PTI in KP

PTI in KP The main purpose of this page is to show you the reality of pakistan's politics.

02/12/2023
02/12/2023

25/11/2023

مقبوضہ کشمیر جیسے حالات ہیں پی ٹی ایی کیلے

انسان کے تین ہے بڑے خوف ہیں: موت، رزق کا چھن جانا اور ذلت!!اللّٰہ نے یہ تینوں چیزیں اپنے ہاتھ  میں رکھی ھیں تا کہ انسان ...
24/09/2023

انسان کے تین ہے بڑے خوف ہیں: موت، رزق کا چھن جانا اور ذلت!!

اللّٰہ نے یہ تینوں چیزیں اپنے ہاتھ میں رکھی ھیں تا کہ انسان غیر اللّٰہ کے خوف سے آزاد ہو جائے، پھر خوف کیسا؟؟
عمران خان۔۔۔

03/09/2023

29/08/2023

کل تک ہمیں پی ڈی ایم والے اور لفافی صحافی بتاتے تھے کوئی سائفر نہیں بھیجا امریکہ نے آج سائفر گمشدگی کیس میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی ۔

لعنت ہو ایسے سسٹم جو ہائی جیک ہوچکاہو۔۔
29/08/2023

لعنت ہو ایسے سسٹم جو ہائی جیک ہوچکاہو۔۔

29/08/2023

کپتان کو فوری رہا کرنے کا حکم...

.
25/08/2023

.



19/08/2023

        
19/08/2023












10/08/2023

07/08/2023

رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کے والد محترم گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل
06/08/2023

رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کے والد محترم گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل

02/08/2023

معیشت برباد، امن برباد، آئین برباد،
ادارے برباد، نظام برباد،
بس چوروں کے محل آباد

27/07/2023

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا

19/07/2023

بد ترین احترام وہ ہے جو خوف کی وجہ سے دیا جائے ۔


خلیل جبران

19/07/2023

purification process

محمود خان کا بھائی
18/07/2023

محمود خان کا بھائی

18/07/2023

28/05/2023

عمران خان:
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 روپے میں فروخت ہورہا ہے اور ملک آج کل ریکارڈ کمر توڑ مہنگائی کےچُنگل میں ہے۔

قرضوں کے حجم میں نہایت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ معیشت اسی تیزی سے سکڑ رہی ہے۔

ہماری مجموعی سالانہ آمدن تو اس سود کیلئے بھی ناکافی ہے جسے ہمیں اپنے قرضوں پر ادا کرنا ہے۔

ایسے میں جب معیشت ہماری نگاہوں کے سامنے بکھر رہی ہے، قوم پر مسلط فسطائی حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے جبر و ستم کے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے۔

پی ڈی ایم قیادت کو روپے کی قدر میں اس تاریخی گراوٹ سے یقیناً کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ناجائز طریقوں سےجمع کی گئی انکی ساری دولت ڈالروں کیصورت میں بیرون ملک چھپائی گئی ہے۔ پی ڈی ایم قائدین کیلئے تو روپے کی قدر میں گراوٹ سود مند (منافع بخش) ہے جبکہ پاکستان کے عوام غربت اور مہنگائی کے بوجھ تلے کُچلے جائیں گے۔

عمر ایوب پر تشدد کی نشانات۔۔
28/05/2023

عمر ایوب پر تشدد کی نشانات۔۔

26/05/2023

‏جاوید ہاشمی فلاپ، جہانگیر ترین فلاپ، علیم خان فلاپ ، عائشہ گلالئ کا الزام فلاپ ، رہحام خان اور اس کی گندی کتاب فلاپ ، آڈیو اور ویڈیو لیکس فلاپ ، مفتی سعید غیر شرعی نکاہ کا الزام فلاپ، کرپشن کا الزام فلاپ، سوشل میڈیا پابندی ، ٹی وی چینلز پر پابندی ، تقاریر پر پابندی ، جلسوں پر پابندی ، تمام صحافیوں کا پروپیکنڈے فلاپ، 13 پارٹیاں اکٹھی ہوئی پھر بھی کچھ نہ کر سکا ، گھر کو تباہ کیا، آنسو گیس، واٹر کینن، ربڑ گولیاں، سیدھا فائر ، سینئر رہنماؤں کا پکڑنا، کارکنوں شہید کرنا۔ کارکنوں کو جیلوں مین ڈالنا، گاڑیوں کا نقصان، صحافیوں کو جیل مین ڈالنا اور اواز بند کرنا، ہر ہر حربہ استعمال کیا لیکن پھر بھی کچھ نہ کر سکا اور عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔ اور پی ڈی ایم کی پری پلان کے مطابق فوجی تنصیبات پر حملہ کے الزام میں عمران خان اور اس کے پارٹی ختم ہونے کے ارادے یہ بھی انشاءاللہ فلاپ ہوگا اور عمران خان سرخرو ہوگا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI in KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share