Voice Of JaffareTayyar

  • Home
  • Voice Of JaffareTayyar

Voice Of JaffareTayyar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of JaffareTayyar, Media/News Company, .
(6)

Missing Since 30 March 2023 2:00 PM Evening From Saudabad یہ صاحب کل دوپہر سے لاپتہ میں برائے مہربانی نیکی سمجھ کر انکی ...
31/03/2023

Missing Since 30 March 2023
2:00 PM Evening From Saudabad

یہ صاحب کل دوپہر سے لاپتہ میں برائے مہربانی نیکی سمجھ کر انکی تصویر کو اپنے حلقہ احباب میں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ انکے خانوادہ کی پریشانی میں انکی مدد کا سبب بن سکے....

جزاک اللہ

نصر من اللہ و فتح قریبآپ کے ووٹ کا صحیح حقدار مولا حسین ع کا سچا عزاداراسیر عزا سید محمد رضانامزد کونسلر یوسی 3 وارڈ 2گذ...
14/01/2023

نصر من اللہ و فتح قریب

آپ کے ووٹ کا صحیح حقدار مولا حسین ع کا سچا عزادار

اسیر عزا سید محمد رضا
نامزد کونسلر یوسی 3 وارڈ 2

گذشتہ چار ماہ سے امامزادہ عبداللہ شاہ غازی ع کے مزار پر ماتم داری کے جرم میں قید وبند کی سعوبتیں جھیل رہا ہے ، اہلیان جعفرطیار 15 جنوری بروز اتوار خیمہ* کے نشان پر *ووٹ* دیکر مولا حسین ع کے اس اسیر عزادار کو یہ کونسلرشپ تحفہ کریں۔

نوٹ: اس پوسٹ کو امانت سمجھ کر آگے شیئر کریں ۔شکریہ

اہلیان جعفرطیار سوسائٹی ملیر

جعفرطیار سوسائٹی کے تمام مکان مالکان/ ممبرز حضرات سوسائٹی الیکشن کے حوالے سے منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں اپنی ذمہ د...
19/10/2022

جعفرطیار سوسائٹی کے تمام مکان مالکان/ ممبرز حضرات سوسائٹی الیکشن کے حوالے سے منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں اپنی ذمہ دارانہ و مخلصانہ شرکت یقینی بنائیں۔اجلاس کا موضوع اور دیگر تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں بغور مطالعہ فرمائیں ۔🌹

🚫 این اے239، این اے 237 کی آبادیوں میں مقیم مومنین متوجہ ہوں !  جعفرطیار والوں آج آپ نے اپنے اعلیٰ شعور کا ثبوت دینا ہے،...
15/10/2022

🚫 این اے239، این اے 237 کی آبادیوں میں مقیم مومنین متوجہ ہوں !

جعفرطیار والوں آج آپ نے اپنے اعلیٰ شعور کا ثبوت دینا ہے، دوسری جانب NA239 کے حلقے میں مقیم تمام مومنین بھی عمران خان کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں کیونکہ یہی وہ واحد لیڈر ہے جس نے کھل کر ملک کی آزاد خارجہ پالیسی دنیا میں متعارف کرائی اور امریکہ جیسے فتنے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا.

اگر سید عمران حیدر عابدی آزاد امیدوار یا ایم کیو ایم ن لیگ اور پی پی پی کے علاوہ کسی جماعت سے الیکشن لڑتے تو سب سے پہلے ووٹ انہیں کو ڈالا جاتا لیکن اگر ہم عمران عابدی کو اس وقت ووٹ ڈالیں گے تو اس عمل سے صرف زرادری مافیہ کو فائدہ ہونا ہے اور جس کی سازشوں سے آج پاکستان اس حال پر پہنچ چکا ہے ، عمران عابدی کی شخصیت ہماری سر آنکھوں پر وہ سہی فیصلہ کریں اور پارٹی بدلیں پھر عوام انہیں کو اقتدار میں لائے گی...

علامہ سید علی رضا رضوی صاحب کی جانب سے پاکستان کے تمام سیلاب متاثرہ علاقوں میں اربعینِ حیسنی (20صفر) کو منعقد ہونے والی ...
14/09/2022

علامہ سید علی رضا رضوی صاحب کی جانب سے پاکستان کے تمام سیلاب متاثرہ علاقوں میں اربعینِ حیسنی (20صفر) کو منعقد ہونے والی تمام عزاداری کا خرچہ خود دینے کا اعلان... 🌹❤

🙏


31/07/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of JaffareTayyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share