Discover The Planet

  • Home
  • Discover The Planet

Discover The Planet The viral plateform say or estimate that (a specified thing) will happen in the future or will be a consequence of something.
(2)

something that is kept or meant to be kept unknown or unseen by others.

نہ گولی لگی ہے اور نہ گولی کے ٹکڑے 😂ایکسرے نے سب واضح کردیا ہے 🚩مریض اپنے شوق سے لنگڑا ہوا تھا
10/05/2023

نہ گولی لگی ہے اور نہ گولی کے ٹکڑے 😂
ایکسرے نے سب واضح کردیا ہے 🚩
مریض اپنے شوق سے لنگڑا ہوا تھا

Langra girftar ho gya mubarak ho sb ko
09/05/2023

Langra girftar ho gya mubarak ho sb ko

05/03/2023

سنا ہے عمران خان ڈار گیا؟

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ س...
08/09/2022

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔
آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ میچ جیت چکے ھیں اسی لیئے انکے باؤلر فرید نے نہایت بدتمیزی کا مظاہرہ کیا شاید اسے علم نہیں تھا کہ گیم ابھی باقی ھے۔
اپنے ایک ساتھی کے ساتھ بدتمیزی کا بدلہ نوجوان نسیم شاہ نے جیسے لیا اسکے بعد کے سین شاید آپکو اب اگر آپ پاکستان ایشیا کپ جیت گیا تو بھی نظر نہیں آئیں گے۔
دو چھکوں کے بعد ھر لڑکا جس طرح جوش سے بھرا ھوا میدان میں کود گیا وہ مناظر شاید میں کبھی نہ بھلا سکوں۔
روتے ھوئے گراؤنڈ سے باھر جانے والوں سے کوئی ھمدری نہیں کیونکہ جو کھیل کو کھیل سمجھ کے نہیں کھیلتے انہیں روتے ھوئے دیکھنے کا اپنا ھی مزہ ھے۔
جیو شہزادے نسیم شاہ

05/09/2022

زِنا کو اس معاشرے سے کیسے ختم کیا جا سکتا ہے جواب تمیز کے دائرہ میں رہ کر دیں۔ 🙏!

04/09/2022

عمران خان نے پیغمبروں کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار بتادی

28/08/2022
22/08/2022

وہ ٹرانسکرپٹ برآمد کرنا اور پولی گرافک ٹیسٹ بھی کرانا ہے، اسمارٹ فون کی ریکوری باقی ہے، مزید گرفتاریوں کیلئے تفتیش کرنی ہے: پراسیکیوٹر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں مؤقف

UK 🇬🇧 to Peshawar 🇵🇰 Road Trip!! Shahfiq Shinwari along with his son Abbas Shinwari drove their 2019 BMW X5 all the way ...
21/08/2022

UK 🇬🇧 to Peshawar 🇵🇰 Road Trip!!

Shahfiq Shinwari along with his son Abbas Shinwari drove their 2019 BMW X5 all the way from UK 🇬🇧 to Pakistan 🇵🇰

It took them around 16 days to reach here. They travelled via France 🇫🇷, Belgium 🇧🇪, Germany 🇩🇪, Austria 🇦🇹, Hungary 🇭🇺, Serbia 🇷🇸 Bulgaria 🇧🇬, Turkey 🇹🇷 and Iran 🇮🇷 and now finally in Peshawar.

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ۔یہ وہی لوگ ہیں نا جو مذاق اڑاتے تھے کہ جب جیل جانا ہوتا ہے تو سب بیمار...
19/08/2022

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ۔
یہ وہی لوگ ہیں نا جو مذاق اڑاتے تھے کہ جب جیل جانا ہوتا ہے تو سب بیمار ہو جاتے ہیں...مکافات عمل🙏

19/08/2022

میری شیخ دانش کی فیملی سے کوئی صلح نہیں ہوئی... تشدد کا شکار خدیجہ کا نیا بیان سامنے آگیا۔۔!
ویڈیو بنانے کا کس نے کہا تھا۔۔؟ بنانے کا مقصد کیا تھا۔۔؟ مکمل تفصیلات متاثرہ لڑکی خدیجہ کی زبانی۔۔

18/08/2022

‏آج سے تین سال پہلے شہباز گل صاحب بتاتے ئوئےُ کہ قیدی کیسے بیماری کو سیاست چمکانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ کلثوم بی بی کی بیماری کا مزاق یہی لوگ اُڑاتے تھے۔ آج خود کو سانس کا مسلہ ظاہر کر رہےہیں۔

