Voice Of Orakzai

  • Home
  • Voice Of Orakzai

Voice Of Orakzai we want piece .... Hey! Welcome to my
��voice of orakzai ��

15/02/2023
Afzal Dental ClinicMitakhan Kohat
18/12/2022

Afzal Dental Clinic
Mitakhan Kohat

ضروری نوٹ ۔۔۔ خطرہ ۔۔۔۔۔برائے مہربانی اپنے گاؤں اور علاقے میں ملنگ ، فقیر ، کباڑ والے ، آئیس کریم والے اور دیگر سامان بھ...
23/11/2022

ضروری نوٹ ۔۔۔ خطرہ ۔۔۔۔۔
برائے مہربانی اپنے گاؤں اور علاقے میں ملنگ ، فقیر ، کباڑ والے ، آئیس کریم والے اور دیگر سامان بھیچنے والوں پر مکمل پابندی لگا دیں ۔۔۔
اغوا کاروں اور چوروں کے گروہ ہر علاقے میں پھیل چکے ہیں جو کبھی بھی کسی بھی وقت آپ کے بچوں کو اغوا اور آپ کے گھر میں چوری کر سکتے ہیں ۔۔
یہ گروہ ملنگ ، فقیر ، کباڑ والے ، آئیس کریم والے ، کپڑے بیچھنے والے یا دیگر سامان بیچھنے والوں کی شکل میں ہونگے ۔۔۔
لہذا آج سے اپنے اپنے گاؤں میں ان لوگوں کی انٹری پر مکمل پابندی لگا دیں ۔۔۔
تاکہ آپ کے بچے اور آپکے گھر کسی بھی طرح کی ناخوشگوار واقعے سے محفوظ رہ سکے ۔۔۔
اس پیغام کو عام کرنے میں عار محسوس نہ کریں ۔
دل کھل کر پیغام کو آگے پہنچا دیں ۔۔۔

ضروری نوٹ برائے کچہ پکہ رکشہ لوٹ مار ۔۔چند دن پہلے کوھاٹ اور پشاور میں مختلف جگہوں پر رکشہ میں سفر کا موقع ملا تو میں حی...
15/11/2022

ضروری نوٹ برائے کچہ پکہ رکشہ لوٹ مار ۔۔
چند دن پہلے کوھاٹ اور پشاور میں مختلف جگہوں پر رکشہ میں سفر کا موقع ملا تو میں حیران رہ گیا ۔۔
کچہ پکہ کے رکشوں کے سپیشل کا کرایہ تو ڈبل ، تریپل سے بھی ذیادہ ہیں ۔۔۔۔جیسا کہ
کوھاٹ پشاور چوک سے ھنگو پاٹک تک کا فاصلہ برابر ہے کچہ پکہ ٹو کوہی کلے میٹھاخان ۔۔۔
پشاور چوک ٹو ھنگو پاٹک رکشہ سپیشل کرایہ 80 روپے ہے۔
جبکہ دوسری جانب کچہ پکہ سے کوہی کلے میٹھاخان تک 300 سے بھی اوپر لیتے ہیں ۔۔
اسی طرح پشاور چوک ٹو کے ڈی اے ہسپتال برابر ہے کچہ پکہ ٹو کم سم ۔
پشاور چوک ٹو کے ڈی اے ہسپتال کا سپیشل کرایہ 130 روپے یا ذیادہ سے ذیادہ 150 ہے ۔۔۔
جبکہ کچہ پکہ ٹو کم سم یہ لوگ 600 سے بھی اوپر لیتے ہیں ۔۔۔
اسی طرح پشاور چوک ٹو کچہری چوک برابر ہے کچہ پکہ ٹو حسین کالونی ۔۔
پشاور چوک ٹو کچہری چوک 50 روپے لیتے ہے جبکہ کچہ پکہ ٹو حسین کالونی 150 اور کوئی تو 200 یا 250 بھی لیتے ہیں ۔۔
اسی طرح اگر میں پشاو کی بات کروں تو وہاں کوھاٹ سے بھی کم کرایہ لیتے ہیں ۔۔۔
دیکھو ! اپنا جائز کرایہ آپکا حق ہے لیکن آپ لوگ خود اندازہ لگا لو کہ اتنا لوٹ مار کرنا آخر کہاں کا انصاف ہے ۔۔
اور یہ مشاہدہ میں نے بذات خود کیا ہے ۔۔ اس میں کسی بھی قسم کی جھوٹ یا غلط بیانی کا میں ذمہ دار ہوں ۔۔۔

ڈپٹی کمشنر سوات کے جانب سے دریائے سوات میں لکڑیاں پکڑنے، ماہی گیری اور نہانے پر ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 لگائی گئی تھی خل...
28/08/2022

