DTv Pakistan

DTv Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DTv Pakistan, TV Network, .

07/06/2024

منڈی بہائوالدین: ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے انتخابات میں امجد چشتی صدر، مرزا قیصر سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

27/05/2024

منڈی بہائوالدین کے سینئر صحافیوں کے وفد کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ، صحآفتی امور پر تبادلہ خیال کیا
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

07/04/2024

منڈی بہائوالدین کے آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز میں اساتذہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

30/03/2024

ملک وال: گورنمنٹ آفٹرنون ایلیمنٹری سکول کٹھیالہ خورد میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

27/03/2024

ملک وال: بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار ہو گیا

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

27/03/2024

ملک وال: پولیس پتنگ بازوں کیخلاف حرکت میں آ گئی، سینکڑوں پتنگیں برآمد کر کے آگ لگا دی
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

12/03/2024

ملک وال: پنجاب کالج میں انٹرمیڈیٹ کے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

17/02/2024

ملک وال: پنجاب کالج میں بون فائر نائٹ کا اہتمام، طلبہ کا خوب ہلاگلا، بار بی کیو سے تواضع کی گئی

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

15/01/2024

منڈی بہائوالدین: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پریس کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد، ضلع بھر سے صحافیوں کی شرکت
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

26/12/2023

ملک وال: چوہدری ناصر اقبال بوسال کی اجووال میں کارنر میٹنگ، کئی خاندانوں نے حمایت کا اعلان کر دیا
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

22/12/2023

لاہور: صحافیوں کے وفد کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات، مختلف امور پر بات چیت کی گئی
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

22/12/2023

ملک وال: نجی کالج کے پروفیسر کے قا-تل گرفتار نہ ہونے پر طلبہ، وکلاء، سول ساسوئٹی سراپاء احتجاج
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

20/11/2023

ملک وال: پنجاب کالج کے طلباء و طالبات کا تین روزہ تفریحی دورہ، بچوں نے خوب ہلا گلا کیا
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

09/11/2023

ملک وال میں بھی یوم اقبال جوش وجذبہ سے منایا جا رہا ہے

27/10/2023

ملک وال: یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر تعلیمی اداروں کے ننھے طلباء کا سیاہ پٹیاں باندھ کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، تقاریب کا انعقاد بھی کیا گیا
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

21/10/2023

منڈی بہائوالدین میں طبی کونسل کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں تقریب، ممتاز تارڑ اور حمیدہ وحیدالدین مہمانان خصوصی تھے

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

21/10/2023

ملک وال: مسلم لیگ ن کے جلسے میں شرکت کیلئے قافلے روانہ ہو گئے، کارکنان پرجوش
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

20/10/2023

منڈی بہائوالدین: طلباء و طالبات کو بیرون ملک اعلی تعلیم کے حصول کیلئے سٹڈی ابراڈ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا، 25 سے زائد بیرون ملک کی یونیورسٹیوں کے کنٹری ہیڈز طلباء کی راہنمائی کی
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے پیج لائیک کریں
https://www.facebook.com/DTvPakistan1/

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DTv Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share