It's all about News Services For Bureaucracy . we Provide News & photo service's & also interviews.
03/08/2024
ماہ اکتوبر پیکیج
بیلاروس 🇧🇾Belarus
رشیا 🇷🇺Russia
ماروکو🇲🇦 Morocco
Visit visa available
Watap per ...+92-333-6235550
31/07/2024
*الحمدللہ پیر نذیر اینڈ سنز مین پاور سروسز گجرات کی جانب میں اپلائی کیے گئے ALIGNگروپ کے ویزہ موصول ہورہے ہیں ،اپلائی کرنے کے بعد ایک ہفتہ کے اندر ویزہ لگ رہے ہیں، جو افراد وئیر ہاؤس ہیلپرز یا بائیک رائیڈر،کنسٹرکشن لیبر میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں،شکریہ*
29/07/2024
17/04/2023
29/04/2021
گجرات(پ. ر) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ این سی او سی کے فیصلے اور حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے دن ضلع میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، گزشتہ روز، مقررہ وقت پر دکانیں بند نہ کرنے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 32افراد کیخلاف مقدمات درج کرائے گئے، 12دکانوں کو سیل، متعدد افراد پر جرمانے عائد کر دیے گئے، یہ تفصیلات انہوں نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتائیں، اے ڈی سی جی افضل حیات تارڑ، اے سی وقار حسین خاں بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق لاک ڈاؤن کے دونوں ایام کے دوران کورونا ویکسی نیشن سنٹرز، میڈیکل سٹورز، پٹرول پمپس، سبزی، چکن کی دکانوں کے علاوہ تمام کاروبار مکمل بند رہیں گے ہوٹلوں سے ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کیطرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے احکامات میں سختی کا فیصلہ کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کے مطابق اتوار تا جمعرات تمام کاروباری سرگرمیاں روزانہ شام 6بجے تک بند کر دی جائیں گی، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنرز کی قیادت میں ٹیموں نے شام چھ بجے تک دکانیں بند نہ کرنیوالوں اور کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا، ضلع بھر میں 357مقامات پر انسپکشن کی گئی اس دوران کاروبار بند نہ کرنے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 32افراد کیخلاف فوجداری کاروائی کی گئی، 12کاروباری مقامات کو سیل کر دیا گیا جبکہ متعدد افراد کیخلاف 29500روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Punjab Sarkaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.