Samaa News

Samaa News Latest news and headlines from leading sources. Enjoy live HD Quality Stream of cricket 24/7, exclus

دہشت زدہ گرد : علی نواز شاہافغانستان کے حالات، طالبان کے کردار اور ان کے پیچھے کارفرما بین الاقوامی قوتیں اور ان کے مفاد...
14/08/2024

دہشت زدہ گرد : علی نواز شاہ
افغانستان کے حالات، طالبان کے کردار اور ان کے پیچھے کارفرما بین الاقوامی قوتیں اور ان کے مفادات، مظلوم افغان، ان کے معصوم بچے اور پاکدامن عورتیں اس ناول کے زندہ کردار ہیں۔ یہ عجیب و غریب محبت کے موضوع کا ناول ہے، بالکل نیا موضوع۔

نئی کتاب، بڑا سائز، بہترین مجلد؛ قیمت: 500 روپے
ڈاک خرچ بذمہ خریدار؛ ادائیگی پیشگی، بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے کتب نہیں بھیجی جاتیں
کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کریں: دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488
تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔

انسان – عہد بہ عہدانسان کی نسلی و تمدنی ترقی، شعوری  ارتقا اور تہذیب کی نمو پر ایک جامع معلوماتی کتاب، جو ابتدائے آفرین...
14/08/2024

انسان – عہد بہ عہد
انسان کی نسلی و تمدنی ترقی، شعوری ارتقا اور تہذیب کی نمو پر ایک جامع معلوماتی کتاب، جو ابتدائے آفرینش سے عہد حاضر تک کے انسانی سفر کا احاطہ کرتی ہے۔

قیمت : 250 روپے بشمول ڈلیوری چارجز
ادائیگی پیشگی، بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے کتب نہیں بھیجی جاتیں
کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کریں: دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488

شاہ ولی اللہ دھلوی کے فقہی افکار کا تحقیقی جائزہتحقیق و ترتیب : ڈاکٹر حسین محمد قریشی، اسسٹنٹ پروفیسر اسلامک سٹڈیزصفحات:...
14/08/2024

شاہ ولی اللہ دھلوی کے فقہی افکار کا تحقیقی جائزہ
تحقیق و ترتیب : ڈاکٹر حسین محمد قریشی، اسسٹنٹ پروفیسر اسلامک سٹڈیز

صفحات: 480؛ رعایتی قیمت : 750 روپے
ڈاک خرچ بذمہ خریدار؛ ادائیگی پیشگی، بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے کتب نہیں بھیجی جاتیں
کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کریں: دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488

دیوار برہمن : پروفیسر محمد منور مرزانظریہ پاکستان اور دو قومی نظریہ پر ایک جامع اور مدلل کتاب۔ اس کتاب میں نظریہ پاکستان...
14/08/2024

دیوار برہمن : پروفیسر محمد منور مرزا
نظریہ پاکستان اور دو قومی نظریہ پر ایک جامع اور مدلل کتاب۔
اس کتاب میں نظریہ پاکستان کی ضد ، دیوار برہمن کے نظریے کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے۔ ہندو برہمن مہاجنی سماج کی اسلام دشمنی نے قیام پاکستان میں کیا رکاوٹیں حائل کیں، اور آج یہ شدت پسند ہندو ذہنیت کس طرح پاکستان کے وجود اور نظریاتی اساس کو مٹانے کے درپے ہے۔

قیمت: 850 روپے
ڈاک خرچ بذمہ خریدار؛ ادائیگی پیشگی، بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے کتب نہیں بھیجی جاتیں
کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کریں: دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488

حکیم محمد سعید کے یادگار سفرنامے نقش سفر  : 1972 کے ایک ناقابل فراموش سفر کی داستانریگ رواں : یونان اور جنوبی افریقہ کے ...
14/08/2024

حکیم محمد سعید کے یادگار سفرنامے

نقش سفر : 1972 کے ایک ناقابل فراموش سفر کی داستان
ریگ رواں : یونان اور جنوبی افریقہ کے سفر کی داستان
درون روس : دید و شنید : روس کا سفرنامہ
کوریا کہانی: شمالی کوریا کا سفرنامہ
ماورا البحار: ماسکو، واشنگٹن، اورلینڈو، نیویار، ٹورانٹو، لندن ، فرینکفرٹ اور بون کا سفرنامہ
سوئزرلینڈ میں میرے چند شب وروز
ماہ سعید : انگلستان اور جرمنی کے سفر اور پاکستان میں ۳۶ مصروف دنوں کی یادداشتیں

