Awam ki Awaz

Awam ki Awaz ہمارا مقصد آپ تک ہر وہ خبر پہنچانا ہے جو مستند ہو اور ہم پہنچائیں آپ کی آواز اقتدار کے ایوانوں تک
(2)

17/03/2024
*ضلع بھکر کا سب سے بڑا مدنی دسترخوان* روزہ داروں کو افطار و سحر کروانا بہت بڑی نیکی ہے KMI انڈسٹری منکیرہ میں ڈائریکٹر ک...
17/03/2024

*ضلع بھکر کا سب سے بڑا مدنی دسترخوان*

روزہ داروں کو افطار و سحر کروانا بہت بڑی نیکی ہے KMI انڈسٹری منکیرہ میں ڈائریکٹر کے ایم آئی خواجہ محمد ابوبکر الیاس کی جانب سے فیکٹری میں موجود ورکرز،باہر سے آنے والے مسافر حضرات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر سحرو افطار کے اوقات میں *مدنی دسترخوان* لگایا جاتا ہے جسمیں 500سے زائد ورکرز کے روزے افطار و سحر کروایا جاتا ہے جسمیں لذید کھانوں سے تواضع بھی کی جاتی ہے ایڈمن کے ایم آئی انڈسٹری منکیرہ چوہدری طاہر احمد کا کہنا تھا کہ غریب عوام کی خدمت کرنا ہمارے ادارہ کے ایم آئی انڈسٹری منکیرہ کی اولین ترجیح ہے غریبوں کی مدد کرنے سے دلی سکون ملتا ہے اور یہ مشن مدنی دسترخوان جاری و ساری رہے گا ان کا مزید کہنا تھا ڈائریکٹر کے ایم آئی انڈسٹری مالکان غریبوں کی مدد کے میدان میں ہمہ وقت تیار رہتے ہیں ماہ رمضان کے مہینہ کے بعد بھی غریبوں اور ورکرز میں مفت کھانا فراہم کیاجاتا ہے اور مشن انشاء اللہ جاری رکھیں گے *رپورٹ صغیراصغر*

ملک غلام عباس سیال اسسٹنٹ سی ای او ایجوکیشن آفس بھکر وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ آج 17 مارچ دن 10 بجے بستی مندرہ،بہل نشیب...
17/03/2024

ملک غلام عباس سیال اسسٹنٹ سی ای او ایجوکیشن آفس بھکر وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ آج 17 مارچ دن 10 بجے بستی مندرہ،بہل نشیب میں ادا کی جائے گی۔

16/03/2024

بیوی سے اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا

فیملی کورٹ لاہور نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانےکی سزا سنادی

16/03/2024

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب سے سینٹ الیکشن کے لیے بطور آزاد امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔ ملک غضنفر عباس چھینہ ان کے تائید کنندہ ہیں

15/03/2024

4رمضان المبارک چوتھی سحری

‏پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد دنیا میں ہر شے قیمتی ہے

13/03/2024

‏اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

13/03/2024

منکیرہ ،کلورکوٹ،پپلاں سمیت مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
13/03/2024

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

12/03/2024

منکیرہ اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش شروع موسم خوشگوار ہوگیا

12/03/2024

عمران خان کی اڈیالہ جیل ملاقاتوں پر 2 ہفتوں کیلئے پابندی عائد کر دی گئی۔۔!!!

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے۔۔!!!

12/03/2024

بجلی اور گیس کی کمپنیوں کا رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

12/03/2024

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دیدی

12/03/2024

قومی اسمبلی کا اجلاس کل 13 مارچ 2 بجے کی بجائے شام 4 بجے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلی پنجاب کا بڑا اعلان! طلباء کو بلا سود آسان اقساط پر موٹر سائیکلوں کے فراہمی۔
12/03/2024

وزیراعلی پنجاب کا بڑا اعلان!
طلباء کو بلا سود آسان اقساط پر موٹر سائیکلوں کے فراہمی۔

پنجاب حکومت نے ضلع بھکر میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدامات کی مانیٹرنگ اور عملدرآمد کے لیے کمیٹی قائم کر دی ممبرصوباٸی اسمب...
12/03/2024

