07.05.2023تصاویرہمراہ ہیں۔۔۔۔شکریہ
یوکے دبئی،امریکہ و کینڈا سمیت متعدد ممالک سے پاکستان کی مسلح افواج کیخلاف پروپگنڈؤں کا سلسلہ جاری۔
دبئی میں مقیم عبدالرحمن خودساختہ کمانڈوآفیسربن کر ابابیل نامی اکاؤنٹ سے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈاہ مُہم چلاتا رہا،اعتراف
ٹوئٹر پر اکاؤنٹ راحیلہ سدپارہ نامی خاتون کے نام سے پاک فوج،شہداء کے خلاف پروپگنڈہ کے لئے استعمال کرتا رہا،ویڈیوبیان
مظفرآباد(ایس ڈبلیواین)بیرون ملک بیٹھ کرفیک ناموں اور آئی ڈیز کیساتھ چھ سال تک سرگرم رہنے والا انسان بن گیا۔دبئی میں مقیم عبدالرحمن خودساختہ کمانڈوآفیسربن کر ابابیل نامی اکاؤنٹ سے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈاہ مُہم چلاتا رہا۔عبدالرحمن کاتعلق PTI سے ہے اور وُو اپنے راحیلہ سدپارہ والے اکاؤنٹ سے PTI کی ایما پر پاک فوج اور شہداء کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کر رہا تھا۔اعترافی ویڈیو بیان جاری کردیا۔ اسوقت دبئی،یو کے،امریکہ و کینڈا سمیت متعددممالک سے سینکڑوں اکاؤنٹس سے پاکستان کے دفاعی اداروں کیخلاف پرو پگنڈؤں میں مصروف ہیں۔بیرون ممالک سے جاری پروپگنڈؤں کوروکنے کیلئے موثرلائحہ عمل اپنانے کی ضرروت ہے۔ایس ڈبیلو این کی رپورٹ۔تفصیلات کیمطابق ایس ڈبیلو این کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اِسوقت یوکے دبئی،امریکہ و کینڈا سمی
یوم شہادت کیپٹن راجہ سرورشہید
چئیرمین شہدائے وطن میڈیاسیل آغاسفیرحسین کاظمی نےدارالحکومت مظفرآباد کے سینیئر صحافی ,کالم نگار محمد شبیر اعوان کو روزنامہ سیاست مظفرآباد میں بطور جائنٹ ایڈیٹر تعینات ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہارپہنایا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے آغاسفیرحسین کاظمی نے کہا کہ موجودہ وقت میں پاکستان اور کشمیریوں کے دشمن بیرونی عناصر۔اپنے آلہ کاروں کے ذریعے ملکی سیاسی ۔جمہوری قوتوں کوفیڈریشن سے لڑانے کے لئے سرگرم ہیں ۔اورسیاسی قوتوں میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت ۔بدگمانیوں ۔نفرتوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہی ہیں۔ اس لئے اہل قلم کی ذمہ داریاں بہت بڑھ گئی ہیں۔ ضرورت اس امرکی ہے کہ سیاسی قوتوں کی ایک دوسرے کیخلاف جاری لغظی جنگ میں جانے انجانے میں کسی طور شریک نہ ہوں ۔اس حوالے سے ضروری ہے کہ ایڈیٹرزخبروں /اطلاعات سے متعلق اپنی وضع کردہ پالیسی کاجائزہ لیتے رہیں تاکہ ضرورت کے مطابق پالیسی بدلتے ہوئے منظرنامے میں اجتماعی قومی اہداف و مقاصد سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ جاری رہ۔کیونکہ موجودہ دورمیں ہے"جنگوں کامیدان بتدریج بدل رہاہے" اور پرنٹ میڈیا۔اپنی ذمہ دارانہ حکمت عملی سے سوشل میڈیاپر "ڈس انفارمیشن "کے منفی اثرات کو بے اثربناسکتاہے ۔12_11_2022
چہلم امام حسین علیہ السلام،ریاستی دارالحکومت سمیت آزادکشمیربھرمیں عقیدت و احترام اور اس عہدکی تجدید کیساتھ منایا گیا۔کہ انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں مقاصد قیام امام عالی مقام کو بہرصورت ملحوظ خاطررکھا جائیگا۔چہلم امام عالی مقام کے موقع پرموبائل فوج سروس بندرہی۔جبکہ سیکورٹی کے معقول انتظامات کئے گئے تھے۔قبل ازیں جلوس کے راستوں پرصفائی،ستھرائی کا بہترین انتظام کیا گیا۔ہزاروں خواتین و حضرات،بچے میلوں پیدل چل کرمرکزی امام بارگاہ مظفرآبادپہنچے۔جہاں بعد ازنماز ظہرین مرکزی جلوس چہلم کا انعقادہوا۔جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہواواپس امام بارگا پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔قبل ازیں مفتی کفایت حسین نقوی نے مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے مقاصد قیام امام عالی مقام،اور کربلاکے معرکہ کے بعدبی بی زینب سلام اللہ علہیاکی قیادت میں خانوادہ رسالت کی خواتین اور بچوں کی اختیارکردہ حکمت عملی پرروشنی ڈالی جسکی وجہ سے یذیدیت تاقیامت بے نقاب ہوگئی۔مرکزی امام بارگاہ مظفرآباد تک مشی کرنیوالی خواتین وحضرات کے اُموردیکھنے کیلئے اربعین منتظمہ کمیٹی کے تحت اقدامات کئے گئے تھے۔ چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے درج ذیل مقامات سے پیدل سفرکاآغازکیا گیا۔سادات و مونین کے معروف علاقہ کردلہ سیدا
اسی لئے ہم آپ سے پیارکرتے ہیں