ڈاک خرچ بلحاظ وزن، بذمہ خریدار؛ ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے کتب نہیں بھیجی جاتیں
ہمدرد ، جاگوجگاؤ کتابیں اور حکیم محمد سعید کے سفرنامے بھی دستیاب ہیں۔ فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488

The Islamic Concept of StateCollection of 10 Papers by learned scholarsPresented at Symposium on the Teachings of the Ho...
10/08/2024

The Islamic Concept of State
Collection of 10 Papers by learned scholars
Presented at Symposium on the Teachings of the Holy Prophet (Peace be upon him), 1404 AH

The book contains papers from:
Dr. Muhammad Hamidullah
Dr. Muhammad Abdul Rauf
Mr. Mahmood A. Ghazi
Prof. Muhammad Tahir ul Qadri
Mr. Justice Nasim Hasan Shah
Mr. Justice Hamood ur Rehman
Mr. A. K. Brohi
Mr. Musarrat Husain Zubairi
Mr. Khalid M. Ishaque
Prof. Mushuril Haq

To purchase : Danish Books : 03219468488

Oxford Reading Tree SeriesBooks for SaleContact : Danish Books : 03219468488
10/08/2024

Oxford Reading Tree Series
Books for Sale

Contact : Danish Books : 03219468488

اصناف اردو  ادب   : تنویر حسینرعایتی قیمت: 950 روپے ڈاک خرچ بذمہ خریدار؛ ادائیگی پیشگی، بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری...
10/08/2024

اصناف اردو ادب : تنویر حسین

رعایتی قیمت: 950 روپے
ڈاک خرچ بذمہ خریدار؛ ادائیگی پیشگی، بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے کتب نہیں بھیجی جاتیں
کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کریں: دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488

تین دریا کیسے کھوئے : ستلج، بیاس اور راوی : رمیض احمد ملکسندھ طاس معاہدے Indus Water Treaty کی اندرونی کہانی19 ستمبر 196...
10/08/2024

تین دریا کیسے کھوئے : ستلج، بیاس اور راوی : رمیض احمد ملک
سندھ طاس معاہدے Indus Water Treaty کی اندرونی کہانی

19 ستمبر 1960 کو فیلڈ مارشل ایوب خان نے سندھ طاس معاہدے پر دستخط کیے تو پاکستان نے اپنے حصے کے تین مشرقی دریاؤں ستلج، بیاس اور راوی میں بہنے والا 16 ملین ایکڑ فٹ پانی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بھارت کو دے دیا۔ بھارت کی اس سازش میں اس کے چانکیہ لیڈروں، لارڈ ماؤنٹ بیٹن اور ہمارے اپنے آستین کے سانپوں کا کیا کردار رہا۔۔۔ اس بارے میں یہ کتاب چشم کشا ،سربستہ رازوں سے پردہ اٹھاتی ہے۔ مصنف رمیض احمد ملک محکمہ آب پاشی پنجاب سے چیف انجینئر کے عہدے پر ریٹائرڈ ہوئے۔ اس موضوع پر ان کی معلومات اور تحقیق مستند اور لائق تحسین ہے۔

قیمت : 700 روپے

ڈاک خرچ بذمہ خریدار؛ ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے کتب نہیں بھیجی جاتیں
تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488

فاہیان کا سفرنامہ ہندچوتھی صدی عیسوی کے چینی سیاح کے سفر کی دلچسپ داستانفاہیان چین کا وہ پہلا سیاح ہے جس نے بدھا کی تعلی...
10/08/2024

فاہیان کا سفرنامہ ہند
چوتھی صدی عیسوی کے چینی سیاح کے سفر کی دلچسپ داستان

فاہیان چین کا وہ پہلا سیاح ہے جس نے بدھا کی تعلیمات پر مبنی تحاریر حاصل کرنے کے لیے چوتھی صدی عیسوی میں وسطی، جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے ان مقامات کی زیارت کی جنہیں بدھ مت میں مقدس مانا جاتا ہے۔
اس وقت ہندوستان میں چندر گپت وکرامدھیا (چندر گپت دوم)کی حکومت تھی۔فاہیان 10سال ہندوستان میں رہا۔ اس نے سنسکرت سیکھی اور بہت سے ہندوستانی نسخے حاصل کیے۔فاہیان کے سفرنامے میں چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی کے ہندوستان کے بارے میں اہم معلومات ہیں۔

