Majlis Eilmi

Majlis Eilmi دعا کا طلب گار

.
05/06/2024

.




























خوش دلی کے ساتھ گھر والوں پر خرچ کیجیے
05/06/2024

خوش دلی کے ساتھ گھر والوں پر خرچ کیجیے




























3 نفع بخش تجارتیں ۔۔۔
23/05/2024

3 نفع بخش تجارتیں ۔۔۔




























وضو کی فضیلت ۔۔۔
14/05/2024

وضو کی فضیلت ۔۔۔




























وسعت کی باوجود حج نہ کرنا۔۔
14/05/2024

وسعت کی باوجود حج نہ کرنا۔۔




























صلہ رحمی کرنے والا کون؟
14/05/2024

صلہ رحمی کرنے والا کون؟




























.
06/03/2024

.




























گناہ ہو جائے تو کیا پڑھیں؟
06/01/2024

گناہ ہو جائے تو کیا پڑھیں؟




























06/01/2024

قبرستان کو قبرستان نہیں بلکہ " شہرِ مُحبت کا نام دینا چائیے ۔

یعنی محبتوں کا شہر کہنا چائیے ہے کہ ؛ جہاں قدم قدم پر کِسی نہ کِسی کی مُحبت دفن ہے ، باظاہر یہ جو مٹی کے ڈھیر لگتی ہیں نہ اصل میں یہ کِسی نہ کِسی کی جان ہوتی ہیں ،

جہاں کِسی کی ماں تو کِسی کا باپ ، کِسی کا بھائی تو کِسی کی بہن ، کِسی کا بیٹا تو کِسی کی بیٹی ، کِسی کا شوہر تو کِسی کی بیوی اور کہیں کِسی کی مُحبت ۔۔۔

قبرستان کے دُکھ تو اُن سے پُوچھو جو اپنا سب کُچھ وہاں مٙنوں مٹّی تلے دفنا کر خالی جسم کے ساتھ سانسیں لے رہے ہیں اُس ملاقات کے اِنتظار میں کہ ؛ جب وہ جنت میں اپنے پیاروں سے مِلائے جائیں گے ۔

میرے پیاروں ہم سب نے ایک دن مرنا ہے اس دنیا میں موجود کوئ بھی انسان کوئ بھی نفس زندہ نہیں بچ سکتا ۔۔۔۔ سب نے ایک دن مرنا ہے ۔ قبر ۔ آخرت کے مراحل میں سب سے پہلے مرحلہ ہے ۔ آخرت کی تیاری کریں کامیاب وہ شخص ہوگا جو موت سے پہلے موت کی تیاری کریں ۔ تیاری کیا ہے اگر کسی بھی گناہ میں مبتلا ہو وہ چھوڑ دیں ۔ اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے طریقوں پر زندگی گزاریں ۔ آج کے دن میرے جو بھائ بھی غلط کاری بدکاری خود لزتی میں پڑے ہوئے ہیں آج کے دن توبہ کریں اور اللہ کو راضی کریں ۔۔۔ آج امتحان کا دن یے حساب کا نہیں کل حساب کا دن ہوگا امتحان کا نہیں ۔ بہلول دانا ایک بزرگ ہے ۔ روز قبرستان جاتے ۔ کسی نے پوچھا کہ بہلول کیا کررہے ہو ۔ بہلول کہنے لگا قبرستان کے سب مردے تیار ہے اللہ کو راضی کرنے کے لئے پر اللہ راضی نہیں ۔۔ موت کے بعد وہی عمل شمار ہوگا ۔ جو دنیا میں کیا گیا ہو چاہے وہ اچھا عمل ہو یا برا عمل ۔

اللہ تعالی ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ ہر شر اور برائ سے اپنے حفظ وامان میں رکھیں ۔۔

06/01/2024

کبھی بھی برے حالات کا شکوہ کرکے آپ اپنی شخصیت کی خوبیوں کو ضائع نہ کریں
یوسف علیہ سلام کتنے برے حالات سےگزرے لیکن انہوں نے اپنی ہر اچھائی کو زندہ رکھا.

اللہ تعالیٰ کا پیغام..... انسانیت کے نام
24/12/2023

اللہ تعالیٰ کا پیغام..... انسانیت کے نام




























عمل کریں اور دوسروں کو بھی عمل کروائیں۔  جزاکم اللہ❤
24/12/2023

عمل کریں اور دوسروں کو بھی عمل کروائیں۔ جزاکم اللہ❤



























Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majlis Eilmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share