Digital News Network ATD

Digital News  Network ATD Digital News Network Our Page Is About Getting News From All Around PAK Even I'ts Crime, Politics,Sp

15/11/2024

یوسف ایوب خان نے ہری پور کے لئے سیف سٹی کا منصوبہ حاصل کر لیا۔
ایبٹ آباد میں سپلائی والا نالہ نا بن سکا

02/09/2024
19/09/2023

کمپنی کے سیاہ کارنامے۔ غور سے سُنیں۔ کس طرح دو کروڑ کا تیل چوری ہو رہا تھا

21/04/2023

Maple Ridge School

13/04/2023
27/03/2023

آج سے ابیٹ آباد میں 31 مارچ تک فروٹ کا بائیکاٹ تمام لوگ سے گزارش ہے اس بائیکاٹ میں ضرور شامل ہوں ۔

21/03/2023

ایبٹ آباد میں کسی بھی مقام پر زلزلہ سے کوئی نقصان یا کسی کو امداد کی ضرورت ہو تو ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم 09929310553، پولیس کنٹرول 09929310033/0992341785 پر کال کریں

حویلیاں میں انسانیت سوز واقعہ  تحصیل ناظم حو یلیاں و تحریک انصاف کے رہنما عاطف منصف خان لنگرہ کے مقام پر قاتلانہ حملے می...
20/03/2023

حویلیاں میں انسانیت سوز واقعہ تحصیل ناظم حو یلیاں و تحریک انصاف کے رہنما عاطف منصف خان لنگرہ کے مقام پر قاتلانہ حملے میں 6 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے انکی گاڑی پر پہلے اندھا دھند فائرنگ کے بعد راکٹ لانچر مارا گیا جس سے گاڑی کو اگ لگ گئی اور وہ مکمل تبا ہ ہوگئی۔

وطن کی خاطر 2 جنگیں لڑنے والے ، ہر وقت سینے پر پاکستان کا جھنڈا سجائے رکھنے والے کو  غدار بنا کر پیش کر دیاپتہ نہیں ابھی...
28/02/2023

وطن کی خاطر 2 جنگیں لڑنے والے ، ہر وقت سینے پر پاکستان کا جھنڈا سجائے رکھنے والے کو غدار بنا کر پیش کر دیا
پتہ نہیں ابھی ہم نے اور کیا کیا دیکھنا ہے
جنرل صاحب جو ہر ویڈیو کے اختتام پر "افواج پاکستان زندہ باد" کے نعرے مارتے تھے آج اس پر غداری کا مقدمہ 😓
لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو پوری عزت وقار سے رہا کرے
اس کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔ب...
26/02/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور
امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی

میپل ریج سکول  Maple Ridge School ہارڈ بال ٹرافی زیر سرپرستی پرنسپل کامرس کالج منظور الحسن کی زیر سرپرستی  اختتام پذیر۔۔...
24/02/2023

میپل ریج سکول Maple Ridge School ہارڈ بال ٹرافی زیر سرپرستی پرنسپل کامرس کالج منظور الحسن کی زیر سرپرستی اختتام پذیر۔۔۔
فائنل میچ جناح یونائیٹڈ اور سٹی رائیڈ کنگ کے مابین کھیلا گیا سٹی رائیڈ کنگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 20 اوور میں 236 رنز کا ٹارگٹ دیا امجد نے 146 اور واجد زمان نے 46 رنز سکور کر کے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا جواب میں جناح یونائیٹڈ 220 رنز بنا سکی منصور خان کی بہترین باؤلنگ کے باوجود بھی جناح یونائیٹڈ فتح حاصل نہ کر سکی۔۔۔
فائنل میچ کے معزز مہمان خصوصی CEO میپل ریج سکول محمد یسین اعوان اور MD ڈریمز اکیڈمی منڈیاں محمد یوسف خان تھے گراؤنڈ پہنچنے پے آرگنائزنگ کمیٹی محمد علی خان,منصور خان اور زید خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ معزز مہمانوں کا شاندار اسقبال کیا۔۔
معزز مہمانوں نے بہترین ٹورنمنٹ کروانے پے آرگنائزنگ کمیٹی کی کاوشوں کو سراہا۔۔
ان کا کہنا تھا کہ کھیل سے انسان تندرست رہنے کے ساتھ ساتھ بہت سے غلط کاموں سے بچا رہتا ہے۔۔۔

24/02/2023

ایک ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ وہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی فارمیسی شاپ سے ادویات خرید رہے تھے کہ انکی نظر ریک میں پڑی ہوئی مختلف ادویات پر پڑی۔ مجھے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ نوے فیصد ادویات غیر معیاری کمپنیوں کی تھیں۔ فارمیسی میں جو جوس اور منرل واٹر فروخت کیا جا رہا تھا وہ بھی ایسی کمپنیوں کے تھے۔ جن کا عام مارکیٹ میں کوئی وجود نہیں۔
واضع رہے کہ ڈرگ انسپکٹر بھی اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے ایوب ٹیچنگ اسپتال کی فارمیسی کو چیک نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی کارروائی کر سکتا ہے۔

14/02/2023

Join our dedicated and passionate team at Maple Ridge School! We are excited to announce that we are hiring preschool teachers to provide a safe, supportive, and engaging environment for our youngest learners. If you are dedicated to quality education and making a positive impact, we would love to hear from you. Apply now and become a part of the Maple Ridge School family!
WhatsApp: https://wa.me/message/FN4FWIDIJAKSC1

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital News Network ATD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category