M Waleed Mughal

  • Home
  • M Waleed Mughal

M Waleed Mughal Official page of M Waleed Mughal

حضرت میاں محمد بخش رَحْمَۃُ اللہ عَلَیہ (کھڑی شریف)  (1830 - 22 Jan, 1907)
14/06/2024

حضرت میاں محمد بخش رَحْمَۃُ اللہ عَلَیہ (کھڑی شریف)
(1830 - 22 Jan, 1907)

12/06/2024

❤💙💛💚

06/06/2024

Islamic Months:

1.Muharram
2. Safar
3. Rabi Al-Awwal
4. Rabi Al-Thani
5. Jumada Al-Awwal
6. Jumada Al-Thani
7. Rajab
8. Shaban
9. Ramadan
10. Shawwal
11. Dhul Qadah
12.Dhul Hijjah (month of Hajj)

03/06/2024

02/06/2024
02/06/2024

24/05/2024

کھیرا صحت کیلئے ہیرا!

کھیرا کھانے سے
1.خو ن کا جوش کم ہو جاتا ہے۔
2.پیشاب کی جلن دور ہو جاتی ہے۔
3.پیاس کی شدت میں کمی آتی ہے۔
4.ہاتھوں اور پائوں کی جلن ختم ہوتی ہے۔
(ان شاءاللہ)

22/05/2024

گھبراہٹ‘ بے چینی اورلُو کے اثرات !چندگھونٹ فالسے کا جوس پیجئے!

250 گرام فالسہ اور اتنی ہی مقدار میں چینی لیں۔ اب تازہ اور صاف فالسے پانی میں دھولیں۔ پانی نتھار کر انہیں چینی کے برتن یا اسٹیل لیس اسٹیل کی دیگچی وغیرہ میں ڈال کر چینی شامل کرکے صاف ہاتھ سے اچھی طرح مسلیں یہاں تک کہ انکاگودا بیجوں سے الگ ہو جائے۔ اب اس آمیزہ میں چھ گلاس پانی شامل کرکے اچھی طرح ملا کر باریک چھلنی کے ذریعے چھان لیں۔ خوش رنگ اور خوش ذائقہ فالسے کا شربت تیار ہے اس میں برف شامل کرکے پیش کریں۔ چینی کی مقدار میں حسب ذائقہ کمی بیشی کی جاسکتی ہے، اس کے علاوہ آپ اسے زیادہ مقدار میں بھی تیار کرسکتے ہیں۔ اگر اس شربت میں تھوڑا سا کالا نمک اور سیاہ مرچیں بھی شامل کردی جائیں تو اس کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے۔

(ماہنامہ عبقری میگزین جون 2021 )

17/05/2024

*80 سال کے گناہ معاف*

*جمعہ* کے دن *عصر کی نماز کے بعد* بغیر کسی سے بات کیے بغیر اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے جو شخص *80 مرتبہ* یہ درود شریف پڑھے گا اس کے *80 سال* کے *گناہ معاف* ہوجائیں گے۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ۔

17/05/2024

*جمعہ کے دن ان چیزوں پر ضرور عمل کریں!*

نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن غسل کرتا ہے، جتنا ہوسکے پاکی کا اہتمام کرتا ہے اور تیل لگاتا ہے یا خوشبو استعمال کرتا ہے، پھر مسجد جاتا ہے، مسجد پہنچ کر جو دو آدمی پہلے سے بیٹھے ہوں ان کے درمیان میں نہیں بیٹھتا، اور جتنی توفیق ہو جمعہ سے پہلے نماز پڑھتا ہے، پھر جب امام خطبہ دیتا ہے اس کو توجہ اور خاموشی سے سنتا ہے تو اِس جمعہ سے گزشتہ جمعہ تک کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں ۔(بخاری شریف)

03/05/2024

میری بہنوں تمہارے حسن کا معیار پردہ ہے.

01/05/2024

28/04/2024

نظر کی کمزوری دُور کرنے کیلئے

Map of Pakistan
07/04/2024

Map of Pakistan

11/03/2024

فرمانِ مصطفیٰﷺ
Farman e Msutafa ﷺ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Waleed Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share