Faraz PTI

Faraz PTI PTI lover subscribe my page

28/01/2024

✌️❤️خان نے جیل کےاندر بیٹھ کر بھی بتا دیا ہے کہ سیاست کا بادشاہ اور سسٹم کا باپ ہوں میں✌️❤️

27/01/2024

پچھلے تین جلسوں میں ایئر پورٹ کے اعلان کے بعد آج میاں صاب نے مختلف کرنے کا سوچا اور بورے والا میں بندرگاہ بنانے کا اعلان کردیا

ساتھ کھڑے ن لیگی نے کان میں بتایا کہ میاں صاب یہاں سمندر نہیں ، میاں نے ہلکی سی مسکراہٹ کیساتھ بورے والا میں سمندر بنانے کا بھی اعلان کردیا۔

24/01/2024

کل مرشد کے رہائی کا چانسز ہے ۔۔❤
ان شاءاللہ ان شاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو رہا ہوجائے گا ۔۔۔✌
💯

24/01/2024

فری اینڈ فیئر الیکشن ہوئے تو ‏پی ٹی آئی پنجاب کی 90 فیصد سیٹیں جییتے گی ۔✌️🔥
جاوہد ہاشمی
انشاءاللہ

14/01/2024

پہلے ہم نے صرف بلا گھسانا تھا ان میں، اب ہم گھڑا، بالٹی، سیڑھی، جگ، مگ بینگن کیلا کھیرا مولی سب گھسائیں گے
انکے اندر 🤨

13/01/2024

پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا
سپریم کورٹ

13/01/2024

فیصلہ GHQ سے پیدل آرہا ہے اس لیے دیر ہو رہی ہے ، جیسے ہی فیصلہ آئے گا سنا دیا جائے گا.
قاضی ایزی پیسہ🙊

13/01/2024

کنفرم خبر اگر الیکشن ہوئے تو بلا نہیں ہو گا اور
اگر بلا ہوا تو الیکشن نہیں ہونگے
اگر دونوں ہوئے تو پھر دلا نہی ہو گا😂🤗

10/01/2024

بلے 🏏 کا نشان واپس ملنے پر سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو.

10/01/2024

ڈز ڈز ڈز 🔥

الحمد للّٰہ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ایک بار پھر کپتان سرخور الحمد للّٰہ
🏏 بلا واپس مل گیا 🏏

09/01/2024

‏تُم کاغزات مُسترد کروا رہے ہو

عوام تو تمہی بہت پہلے سے مُسترد کر چُکی ہے 👊

08/01/2024

پٹواری بھائیوں اب تو اپ کا گنجا اہل ہوگیا تو پھر کپتان کے مقابلے میں کھڑا کرو
دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجے 😏

28/12/2023

🚨🎤برینکیگ نیوز
سائرہ بانو پی ٹی آئی میں شامل ✌️💪
ویلکم شیرنی🌹🇧🇫🌹

28/12/2023

آج وہ خوش قمست لوگ ہاتھ کھڑا کریں، جن کے گھر میں ایک بھی پٹواری نہیں ہے
✋🏻

27/12/2023

‏لندن سے دلّا واپس
عدالت سے بلا واپس

27/12/2023

💖الحمدللہ
بلا واپس مل گیا
✌️

25/12/2023
22/12/2023

بڑی خبر
شاہ محمود قریشی رہا ہو گئے
الحمدللہ

22/12/2023

سائفر کیس میں ضمانت ملنے کے بعد میاں صاحب کی بنڈ میں شدید درد
علاج کے لیے جلد لندن روانگی متوقع 🙂

22/12/2023

میں بھی معصوم ہوں بس گیراج میں پین یکی کر بیٹھی جسکی بہت بڑی سزا کاٹ رہی ہوں

😎😎😎

22/12/2023

استقبال کی تیاری کرو
✨🎊✨
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ کہنے والا بادشاہ آرہا ہے
✨💪✨

21/12/2023

‏بجلی کا بل جمع کرانے جا رہا تھا

‏کوئی کاغذاتِ نامزدگی سمجھ کر چھین کر فرار ہوگیا

21/12/2023

نواز شریف کو بھی امریکہ سے دھمکیاں ملتی تھیں مگر انگلش نہ آنے کی وجہ سے ٹیلی نار والوں کا میسج سمجھ کر ڈلیٹ کر دیتے تھے 🙂

19/12/2023

پاک فوج پر بکواس کرنے والو کو بس اتنا کہوں گا کہ اگر پاک فوج نہ ہوتی تو آج بنگلہ دیش بھی نہ ہوتا.🔥😎

19/12/2023

تحریک انصاف کے لیڈر اور ورکرز کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ
حالات چاہے کیسے بھی ہوں
اپنے رب سے کبھی نا امید نہیں ہوتے
❤️❤️❤️

18/12/2023

مبارک ہو ✌
شیرافضل مروت کو رہاکرنےکاحکم😎

16/12/2023

کاش ہم 1940 میں پیدا ہوتے
حالات تو وہی ہیں کم از کم
قائد اعظم سے تو مل لیتے
😂😂

16/12/2023

یا اللّٰہ پاکستان کے اندرونی دشمنوں کو نیست و نابود فرما ... شدید ڈپریشن کا شکار ہوں محب وطنوں کے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share