قیمت : 800 روپے
ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے کتب نہیں بھیجی جاتیں
تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488

تین دریا کیسے کھوئے : ستلج، بیاس اور راوی : رمیض احمد ملکسندھ طاس معاہدے Indus Water Treaty کی اندرونی کہانی19 ستمبر 196...
15/12/2022

تین دریا کیسے کھوئے : ستلج، بیاس اور راوی : رمیض احمد ملک
سندھ طاس معاہدے Indus Water Treaty کی اندرونی کہانی

19 ستمبر 1960 کو فیلڈ مارشل ایوب خان نے سندھ طاس معاہدے پر دستخط کیے تو پاکستان نے اپنے حصے کے تین مشرقی دریاؤں ستلج، بیاس اور راوی میں بہنے والا 16 ملین ایکڑ فٹ پانی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بھارت کو دے دیا۔ بھارت کی اس سازش میں اس کے چانکیہ لیڈروں، لارڈ ماؤنٹ بیٹن اور ہمارے اپنے آستین کے سانپوں کا کیا کردار رہا۔۔۔ اس بارے میں یہ کتاب چشم کشا ،سربستہ رازوں سے پردہ اٹھاتی ہے۔ مصنف رمیض احمد ملک محکمہ آب پاشی پنجاب سے چیف انجینئر کے عہدے پر ریٹائرڈ ہوئے۔ اس موضوع پر ان کی معلومات اور تحقیق مستند اور لائق تحسین ہے۔

صفحات: 280؛ قیمت : 700 روپے ؛ ڈاک خرچ: 200 روپے؛ کل قیمت : 900 روپے؛ ڈسکاؤنٹ آفر : 650 روپے

ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے معذرت
تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488
wa.me/+923219468488

اردو زبان میں پہلی بار شائع ہونے والافاہیان کا سفرنامہ ہندچوتھی صدی عیسوی کے چینی سیاح کے سفر کی دلچسپ داستانفاہیان چین ...
14/12/2022

اردو زبان میں پہلی بار شائع ہونے والا
فاہیان کا سفرنامہ ہند
چوتھی صدی عیسوی کے چینی سیاح کے سفر کی دلچسپ داستان

فاہیان چین کا وہ پہلا سیاح ہے جس نے بدھا کی تعلیمات پر مبنی تحاریر حاصل کرنے کے لیے چوتھی صدی عیسوی میں وسطی، جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے ان مقامات کی زیارت کی جنہیں بدھ مت میں مقدس مانا جاتا ہے۔
اس وقت ہندوستان میں چندر گپت وکرامدھیا (چندر گپت دوم)کی حکومت تھی۔فاہیان 10سال ہندوستان میں رہا۔ اس نے سنسکرت سیکھی اور بہت سے ہندوستانی نسخے حاصل کیے۔فاہیان کے سفرنامے میں چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی کے ہندوستان کے بارے میں اہم معلومات ہیں۔

صفحات: 304؛ قیمت : 800 روپے ؛ ڈاک خرچ: 200 روپے؛ کل قیمت : 1000 روپے؛ ڈسکاؤنٹ آفر : 700 روپے

ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے معذرت
تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488
wa.me/+923219468488

Popular and Bestseller novel of Faizan Aslam SoofiInstrumental KingsAt a discount of 33%... Price: Rs. 600/-, Discounted...
05/10/2022

Popular and Bestseller novel of Faizan Aslam Soofi
Instrumental Kings
At a discount of 33%... Price: Rs. 600/-, Discounted Price: Rs. 400/- only

For eight long year, Ravannah has reigned over Seattle, ravaging the city, turning people into inhuman creatures of immense strength and speed. Turning them into vampires….

To purchase, Contact Danish Books : Whatsapp : 03219468488
Also, other English novels and books are available. For a complete list contact us.
wa.me/+923219468488
ٔنٹ_آفر

مکمل صحت مند عورتخواتین کی صحت کے بارے میں بہترین معلوماتی کتابعام طور پر خواتین اپنی صحت پر توجہ نہیں دیتیں۔ صحت بگڑ جا...
05/10/2022

مکمل صحت مند عورت
خواتین کی صحت کے بارے میں بہترین معلوماتی کتاب
عام طور پر خواتین اپنی صحت پر توجہ نہیں دیتیں۔ صحت بگڑ جائے تو ہی اپنی صحت کے بارے میں سوچتی ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ معلومات کی کمی ہے۔ خواتین کے لیے اپنے جسم اور صحت کے بارے میں جاننا ضروری ہے، جیسا کہ جسمانی اعضا کے مسائل، ماہواری کے مسائل، جنسی مسائل، زچگی کے مسائل۔ ہر بالغ اور شادی شدہ عورت کو اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔

نئی کتاب، بہترین مجلد، عمدہ کاغذ؛ صفحات: 400؛ رعایتی قیمت کتاب : 400 روپے ؛ ڈاک خرچ : 100 روپے
ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے معذرت
اس کے علاوہ تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488
wa.me/+923219468488
ٔنٹ_آفر

سیلف ہیلپ پر دو بہترین کتابیںبڑی منزل کا مسافر : قاسم علی شاہمعروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کی معرکۃ الآرا کتاب جس ...
04/10/2022

سیلف ہیلپ پر دو بہترین کتابیں

بڑی منزل کا مسافر : قاسم علی شاہ
معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کی معرکۃ الآرا کتاب جس میں زندگی میں کامیابی کے حصول میں پیش آنے والی مشکلات سے نمٹنے اور کامیابی سے ہمکنار ہونے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔
قیمت: 500 روپے؛ رعایتی قیمت : 350 روپے

سر اٹھا کے جیو : قیصر عباس
موٹیویشنل سپیکر قیصر عباس کی شاہکار کتاب ، جس میں خوداعتمادی، کامیابی اور خوشحالی کے راز بتائے گئے ہیں۔

قیمت: 750 روپے؛ رعایتی قیمت : 500 روپے
دونوں کتابوں کی مجموعی قیمت : 850 روپے؛ ڈاک خرچ : 100 روپے
ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے معذرت
اس کے علاوہ تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488
wa.me/+923219468488
ٔنٹ_آفر

تاریخ عالم کے سو شیطانسفاک، بے رحم اور اذیت پسند انسانوں کی داستاناس کتاب میں تاریخ انسانی کے ان 100 افراد اور تنظیموں ک...
04/10/2022

تاریخ عالم کے سو شیطان
سفاک، بے رحم اور اذیت پسند انسانوں کی داستان
اس کتاب میں تاریخ انسانی کے ان 100 افراد اور تنظیموں کے سیاہ کارناموں کی داستان ہے جنہیں ان کی بربریت اور سفاکیت کی وجہ سے شیطان کہا گیا۔ ظلم و ستم کی ان لرزہ خیز داستانوں کو صرف مضبوط دل کے حامل افراد پڑھیں ، کمزور دل حضرات پرہیز کریں۔

نئی کتاب، بہترین مجلد، عمدہ کاغذ؛ صفحات: 440؛ قیمت : 600 روپے ؛ ڈاک خرچ : 100 روپے
ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے معذرت
اس کے علاوہ تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488
wa.me/+923219468488
ٔنٹ_آفر

جنسیاتی مطالعے : علی عباس جلالپوری  جنسیات اور مرد و زن کے تعلقات سے متعلق یہ ایک سنجیدہ اور اعلیٰ پائے کی کتاب ہے۔ اس م...
03/10/2022

جنسیاتی مطالعے : علی عباس جلالپوری جنسیات اور مرد و زن کے تعلقات سے متعلق یہ ایک سنجیدہ اور اعلیٰ پائے کی کتاب ہے۔ اس میں مصنف نے جنس، جنسی مسائل، جنسیات کے نفسیاتی پہلو، ازدواجی زندگی اور جنس اور مذہب جیسے موضوعات پر خامہ آرائی کی ہے۔ کتاب کے اہم ابواب یہ ہیں :
باب1۔بلوغت اور اوائلِ شباب؛ باب 2۔حُسن و جمال؛ باب 3۔حدیثِ عشق
باب 4۔شادی؛ باب 5۔ہم جِنسّیت؛ باب 6۔قحبگی؛ باب 7۔جنس اور ادب و فن
باب 8۔بردہ فروشی؛ باب 9۔جنس اور مذہب؛ باب 10۔جنسی انحرافات؛ باب 11۔نئے جنسی زاویے

صفحات : 304؛ قیمت : 650 روپے؛ ڈاک خرچ : 100 روپے
ادائیگی پیشگی بذریعہ ایزی پیسہ؛ کیش آن ڈلیوری سے معذرت
اس کے علاوہ تمام موضوعات پر نئی اور پرانی کتابیں دستیاب ہیں، مکمل فہرست کے لیے رابطہ کریں۔
دانش بکس ، واٹس ایپ نمبر: 03219468488
wa.me/+923219468488
ٔنٹ_آفر

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share