ڈپٹی کمشنر سوات کے جانب سے دریائے سوات میں لکڑیاں پکڑنے، ماہی گیری اور نہانے پر ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 لگائی گئی تھی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سوات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے209افراد گرفتار کرلئے۔

گرفتار افراد میں مسلم ولد خان زادہ سکنہ ڈاگے، رحم گل ولد اعتبار گل سکنہ ڈاگے ، امیر زادہ ولد دولت سکنہ سویگلئی، خان زادہ ولد خیراتے سکنہ ڈاگے زڑہ ، عبد العزیز ولد مسافر سکنہ ڈڈھارہ، ابوبکر ولد مسافر سکنہ ڈڈھارہ، حضرت بلال ولد دوا خان سکنہ ڈڈھارہ، محمد زیب خان ولد فضل واحد سکنہ ڈڈھارہ ، محمد رحیم ولد امیر خان سکنہ ڈڈھارہ، احمد زیب ولد فضل حکیم سکنہ ڈڈھارہ ، خائستہ باچا ولد محمد زیب سکنہ ڈڈھارہ ، محمد رحمان ولد عجب خان سکنہ ڈڈھارہ، سلمان ولد طالعمند سکنہ ڈڈھارہ، حسن ولد دنیا زیب سکنہ ڈڈھارہ ، سہیل ولد فضل وہاب سکنہ ڈڈھارہ ، علی ولد محمد حیات سکنہ ڈڈھارہ، علی ولد محمد حیات سکنہ ڈڈھارہ، طاہر شاہ ولد فضل وہاب سکنہ ڈڈھارہ ، فدا حسین ولد طوطی سکنہ ڈاگے، بلال ولد نیک زادہ سکنہ کبل ، حضرت حسین ولد لاجبر سکنہ جاونڈ، حسن نبی ولد لاجبر سکنہ جاونڈ، عبد اللہ ولد محمد نبی سکنہ جاونڈ، عمر فاروق ولد فضل ربی سکنہ کانجو، اقبال حسین ولد نمروز سکنہ ہزارہ، اختر گل ولد جہان ودان سکنہ کانجو، رسول خان ولد اختر علی سکنہ ہزارہ کبل ، نواب گل ولد ثانی گل سکنہ کانجو ، فرمان ولد ولد بخت اکبر سکنہ کانجو، رحیم خان ولد عظمت خان سکنہ کانجو، حسین ولد شیر محمد سکنہ کوزہ بانڈی، افضل خان ولد فضل امین سکنہ کانجو، احسان اللہ ولد فضل احد سکنہ کانجو،میاں سید زادہ ولد میاں گل زادہ سکنہ ڈھیری،حیدر علی ولد انظر گل سکنہ گلکدہ سیدو شریف، محمد عرفان ولد اکبر سکنہ راولپنڈی، محمد حسن ولد فضلاحد سکنہ علیگرامہ ، عمر ھادی ولد عبد الصمد سکنہ کانجو، محمد طلحہ ولد مسلم خان سکنہ کانجو، نعیم ولد شیر بہادر سکنہ کانجو، حبیب اللہ ولد علی رحمان سکنہ کانجو، عمر علی ولد رضا خان سکنہ کوز کانجو، ہمایون ولد بہادر سکنہ کانجو، امجد ولد عمر رحمان سکنہ کوز کانجو، عبد الرحمان ولد جاوید اقبال سکنہ بر کانجو، سلیم خان ولد میاں سید واحد سکنہ نینگولئی، خائستہ باچا ولد ولد خورشید علی سکنہ ننگولئی، عیسیٰ خان ولد نور احد سکنہ نینگولئی ، کاشف علی محمد سکنہ ڈاگے، بلال ولد نیک زادہ سکنہ ڈاگے، حضرت حسین ولد لاجبر سکنہ جاونڈ، حسن نبی ولد لاجبر سکنہ جاونڈ، عبد اللہ ولد محمد نبی سکنہ جاونڈ ، انور زیب ولد سرنزیب ، ارشد ولد محمد انور سکنہ چنگولئی خوازہ خیلہ، نظر علی ولد عبد المجید سکنہ قلع خوازہ خیلہ ، آصف شاہ ولد سید اعظم سکنہ مٹہ خریڑی، محمد سعید ولد شاہ ولی سکنہ گراونڈ چم خوازہ خیلہ، عباس ولد صالح محمد سکنہ خوازہ خیلہ، جمال خان ولد ہمیش گل سکنہ خوازہ خیلہ ، عمران ولد سکندر سکنہ خوازہ خیلہ ، امجد علی سکنہ خوازہ خیلہ، کامران سکنہ سمبٹ مٹہ ، جاوید ولد ہمیش گل سکنہ خوازہ خیلہ ، شوکت علی ولد