Info-Pedia

Info-Pedia Knowledge is power, and here, we empower curiosity. Join us on this journey of discovery!

RIP
27/11/2023

RIP

23/11/2023
بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیاایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجااور دوسرے کو مختل...
23/11/2023

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہمارے بوڑھوں نے فضول بات مشہور کر رکھی ہے کہ دروازے پر بادشاہ بھی بھیک مانگنے آئے تو خالی ہاتھ واپس نہ کرو
بھائی جب دربار رسالت ﷺ میں ایک شخص بھیک مانگنے آیا تو آپ دو جہاں کے سردار ہونے کے باوجود اس سے اسکی کچھ چیزیں خرید کر اس کو ایک صحابی کے حوالے کیا کہ
اس کو لکڑیاں کاٹنا اور فروخت کرنا سکھاؤ کچھ عرصہ بعد وه خیرات دینے آیا

ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"

#منقول

یہ وہ کپ ہے جسکی وجہ سے پاکستانیوں نے اپنا ہی ملک برباد کروا لیا اور انڈیا نے گیم کی سپرٹ کا ہی بیڑہ غرق کر دیا اپنی مرض...
23/11/2023

یہ وہ کپ ہے جسکی وجہ سے پاکستانیوں نے اپنا ہی ملک برباد کروا لیا اور انڈیا نے گیم کی سپرٹ کا ہی بیڑہ غرق کر دیا اپنی مرضی کے وینیوز مقرر کروائے پیسے کے بل پر اپنی مرضی کی وکٹیں بنوائیں تاکہ ورلڈ کپ جیت کر اسے اپنی حکومت کا کارنامہ بتایا جا سکے۔
کل کا لونڈا اس کپ کی اوقات بتا رہا ہے اور سمجھا رہا ہے کہ اس خطے کے لوگ ابھی تک سوچ میں ان سے کئی ہزار نوری سال پیچھے ہیں۔😆🥲❤️

I I I I






















عشق مشوقی میں نہ پڑنا👇‏اک ہی عورت بیک وقت مولانا شبلی نعمانی اور علامہ اقبال کی محبوبہ تھی۔جی ہاں! عطیہ فیضی۔۔۔ وہ ان می...
17/11/2023

عشق مشوقی میں نہ پڑنا👇
‏اک ہی عورت بیک وقت مولانا شبلی نعمانی اور علامہ اقبال کی محبوبہ تھی۔
جی ہاں! عطیہ فیضی۔۔۔
وہ ان میں سے کسی کے بھی ہاتھ نہ آئی۔ دونوں کے ساتھ ٹائم پاس کرتی رہی۔
جب فیصلہ کرنے کا وقت آیا تو اک یہودی نژاد (بعد میں مسلمان ہوجانے کا بھی ذکر ملتا ہے) کے ساتھ شادی کرکے بیرون ملک جا بسی. شبلی اس کے غم میں نڈھال ہوگئے،
اور اقبال اس کی بے وفائی پر شکوہ کناں رہے۔
شبلی محقق تھے اور اقبال مفکر تھے۔
اس کے باوجود وہ دونوں ہی اک عورت کو اپنا نہ بنا سکے۔
عطیہ فیضی کو محبت کرنے والا لائف پارٹنر مطلوب ہی نہیں تھا بلکہ اس کو جدید اور پر آسائش لائف سٹائل کی چاہت تھی۔
محبت کی اس ناکامی کے سبب نہ تو علمی حلقوں میں شبلی کا قد چھوٹا ہوا اور نہ ہی اقبال کے نام پر کوئی داغ لگا۔
تاریخ ایسی عورتوں کے نام یاد رکھتی ہے،
کردار یاد رکھتی ہے۔
اور پڑھنے والوں کو سکھاتی ہے کہ عورتوں کے چکر میں نہیں پڑنا چاھیے۔




دنیاکی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک اوناسس ایک یونانی تاجر تھا،زیتون کا کاروبار کرتاتھا اسے دنیا کے امیرترین شخص کا...
20/10/2023

دنیاکی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک اوناسس ایک یونانی تاجر تھا،
زیتون کا کاروبار کرتاتھا اسے دنیا کے امیرترین شخص کا اعزاز حاصل تھا
اسکوایک عجیب بیماری لگی تھی جس وجہ سے اسکے اعصاب جواب دے گۓ تھے
یہان تک کہ آنکھوں کی پلکیں بھی خود نہیں اٹھاسکتے تھے
ڈاکٹروں نے آنکھیں کھولنے کے لیے پلکوں پر سولیشن لگاکر اوپر چپکادیا تھا
رات کو جب آرم کرتےتوسولیشن اتاردیتے
توپلکیں خودبخود نیچے گرجاتی صبح پھرسولیشن لگادیتے، ایک دن ان سے سب سے بڑی خواھش پوچھی گئی تو کہا کہ صرف ایک بار اپنی پلکیں خود اٹھاسکوں چاھے
اس پرمیری ساری دولت ھی
کیوں نہ خرچ آجاۓ، اللہ اکبر . صرف ایک بارپلکیں خود اٹھانے کی قیمت دنیاکاامیرترین شخص اپنی ساری دولت دیتاہے؟ ھم مفت میں ان گنت بار پلکیں خوداٹھاسکتے ھیں
دل ایک خودکارمشین کی طرح بغیرکسی چارجز کے دن میں
اوسطا ایک لاکھ مرتبہ دھڑکتاہے آنکھیں 1کروڑ رنگ دیکھ سکتی ھیں
زبان کان ناک ھونٹ دانت ھاتھ پاؤں
جگرمعدہ دماغ پھیپھڑ پورے جسم کے اعضاء آٹومیٹک کام کرتے ھیں
ایسے کریم رب کی ہر نعمت کاشکر اداکرنا اور اسکو راضی کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے...
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ،، آمین

Pregnancy time period of “mice” is ___________?A. 2 weeksB. 2.5 weeksC. 3 weeksD. 4 weeks
14/10/2023

Pregnancy time period of “mice” is ___________?
A. 2 weeks
B. 2.5 weeks
C. 3 weeks
D. 4 weeks

13/10/2023

Deficiency of __________ causes loss of appetite and poor growth?

A. zinc
B. iodine
C. copper
D. iron

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info-Pedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share