوئی داد دیے بغیر نہ رہ سکا

30/03/2023

سبق آموز کہانی

30/03/2023

ہر اک دل میں کربلا بسا دیا حسین علیہ السلام

21/03/2023

ساری عمر لوگوں کے گھروں میں کام کیا ایک ایک روپیہ جمع کیا پھر عمرہ پر آئی ۔ یہ ویڈیو اشکبار کر دیتی ہے

21/03/2023

5 Lakh ka Iphone cute girl ko de dia !!

16/03/2023

ہم کو مرجھانا نہیں آیا مگر برسوں سے
ہم نے کوشش کی ترے ہجر کا معیار رہے🖤

15/07/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHMS Ghraphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share