آدم خان سکنہ خوازہ خیلہ، اکبر علی ولد حاجی محمد سکنہ خوازہ خیلہ ، سلمان خان ولد علی رحمن سکنہ ڈھیری بابا خوازہ خیلہ ، واحد ولد انور سکنہ سمبٹ، انعام اللہ ولد بخت امین سکنہ سمبٹ، سلیمان ولد شیر محمد سکنہ سمبٹ، محمد عمر ولد بخت چمن سکنہ سمبٹ، رحیم اللہ ولد محمد رحیم سکنہ سمبٹ، اکبر علی ولد افضل خان سکنہ شانگواٹی، شیر محمد خان ولد پردیس خان سکنہ سمبٹ، عظمت اللہ ولد بخت امین سکنہ سمبٹ، ادم خان ولد امیر نواب سکنہ باغ ڈھیری، انور علی ولد روزی خان سکنہ کالاکوٹ، محمد رحیم ولد علی رحمان سکنہ منڈل ڈاگ، عبد العلوم ولد دلاور سکنہ سمبٹ، محمد رشاد ولد پکے سکنہ سمبٹ، خلیل اللہ ولد طالعمند سکنہ اینگروڈھیری، رفیع اللہ ولد کریم بخش سکنہ خالق آباد مینگورہ ، اکبر حیات ولد گلشن سکنہ ملوک آباد، سلیم شاہ ولد بخت نظر سکنہ الپوری شانگلہ ، ارشد علی ولد درلو جان سکنہ داموڑی الپوری ، عزیز الرحمان ولد یوسف خان سکنہ گنبد میرہ ، اصغر علی ولد اعتبا ر گل سکنہ گلکدہ سیدو شریف ، عبد الرحمان ولد بخت مند گل سکنہ کونشے ضلع شانگلہ ، محمد علی ولد نظر محمد سکنہ رنگ محلہ ، محمد رحیم ولد گلبر خان سکنہ کوثر کالونی، شیر عالم ولد شاہ وزیر سکنہ کوز پلو چونگی، سلطنت خان ولد رستم ساکن کوز پلو زرہ خیلہ، شوکت خان ولد رستم خان سکہن کوز پلو زرہ خیلہ، حسین خان ولد گل محمد خان سکنہ بن شاہی دیر لوئر، نادر خان ولد طور خان سکنہ بن شاہی دیر لوئر، فیض اللہ ولد حسن علی خان سکنہ گورڑا شموزی، علی محمد ولد طور خان سکنہ بن شاہی ثمر باغ دیر لوئر، احمد خان ولد خان زمان سکنہ اوسکئی دیر لوئر, باچا حسین ولد آفرین سکنہ باغ ڈھیری فتح پور، نعمان ولد شیر عالم سکنہ ماشیگئی فتح پور، شاہ زمان ولد عبد الشکور سکنہ باغ ڈیری، یوسف ولد اسحاق سکنہ باغ ڈھیری، عطائ اللہ ولد جنت گل سکنہ باغ ڈھیری، شیر بہادر ولد گل شیر سکنہ سکنہ بنکارہ آشاڑے، شیر محمد ولد نصرے سکنہ بنکارہ اشاڑے، شیر محمد ولد نصرے ساکنہ بنکارہ اشاڑے ، کامران ولد شیرعالم سکنہ ماشیگئی فتح پور، خاندان ولد شیر عالم سکنہ فتح پور، نعیم ولد جہانزیب سکنہ باغ ڈھیری، گل رحیم ولد سید رحمان سکنہ عالم گنج، بخت زادہ ولد نصرے سکنہ خکارہ اشاڑے، خان محمد ولد ردویش سکنہ باغ ڈھیری، رحم زیب ولد بخت مند سکنہ تلئی باغ ڈھیری، خان محمد ولد بابوزی سکنہ تلی، کوشیر ولد صدبر سکنہ آشاڑے، گوہر علی ولد وکیل سکنہ تلی کالاکوٹ، محمد روان ولد بخت رحمان سکن کس کوزہ درشخیلہ، شیر محمد ولد نصرے سکنہ اشاڑے، ہدایت اللہ ولد محمد خالق سکنہ راحت کوٹ، عبد اللہ ولد احمد خان سکنہ راگستون ، فضل ربی ولد نصرے ساکن دارمئی، شاہ زیب ولد شیر افضل، اعجاز اللہ ولد ملوک سکنہ راگستون، رشید احمد ولد سالک شاہ سکنہ مدین ، ہاشر ولد بخت مند سکنہ راحت کوٹ، بخت مند ولد بلند سکنہ راحت کوٹ،سعدلللہ ولد بخت مند ساکن باغ ڈھیری چوک شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان کے خلاف جرم 188کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کئے گئے ۔

