360 news 'Nizam Abad'

  • Home
  • 360 news 'Nizam Abad'

360 news 'Nizam Abad' Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 360 news 'Nizam Abad', News & Media Website, ada nizam Abad chak no . 578, .

افسوس 😭😭پی ٹی أئی کے ورکر ۔ حماد خان لونی اج سبی دھماکہ میں شہید ہو گیا اللہ تعالی جنت  الفردوس  میں جگہ عطا فرمائے امین...
30/01/2024

افسوس 😭😭پی ٹی أئی کے ورکر ۔ حماد خان لونی اج سبی دھماکہ میں شہید ہو گیا اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین

😭😭😭😭😭😭😭😭😭

23/01/2024

الیکشن آئیں گے اور چلے جائیں گے
مگر دوستی رشتہ داری تعلق اور۔ محبت قائم رہنی چاہئے
الیکشن کی وجہ سے دوریاں مت بڑھائیں🙏🙏

کوٹلہ جام کے نزدیک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر ایکسیڈنڈ ھوا ہیں  بڑی داربن کے رہیشی ہے پٹھان برادری سے  تعلق رکھتے ہیں  لواق...
10/01/2024

کوٹلہ جام کے نزدیک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر ایکسیڈنڈ ھوا ہیں بڑی داربن کے رہیشی ہے پٹھان برادری سے تعلق رکھتے ہیں لواقین کو ڈھونڈۓ میں مدد کریں اور بکھر ہسپتال میں رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔شکریہ۔

07/01/2024
06/01/2024

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ۔۔۔۔!!!

اللہ اپنا رحم فرما 💔🥺

05/01/2024

بارشوں کا نیا سلسلہ آج شام رات سے بلوچستان میں داخل ہوگا ، اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش متوقع
کوئٹہ ، نوشکی ، خاران ، چمن ، پشین ، قلعہ عبداللہ ، مستونگ ، بولان ، ڈھاڈر ، لورالائی ، ہرنائی ، چاغی ، نوکنڈی ، دالبندین ، واشک ، پنجگور ، آواران ، تربت ، تمپ ، بلیدہ ، گوادر ، پسنی ، اورماڑہ ، لسبیلہ ، بسیمہ ، نال اور خضدار سمیت گردونواح میں بارش کا امکان تاہم نصیر آباد ڈویژن ، ڈیرہ بگٹی ، جھل مگسی ، اتھل اور حب میں معمولی امکانات موجود ہیں
اس دوران زیارت ، خانوزئی ، مسلم باغ سمیت کوئٹہ کے بلند و بالا پہاڑوں پر زبردست برفباری متوقع

اس سلسلے کی آمد سے بلوچستان کے میدانی علاقوں میں پڑنے والی شدید سردی اور دھند میں کمی متوقع

تلاش ورثاءلورالائی ۔ یہ لڑکا لورالائی میں کسی کو ملا ہے جو اپنا نام نعمت اللہ ولد عبدالباری سکنہ ناصرآباد دکی بتا رہا ہے...
24/12/2023

تلاش ورثاء

لورالائی ۔ یہ لڑکا لورالائی میں کسی کو ملا ہے جو اپنا نام نعمت اللہ ولد عبدالباری سکنہ ناصرآباد دکی بتا رہا ہے ۔ جو بھی اسکو جانتا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03363827900

فورٹ منرو کوئٹہ روڈ مکمل بند
21/12/2023

فورٹ منرو کوئٹہ روڈ مکمل بند

رنگپور روڈ اڈہ پٹھان کوٹ مبینہ میپکو کی غفلت، کرنٹ لگنے سے سڑک بنانے والا مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق تین روز سے الیون کے...
15/12/2023

رنگپور روڈ اڈہ پٹھان کوٹ مبینہ میپکو کی غفلت، کرنٹ لگنے سے سڑک بنانے والا مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق تین روز سے الیون کے وی تار ٹوٹ کر زمین پر پڑی ، اطلاع کے باوجود بجلی کی تار کو درست نہ کیا

شناخت میں مدد کریںتونسہ شریف واپڈا کالونی کے نزدیک معصوم بچی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے ، بچی کے سر پر شدید چوٹیں آئی ہیںبچی کے ...
15/12/2023

شناخت میں مدد کریں
تونسہ شریف واپڈا کالونی کے نزدیک معصوم بچی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے ، بچی کے سر پر شدید چوٹیں آئی ہیں
بچی کے ورثاء کا علم نہیں ہے
اگر کوئی شخص اس بچی کو جانتا ہو یا کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو بچی اس وقت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ ایمرجنسی وارڈ میں زیرِ علاج ہے
بچی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
Please Share

06/12/2023

یا اللہ خیر
جنوبی وزیرستان تحصیل
توئ خلہ میں زلزلے کے زور دار جھٹکے۔

لورالائی شاہ کاریز کے مقام پے موٹر سائیکل سے ایک نوجواں زخمی حالت میں سیول ہسپتال لایا گیا جسکی شناخت نہیں ہورہی جیب میں...
01/12/2023

لورالائی شاہ کاریز کے مقام پے موٹر سائیکل سے ایک نوجواں زخمی حالت میں سیول ہسپتال لایا گیا جسکی شناخت نہیں ہورہی جیب میں کوئی شناختی کارڈ اور موبائل نہیں جو بھی جانتا ہو شعبہ حادثات لورالائی پہنچ جائے

26/11/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں:*

*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔
Government Of Khyber Pakhtunkhwa Updates

25/11/2023

اگر آپ کی عبادت کا اثر عبادت گاہ سے باہر معاملات میں نظر نہ آئے تو یہ عبادت نہیں عادت ہے
✍️

25/11/2023

پاکستانی بازاروں میں کھانے پینے کی جتنی بھی چیزیں دستیاب ہیں ، سگریٹ ان میں سب سے کم مُضرِ صحت ہے۔
ایک آسٹریلین سیاح

24/11/2023

موت کی طرف سفر تیزی سےجاری ہے نہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللہ تعالی ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے( آمین)

23/11/2023

پختون اتنے مہذب اور ترقی یافتہ ہیں۔۔
کہ چارسدہ میں دو لوگ صرف اس بات پر قتل ہوئے۔
کہ وضو کیلئے لوٹا پہلے کون استعمال کرے گا۔ 😭

22/11/2023

موسیٰ کو پانی سے ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب فلسطین اور فلسطینیوں کی حفاظت فرما
🤲آمین

Address

Ada Nizam Abad Chak No . 578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 360 news 'Nizam Abad' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share