13/03/2024
*♥روزہ کے اجر سے محروم والے بدنصیب ⚠️*
*ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ کتنے ہی روزہ دار ہیں جنہیں اپنے روزہ سے صرف پیاس حاصل ہوتی ہے اور کتنے ہی قیام کرنے والے ہیں جنہیں اپنے قیام سے جاگنے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔‘‘*
*📗مشکوٰة المصابیح 2014*
*اس سے مراد وہی لوگ ہیں جو روزہ کے تقدس کا خیال نہیں رکھتے اور نہ ہی ان کا روزہ ان کو گناہوں سے باز رکھتا ہے۔*