روٹی نہیں ہے تو کیا
#roti
لاہور لاہور اے 💖
#new #facebookreels #monotaiz #give #stars #success
ﮐﭙﺘﺎﻥ #ﻋﻤﺮﺍﻥ_ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺍﮨﻢ ﺍﺟﻼﺱ۔۔۔
ﺧﺎﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﮭﺮ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﮨﺮ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺿﻠﻊ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ
#SMTIYW #RAJANPUR
پاکستان تحریک انصاف ضلع راجنپور کے ضلعی صدر
جناب عبدالرزاق راجہ صاحب نے 2 نومبر اسلام آباد #lockDown کے حوالے سے PTI تحصیل جامپور کی ٹیم سے ملاقات کی۔جامپور کے تمام عہدیداران نے عمران خان کی کال پہ لبیک کہا۔۔۔
#LockDownIslamabad
ہمارے پاس ایک ٹیم ہے
اور ہمیں پریزنٹیشن کی ضرورت تک نہیں پڑےگی
اب
تین سال ہوگئےمسائل کی سمجھ نہیں آرہی....
#کرپشن
"اگر میں وزیراعظم ہوتا تو کوئلے کی کانوں پر خود جاکر بیٹھ جاتا"- دیکھئے الیکشن سے پہلے نوازشریف کے کئے گئے وعدوں کا لوگ کیسے"کیا ہوا تیرا وعدہ " گاگا کر مذاق اڑارہے ہیں؟
#SMTIYWRAJANPUR
یہاں جنازے اٹھ گئے، قیامت آگئی لیکن وزیراعظم نوازشریف اللہ کے فضل سےملک میں واپس ہی نہیں آئے۔ رؤف کلاسرا
شیر پاکستان اور ہمارے کپتان کے کھلاڑی علی محمد خان نے انڈیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی مجھے فخر ہے آپ پہ پاکستان کے چیتے
#SMTRAJANPUR
PTI MNA Shehryar Afridi’s Presidential Speech In National Assembly (13-01-2016)
#SMTIYWRAJANPUR
Big and Shallow promises of PMLN falling apart. Pakistan Steal Mill at its worst after 20 months of PMLN.
#SMTIYWRAJANPUR
راجن پور۔گورنمنٹ اسکول کی حالت زار یہ ہے کہ ململ جیسے بچے شرید سردی کےموسم کھلے اآسمان تلے ٹھنڈی زمین پر بیٹھ کر تعلیم حا صل کررہے ہیں جبکہ اسکو ل کے استاد کی کرسی اینٹوں کے سہارے پرہے مزید دیکھے راجن پور سے قمر سراج قریشی کی یہ رپورٹ.
پاکستانی عوام کو اب مزید سولہ ارب ڈالر کا ٹیکہ لگنے والا ہے،رپورٹ دیکھیں
Pakistani Awam Ko Ab 16 Arab Dollar Ka Tika Lagnay Wala Hai Farrukh Saleem
تحریک انصاف کے کارکن عالمگیر کی کھلے مین ہولز کے ساتھ قائم علی شاہ کی تصویری مہم کام کر گئی -قائم علی شاہ نے کراچی انتظامیہ کو الٹی میٹم دے دیا
[ IK through the years ]
A short documentary highlighting some of the turning moments in IK's life.
ضلع راجن پور کو لوٹنے والے یہ خبر ضلع راجن پور کے کسی صحافی نے نشر نہیں کروائی بلکہ ہماری اور آپ کی کوششوں سے شئیر ہوتے ہوتے دنیا نیوز تک پینچی ہے تو زیادہ سے زیادہ پوسٹ شیئر کرتے جائیں تا کہ ہماری آواز آگے حکام تک پہنچے اور صحافت کا کام ہم عوام کرتے رہیں اور صحافی اپنا پیٹ بھرتے رہیں۔شکریہ
Imran Khan to meet Saudi and Irani ambassadors and understand ...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج سعودی سفیر سے ملاقات کرتے ہوے
Yaro Mera Yar Na Raha Posted by General Asim Bajwa 174,499 Views
Yaro Mera Yar Na Raha
Posted by General Asim Bajwa
174,499 Views
دل تھام کے سُنیے نون لیگ کی تجربہ کار ٹیم کے کارنامے
پاکستانی قوم پر قرضوں کا حجم 176 کھرب روپے ہو گیا موجودہ حکومت نے ڈھائی سال میں 30 کھرب روپے کا قرضہ لیا یعنی ہر ماہ ایک کھرب روپے کا قرضہ لیا ہے موجودہ حکومت کے دور میں 22% قرضوں کا اضافہ ہوا اور ہر پاکستانی 91 ہزار روپے کا مقروض ہے مزید سُنیے کامران خان کی زبانی۔۔۔۔۔
ویڈیو دیکھیں_!!!
