A.W.Swati

A.W.Swati it,s all about true news

ممتاز سماجی رہنماء ممبر مجلس عمومی جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ بانی و سرپرست اعلیٰ ینگ سواتی اتحاد عبدالوحید سواتی ...
01/10/2022

ممتاز سماجی رہنماء ممبر مجلس عمومی جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ بانی و سرپرست اعلیٰ ینگ سواتی اتحاد عبدالوحید سواتی صاحب کا اپنے بیٹے جمالِ سواتی کی شادی کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔ تصویر میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سماجی شخصیت انورزیب سواتی صاحب بھی نمایا ہیں ۔

22/05/2022
27/03/2022

Molana Rashid Mahmood ki ajj bhogermang main meeting thi tamam alakay k logo na shirkat kiii ❤️ shukariya ❤️

AP ka inteehab insha Allah is bar keetab ❤️
11/03/2022

AP ka inteehab insha Allah is bar keetab ❤️

AP ka inteehab Insha Allah is bar keetab ❤️
08/03/2022

AP ka inteehab Insha Allah is bar keetab ❤️

جمیعت علماء اسلام تحصیل بفہ کےامیر سید مظفر شاہ صاحب سے  تحصیل بفہ پکھل کے دبٹی جنرل سیکرٹری جناب وحید سواتی صاحب   اور ...
20/02/2022

جمیعت علماء اسلام تحصیل بفہ کےامیر سید مظفر شاہ صاحب سے تحصیل بفہ پکھل کے دبٹی جنرل سیکرٹری جناب وحید سواتی صاحب اور پھوگڑمنگ کے جنرنل سیکرٹری محمد فداء صاحبویلج کونسل پھوگڑمنگ کے ٹکٹ وصول کر رہے ہیں

16/02/2022

💯👌

Ap Ka inteeehab is bar keetaab 💯
15/02/2022

Ap Ka inteeehab is bar keetaab 💯

13/02/2022
Meeting for election candidate with relative Nd vallege peoples ..
13/02/2022

Meeting for election candidate with relative Nd vallege peoples ..

Ap Ka intehab is bar kitaaab
31/01/2022

Ap Ka intehab is bar kitaaab

Mary Baba Jan is br village conceal bohgarmang sa JUI k namzad umeedwar Hain VC bohgarmang sa alection larayn Gy insha'A...
29/01/2022

Mary Baba Jan is br village conceal bohgarmang sa JUI k namzad umeedwar Hain VC bohgarmang sa alection larayn Gy insha'Allah .. suprt plz .. tnkx

25/10/2020
17/10/2019
13/08/2018

اگر میں نے آصف زرداری سے ہاتھ ملالیا تو مجھ سے بڑا بے شرم آدمی کوئی نہیں ہوگا،میں اپنا چہرہ شیشے میں نہیں دیکھ سکوں گا، آصف زرداری میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا؟تھوک چاٹ یہ بات میں نہیں کہہ رہا خان صاحب نے خود کہا تھا ناراض نہ ہونا..

28/06/2018

اس دیس کے گوشے گوشے سے
انصاف کے لاشے اٹھتے ہیں
اس دیس کے قاضی مفتی بھی
سکّوں کی کھنک پر مرتے ہیں
اس دیس کے بالا خانوں میں
حوّا کی چادر بکتی ہے
اس دیس کے گندے ڈھیروں سے
معصوم نوالے چنتے ہیں
اس دیس کے حاکم اندھے ہیں
اس دیس کے حاکم بہرے ہیں
اس دیس کے حاکم گونگے ہیں
اس دیس کے حاکم تاجر ہیں
کرتے ہیں تجارت بیٹی کی
اس دیس کی وادی میں دیکھو
جب دن کی جوانی میں کوئی
مفلس کا لاشہ گرتا ہے
تو اکثر ایسا ہوتا ہے
اس دیس کے کوچے کوچے میں
ہر شخص یہ دعویٰ کرتا ہے
ہر اک یہ نعرہ جھپتا ہے
" قاتل کی سزا، سر تن سے جدا "
" قاتل کی سزا، سر تن سے جدا "

یہ نعرے کے پردے میں رہ کر
چپکے چپکے قاتل کی
یہ پشت پناہی کرتے ہیں
یہ نعرے دعوے جھوٹے ہیں
ان جھوٹے موٹے نعروں کو
ان کالے کالے وعدوں کو
میں مانوں ؟ کیا میں پاگل ہوں ؟

یہ دیس ہے کیسے لوگوں کا
اس دیس کے حاکم قاتل کی
کیوں پشت پناہی کرتے ہیں

جس دیس کے حاکم اندھے ہوں
اس دیس کی نظریں جھکتی ہیں
جس دیس کے حاکم بہرے ہوں
اس دیس سے چیخیں اٹھتی ہیں
جس دیس کے حاکم گونگے ہوں
اس دیس کی شمع بجھتی ہے
جس دیس کے حاکم پتھر ہوں
اس دیس کی مائیں بکتی ہیں
اس دیس کی مائیں بکتی ہیں

30/04/2018

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.W.Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share