20/08/2022

نکلو گے تو
حقوق ملیں گے
صوبہ خیبر پختونخواہ کے VC/NC سیکرٹریز ایسوسی ایشن نے 23 اگست 2022 سے ذیل مطالبات کے لئے احتجاجی تحریک چلائیں گے۔۔
👈تمام سیکٹریز کو 14 سکیل پر اپگریڈ کیا جائے۔۔
👈تمام سیکٹریز کو ٹائم سکیل پروموشن دیا جائے۔۔
👈تمام سیکٹریز کو "سروس سٹرکچر" دیا جائے۔۔
👈نئے بھرتی ہونے والے سیکٹریز کو بنیادی سکیل 12 دیا جائے۔۔
👈تمام سیکریٹریز کو کمپیوٹر الاؤنس دیا جائے۔۔
👈سینئیر سیکٹریز کے 850 کے سینکشن پوسٹوں کو بڑھا کر 4212 کیا جائے۔۔
👈تحصیل لیول پر 97 سپروائزر پوسٹوں کو سینکشن کرکے سینئر سیکٹریز کو سپروائزر کے پوسٹوں پر اپگریڈ کیا جائے۔
👈سی ڈی ایل ڈی ملازمین کے محکمہ لوکل گورنمنٹ میں انضمام منسوخ کسی جائے۔
منجانب: آل سیکریٹریز وی سی این سی ایسوسی ایشن کوہاٹ

خبردار ہوشیار
29/03/2022

خبردار ہوشیار

فرزند ملک بشیر حسن اورکزئیالتماص دعا
29/03/2022

فرزند ملک بشیر حسن اورکزئی
التماص دعا

22/03/2022
22/03/2022

اللہ اپ کی حکومت سے جلدی نجات عطا کرے اگر یہ حال رھی تو ملک جلدی دیوالیہ ھو جایے گا

Roll Nos slips for S/Test for Rectt: of DM (BPS-15) in ESED KP (Advertised in Dec-2021)Download from ETEA website
22/03/2022

Roll Nos slips for S/Test for Rectt: of DM (BPS-15) in ESED KP (Advertised in Dec-2021)

Download from ETEA website

Ya Allah Rehm 🙏💔
22/03/2022

Ya Allah Rehm 🙏💔

اج کا ریٹ چیک کریی
22/03/2022

اج کا ریٹ چیک کریی

21/03/2022

MashaAllah mashaallah

21/03/2022

خیال سید نے غلطی مان لی ھے
کیا یہ بات سچ ھیی

کوہاٹ /کوتل غاخی آئل ٹینکر نیچے گر گیا  زوردار دھماکہ اور آگ کے  شعلے ۔ اللہ  خیر کریں۔  of orakzai
21/03/2022

کوہاٹ /کوتل غاخی آئل ٹینکر نیچے گر گیا زوردار دھماکہ اور آگ کے شعلے ۔ اللہ خیر کریں۔
of orakzai

خدا ھاضر او ناظر ھے مھنگائی اتنی بڑھ چکی ھے خالت بھت بگڑ چکے ھے
21/03/2022

خدا ھاضر او ناظر ھے مھنگائی اتنی بڑھ چکی ھے خالت بھت بگڑ چکے ھے

کیا یہ سچ ھے اگر سچ ھے تو بھت خطرناک ثابت ھوگا
21/03/2022

کیا یہ سچ ھے اگر سچ ھے تو بھت خطرناک ثابت ھوگا

کچئ روڈ پر کام شروع کرنے حکومتی ڈیڈلاین 24تاریخ کو ختم ہو رہی ہے ابھی تک کام کرنے کےکوئی اثار نظر نہیں آ رہے ہیں تعصب سے...
21/03/2022

کچئ روڈ پر کام شروع کرنے حکومتی ڈیڈلاین 24تاریخ کو ختم ہو رہی ہے ابھی تک کام کرنے کےکوئی اثار نظر نہیں آ رہے ہیں تعصب سے بھرا MPA ہمیں انتہائی قدم اٹھانے پرمجبورکررہا ہے!! ایم پی اے کے لیے شرم کا مقام ہے 😡😡😡😡
سوچا تھا تیری بے شرمی پر لکھوں گا ایک غزل
ایم پی اے
افسوس کے تیرے معیار کے الفاظ نہ مل سکے

عوامی رائے

21/03/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share