16/08/2022

پاکستان میں ایسا کیا ہو کہ پاکستان کے حالات ٹھیک ہو جائیں۔ اپنی سوچ کے مطابق جواب دیں۔

شہباز گل کی جیل میں لی گئی تصویر
12/08/2022

شہباز گل کی جیل میں لی گئی تصویر

09/08/2022

چاہتے تو شہباز گل کی گاڑی سے 20 کلو ہیروئن بھی برآمد کر سکتے تھے، رانا ثناء اللہ

09/08/2022

‏مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا

جو لوگ کوٹھیاں بنا کے سیل کرتے ہیں یا جو لوگ اپنے لیے نئے گھر بنا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ گھر کے اندر ایک چھوٹا سا Pra...
08/08/2022

جو لوگ کوٹھیاں بنا کے سیل کرتے ہیں یا جو لوگ اپنے لیے نئے گھر بنا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ گھر کے اندر ایک چھوٹا سا Pray room عبادت والا کمرہ بھی بنایا کریں
جس طرح بچے 2 گھنٹے Study room میں گزارتے ہیں دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے لیے
اور جس طرح 2 گھنٹے Tv room میں گزارتے ہیں اسی طرح بچوں کا ایک مخصوص ٹائم Pray room کا بھی ہو تو بچوں کو قرآن وحدیث اور دینی تعلیم حاصل کرنے سمجھنے اور سیکھنے میں آسانی ہوجاۓ گی
اور گھر میں نماز و قرآن پاک پڑھنے کے لئے ایک الگ جگہ بھی مختص ہو جائے گی اور اس سے آپ کو بھی فائدہ ھو گا نیکی کی نیکی

 لیفٹینینٹ جنرل سرفراز علی اپنے 6 آفیسرز سمیت  بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں سیلاب زدگان کی امداد کی مانیٹرنگ کے دوران ہی...
03/08/2022


لیفٹینینٹ جنرل سرفراز علی اپنے 6 آفیسرز سمیت بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں سیلاب زدگان کی امداد کی مانیٹرنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کریش کرنے کی وجہ سے جام شہادت نوش فرما گئے۔
‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
"بےشک ہم اللّه ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے"
ارشادِباری تعالیٰ ہے:’’اورجولوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں، انہیں مُردہ مت کہو (وہ مردہ نہیں) بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تمہیں(ان کی زندگی کا) شعور نہیں ہے‘‘۔(سورۃ البقرہ)
اور بےشک اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہونے والے شہید ہیں جو اپنے رب سے بہت بہترین رزق پا رہے ہیں۔ 💔

01/08/2022

میرے پروردگار
جتنے بھی لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں یا اس سے متاثر ہیں سب کی غیب سے مدد فرما آمین
🤲

30/07/2022

اگر پچھلے 40 سالوں میں آٹھ دس بڑے ڈیم بنائے ہوتے تو ہر سال لاکھوں ایکڑ فصلیں، ہزاروں مکان اور ہزاروں جانیں ضائع ہونے سے بچ جاتیں

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہم...
29/07/2022

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی

آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللّٰه ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.

یا رسول اللّٰه ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کہ میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے کر آئے۔۔۔

اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک ﷺ کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی۔۔۔

اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھوں؟؟؟

وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کر اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ﷺ ھمارے مہمان بن کے آئیں گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی

جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آئے تو نبی پاک ﷺ نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگوں تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلنے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا۔۔۔

جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللّٰه ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گئی۔۔

اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کہ مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے..❤️
#ملک

Bullet trains in China 🇨🇳
28/07/2022

Bullet trains in China 🇨🇳

27/07/2022

انڈیا دنیا کی پانچویں معاشی طاقت ڈکلیئر ہونے کے قریب ۔
اور ہم دیوالیہ ہونے کے قریب ۔
ہمارا دشمن کوئی اور نہیں ہم خود ہیں ۔

https://youtu.be/AkSeaWncH0E?sub_confirmation=1یہودی گل تمری اسرائیلی صحافی مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہو گئے۔
26/07/2022

https://youtu.be/AkSeaWncH0E?sub_confirmation=1
یہودی گل تمری اسرائیلی صحافی مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہو گئے۔

daily updates news channel quick updates click updatesThe jews GIll tamri Israel Journalist entered the boundaries of Makkah

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover The Planet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover The Planet:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share