اپ ڈیٹ: پی سی بی نے محمد حارث کو این او سی نہیں دیا کیونکہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی کو ایک سال میں صرف دو لیگ کھیلنے کی اجازت ہے اور حارث پہلے ہی دو بار (سی پی ایل اور ایل پی ایل میں) کھیل چکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اسٹیک ہولڈر کے ذریعے۔
22/01/2024
انسائیڈ نیوز: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان 2022 میں تنازعات بڑھنے لگے، اہل خانہ نے انہیں سلجھانے کی کوشش کی لیکن آخر کار یہ شادی خلع پر ختم ہوگئی۔ شعیب قانونی بنیادوں پر بیٹے سے ملنے دبئی جائیں گے۔ یاد رہے کہ تجربہ کار کرکٹر نے گزشتہ روز اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کیا تھا۔
22/01/2024
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے کر پیرس اولمپکس 2024 سے باہر کر دیا ہے۔3 بار گولڈ میڈل جیتنے والی اور 4 بار کی عالمی چیمپئن پاکستان مسلسل تیسری بار اولمپکس ہاکی کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔ پاکستان ہاکی کا زوال غیر حقیقی ہے! 🏑🇵🇰💔
21/01/2024
بابر اعظم 13 رنز
21/01/2024
ثانیہ مرزا نے شعیب ملک اور ثنا کو ان فالو کر دیا
21/01/2024
Pakistan win by 42 runs
20/01/2024
بریکنگ: اسٹار پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ڈرامہ اسٹار ثنا جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ان دونوں کو زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے پر مبارکباد۔
19/04/2022
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان میں میرا سب بہترین لمحہ وہ تھا جب ہر طرف سے راولپنڈی میں اذان کی آواز سنائی دی رہے تھی _!! ♥️👌
Be the first to know and let us send you an email when Cricket meri jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.