Swabi News

Swabi News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swabi News, Media/News Company, .

اس مہینے کا بجلی پرمٹ جاری پورے صوابی میں سارے  بجلی فیڈر پر 3 ۔ 7 ۔10-13۔17۔20۔24 ۔27۔31کو صبح 9 بجے سے 3 بجے تک بجلی ب...
03/01/2024

اس مہینے کا بجلی پرمٹ جاری پورے صوابی میں سارے بجلی فیڈر پر 3 ۔ 7 ۔10-13۔17۔20۔24 ۔27۔31کو صبح 9 بجے سے 3 بجے تک بجلی بند رہے گی

2015 میں شہرام خان ترکئی کی  پی ٹی آئی  میں شمولیت کے موقع پر شیوہ اڈا میں لوگوں نے عمران خان کے سامنے گیس گیس کے نعرے ل...
13/10/2023

2015 میں شہرام خان ترکئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر شیوہ اڈا میں لوگوں نے عمران خان کے سامنے گیس گیس کے نعرے لگا لئے تو اس و قت شہرام خان ترکئی سے عمران خان نے پوچھا کہ کیا مسلہ ھے گیس کا تو اس نے معاملہ کے بارے میں بتا دیا کہ یہاں پر گیس نہیں ھے، لیکن انھوں نے ساتھ یہ بھی بتا دیا ھے کہ نواز شریف نے پابندی لگادی ھے تو اس نے کہا کہ عدالت میں کیس کرو اور میں پرویز خٹک کو بتانا ھو کہ رقم صوبائی حکومت سے بھی دے ، اسکے بعد ھم نے رٹ پٹیشن پشاور ہائیکورٹ میں جمع کیا جس کے لئے میں کئ دفعہ کیس کی پیروی کے لئے پشاور ہائیکورٹ گیا تھا اور اسطرح پشاور ہائیکورٹ نے ھمارے حق میں فیصلہ دیا آحری پیشی پر شہرام خان ھمارے ساتھ تھے اور ھم نے پشاور ھائی کورٹ کے باروم میں بیٹھے تھے تو شہرام نے کہا کہ انشاللہ اب گیس پائپ بچھانا آسان ھو جائیگا، نواز شریف جس نے ھمیشہ خیبرپختونخوا کے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ھے ، پشاور ہائیکورٹ نے رٹ پر فیصلہ کرتے ھوئے اسے حکم دیا کہ پابندی حتم کی جائے صوابی میں لوگوں کو گیس کنکشن دئے جائے اور اسکے بعد پی ٹی آئی کی حکومت وفاق میں اگئ اور گیس پائپ لائن بچھا دیا گیا، یہاں نہ کبھی مسلم لیگ کا ایک ایم این اے منتخب ھوا ھے اور نہ ایم پی اے، اسی وجہ سے نواز شریف صوابی کے عوام کو حقارت کے نظر سے دیکھتے ھے، اجکل مسلم لیگ کے کچھ ورکر غیر سنجیدہ پوسٹ کر رہے ،اور حقیقت کو جھٹلانے کی ناکام کوشش کرے ھے ، حالانکہ انکو پتہ ھے کہ صوابی میں مسلم لیگ تو نہ ھونے کے برابر ھے اور انکا نہ کبھی ایم این اے منتخب ھوا ھے اور نہ ایم پی اے ۔ امیر مقام جس میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ھے اس نے بھی منصبدار میں اغظم آباد میں گریڈ سٹیشن کا افتتاح کیا جوکہ ترکی ھاؤس کے فنڈ سے تعمیر ھوا ھے بلکہ زیر تعمیر ھے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share