اللہ کا عذاب نہ آئے گا تو کیا ائے گا
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
پشاور کا علاقہ کوہاٹ روڈ پر واقعہ اللہ کا گھر جامع مسجد میں معاشرے کے ناسور ہیجڑو کا پروگرام کم از کم مسجد کا احترام تو کر لیتے
پروگرام میں شامل مردان کا مشہور ہجڑا رباب بھی ناچنے میں مگھن
ہمارا یہ معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
کیا ہم مسلمانوں کا ایمان اتنا کمزور ہوا
اللہ تعالی کا گھر مسجد کا احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے
انتظامیہ نوٹ فرمالیں.............
#ماشاءاللہ #عمران #کے #اواز #❤❤❤💫
شیخ رشید پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پہنچ گئے۔
چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں، اور رہونگا۔
ہماری روایات ہیں کہ زیادتی کرنیوالوں کو معاف نہیں کرتے پولیس کے جن پی ایس پی افسران نے زیادتی کی ہے وہ نوکریوں سے محروم ہونگے۔ شیر افضل مروت..
اسلاموفوبیا کے خلاف مسلم امہ کی سب سے توانا و موثر آواز
عزت صرف اس کی ہوتی ہے جو اللہ کی مخلوق کے لیے کچھ کرتا ہے
معاشی استحکام کا قیام محض صاف شفاف انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
چئیرمین عمران خان کی سربراہی میں پاکستان میں جو ماحول دوست اقدامات اٹھائے گئے، انہیں دنیا بھر میں پذیرائی ملی۔ جب سازش کے تحت تحریک انصاف کی حکومت کا تختہ الٹا گیا تب پاکستان نہ صرف معاشی ترقی کی راہ پر گامزن تھا بلکہ ماحولیاتی میدان میں بھی دنیا کی سربراہی کر رہا تھا۔
اب پاکستان کو ہر میدان میں بیک گئیر لگ چکا ہے اور ملک کو اس تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے لینا ہے، ۸ فروریُ۲۰۲۴ کو✊
کیا لوگ چونٹیاں ہیں ؟
لاڈلا کون ہے ؟
رجیم جینج سازش نے ایک جانب تو تاریخی مہنگائی کی صورت میں عوام کی قوتِ خرید کم کر دی تو دوسری جانب محض سیاسی انتقام کی غرض سے عوام سے مفت علاج کی سہولت بھی چھین لی۔
کہاں وہ ریاست مدینہ کی طرز پر استوار ہوتی فلاحی ریاست اور کہاں عوام پر ظلم و ستم اور مہنگائی کے پہاڑ توڑتی فسطائی حکومت۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
باوجود فسطائیت، ظلم و جبر، چادر چار دیواری کی پامالی اور غیر قانونی گرفتاریوں کے اندرون اور بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں نے نئے سال کے جشن کے موقع پر ثابت کیا کہ نظریے کو نہ دبایا جا سکتا ہے نہ جھکایا جا سکتا ہے۔
۲۵ کروڑ آبادی کے ملک کے لیے کس قدر توہین آمیز ہے کہ امریکہ کا ایک ادنی سا آفیشل حکم دیتا ہے کہ اپنے وزیراعظم کو ہٹا دو تو سب معاف ہو جائے گا ورنہ نتائج بھکتنے پڑیں گے!
کاغذات نامزدگی مسترد کرنے والوں کو عوام مسترد کر چکی ہے اور ان شاءاللہ ان کو عبرتناک شکست ہوگی۔
لاڈلے کی لیول پلیئنگ فیلڈ تو الیکشن کمیشن نے فراہم کر دی لیکن پاکستانی عوام اس کو کھیلنے نہیں دے گی.
جمشید دستی کی دی گئی تفصیلات انتہائی پریشان کن ہیں اور ان کی فوری طور پر اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے۔ خواتین کی عزت اور گھروں کے تقدس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جانا چاہیے،کیا مہذب معاشروں میں ایسے ہوتاہے؟