10/11/2023
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=729986639172850&id=100064845604997
سٹی سرجیکل سنٹر شمسی روڈ مردان میں بروز پیر hernia and cholecystectomy کے آپریشن ایمل خان نامی عطائ ٹکنیشن نے کئے ہیں۔
مزکورہ ٹکنیشن شمسی روڈ کے بیشتر سنٹر میں خود کو سرجن ظاہر کر کےاپریشن کرتا ہے۔
اس میں سنٹر کا مالک ملوث ہے۔
Deputy Commissioner Mardan
Khyber Pakhtunkhwa Health Care Commission
اس شخص کو گرقتار کرنا اور اس سنٹر کو سیل کرنا آپکا کام ہے۔
یہ ٹکنیشن ناسور بنتے جا رہے ہیں۔ انکو ابھی لگام نہ لگائ گئ تو بہت گند پھیل جائیگا۔
اسکے بعد شمسی روڈ کا ایک اور رپورٹ بھی موجود ہے