عمران خان کے پی کے میں انقلابی کام کر رہا ہے جس کے آنے والے وقت میں نتائج سامنے آئیں گے آفتاب اقبال نے بھی مان لیا.
'' جھوٹا ہے تیرا وعدہ - وعدہ تیرا وعدہ '' :P ن لیگ کے جلسوں میں الیکشن مہم میں پاکستان بھر میں بجلی لانے کے اور لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے وعدوں و نعروں پر ایکسپریس نیوز نے گانے چلا کر دھو ڈالا :D
"آپ ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں لیکن ہم پشتونوں کے حق میں نہیں بولتے" - ایک پشتون نوجوان کے سوال پر مولانا فضل الرحمٰن ناراض ہو گیے جبکہ اُن کے گارڈز نوجوان کے منہ پر ہاتھ رکھتے رہے تاکہ وہ بول نہ سکے اور مولانا صاحب سے سوال نہ کر سکے۔
یہ عوامی نمائندے ہیں۔ عوامی نمائندے عوام کو جوابدہ ہوتے ہیں۔ مگر یہاں جواب دینا تو درکنار عوام کو سوال کرنے کا حق بھی نہیں دیا جا رہا ۔ فضل الرحمٰن صاحب کی جماعت ذیادہ تر پشتون علاقوں میں ہے۔ مگر کبھی بھی اُن کی طرف سے عوامی مسائل پر آواز نہیں اُٹھائی گی اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ ہر حکومت کا حصہ رہے ہیں مگر حکومت میں آکر عوامی مسائل پر بات کرنے کے بجائے اپنی ذات کے لیے ہی کوشش کرتے ہیں۔
لوڈ شیڈنگ 2018 میں بھی ختم نہیں ہو گی
#خواجہ_سرا_آصف نے قومی اسمبلی میں لکھ کر دے دیا ...
کوئی شرم کو ئی حیا......؟؟؟
#شکریہ_میاں_سانپ اک واری فیر شیر .....
#میرالیڈرعمران
Quaid e AZAM Birthday 25 Dec.
بھوک لگے تو میٹرو کھالو، گیس ، بجلی نہ آرہی ہو تو۔۔۔غریب عوام کو کام چاہیئے جب لائیٹ نہیں ہوگی کام کیا ہوگا" - لاہور کے ایک شہری کا میٹرو بس پر طنز
SMT IYW Rajanpur
عمران خان بھٹو سے بڑا لیڈر ہے - بھٹو نے دھوکہ دیا تھا مگر عمران خان کھر ا آدمی
ہے - حسن نثار -
حسن نثار کا عمران خان اور بھٹو کی سیاست پر شاندار تجزیہ
ڈاکٹر دانش : ساری جمارتیں ایک طرف عمران خان ایک طرف !!
ویڈیو دیکھیں
#SMT IYW Rajanpur
جہانگیر ترین نے PTI سیالکوٹ کی جانب سے پہنائی گئی 25 تولہ کی پگڑی شوکت خانم پشاور کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا.
#IYW Rajanpur
جہانگیر ترین نے وعدے کے مطابق حلف اٹھاتے ہی لودھراں کے عوام کے ڈھائی عرب روپے مانگ لئے -
"آج ہمیں وہی 1994 والا پرانا عمران خان دیکھنےکو ملا.
"آج ہمیں وہی 1994 والا پرانا عمران خان دیکھنےکو ملا"- کامران خان کا شوکت خانم پشاور کے افتتاح پر عمران خان صاحب کو خراجِ تحسین
92 HD
چھوٹے بچے کی جانب پشاور میں شوکت خانم اسپتال کا افتتاح، خصوصی ویڈیو دیکھیں
92HD