پنجاب حکومت نے ضلع بھکر میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدامات کی مانیٹرنگ اور عملدرآمد کے لیے کمیٹی قائم کر دی ممبرصوباٸی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 92
خادم بھکر عامر عنایت شہانی چیئرمین جبکہ ممبرصوباٸی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 90دریاخان سرداراحمدنوازخان نوانی ممبر نامزد،

*دوکان برائے فروخت**باروی موبائلز سنٹر منکیرہ*مین بازار منکیرہ میں ایک عدد مکمل موبائلز شاپ برائے فروخت ہے خواہشمند افرا...
12/03/2024

*دوکان برائے فروخت*

*باروی موبائلز سنٹر منکیرہ*

مین بازار منکیرہ میں ایک عدد مکمل موبائلز شاپ برائے فروخت ہے خواہشمند افراد رابطہ کریں

*03338908146*

11/03/2024

دوران افطاری تصاویر شیئر کرنے سے گریز کریں لوگ غربت کی انتہائی درجہ پر کھڑے ہیں

🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

10/03/2024

جماعت اسلامی کا جمعۃ الوداع کو امریکی سفارتخانے کی طرف غزہ ملین مارچ کا اعلان

منکیرہ ۔۔۔۔شکریہ ملک شریف خان اعوان صاحب ۔۔۔۔۔۔دو سال قبل شادی حال بنانے کا خواب آ ج تعبیر ہوتا ہؤا آ خری مراحل میں داخل...
10/03/2024

منکیرہ ۔۔۔۔شکریہ ملک شریف خان اعوان صاحب ۔۔۔۔۔۔

دو سال قبل شادی حال بنانے کا خواب آ ج تعبیر ہوتا ہؤا آ خری مراحل میں داخل ہوچکا ہے منکیرہ کے شہریوں کی شادی حال کی شدید کمی دور کرنے اور منکیرہ کے شہریوں کی مشکل حل کرکے کڑوروں روپے کی لاگت سے خوبصورت منفرد شادی حال تعمیر کروانے اور بھکر کے طویل سفر سے جان چھڑانے اورمنکیرہ کے شہریوں کو انکی دہلیز پر شادی حال جیسی سہولیات میسر لانے پر ملک شریف خان اعوان کو منکیرہ کے شہریوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین ۔۔۔۔۔۔منکیرہ ۔۔۔۔

*شکریہ ملک شریف خان اعوان صاحب

10/03/2024

پِیر کی رات پہلی تراویح اور منگل کی شام پہلی افطاری
اللّٰہ تعالیٰ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے 🤲

09/03/2024

اہلیان بھکر کو مبارک ہو ۔ پی پی 91 بھکر سے ممبر صوبائی اسمبلی ملک غضنفر عباس چھینہ کو تھل یونیورسٹی بھکر کی سنڈیکیٹ کا ممبر نامزد کردیا گیا ۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پر سپیکر پنجاب اسمبلی/ سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
انشاء اللہ تھل یونیورسٹی بھکر کے لیے اپنی بہترین خدمات انجام دے کر اس کو ایک بہترین اور مثالی تعلیمی درسگاہ بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے

08/03/2024

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہاوسنگ ٹاون پلاننگ ایجنسی خالد نذیر کو سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا

سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن کلثوم ثاقب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی سیف انور جھپہ کو ڈائریکٹر جنرل ہاوسنگ ٹاون پلاننگ ایجنسی تعینات کردیا گیا

کنزی مرتضی کو ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا

رفاقت علی کو سیکرٹری آئی اینڈ سی محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا

سید محمد مسعود نعمان کو سپیشل سیکرٹری بجٹ، ریسورس محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا

واجد علی شاہ کو سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا

سپیشل سیکرٹری وزیراعلی آفس محمد احمد کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا

وقار حسین کو سپیشل سیکرٹری وزیراعلی آفس تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سروسز فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ طاہر فاروق کو ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ زراعت عمر شیر کو ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی آفس تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ محمد علی بخاری کو ایڈیشنل سیکرٹری بجٹ محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا

چیف سٹریٹجی آفس IDAP عمر عباس میلا کی خدمات سیکرٹری محکمہ خزانہ کے سپرد

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہاوسنگ اربن محمد نعمان صدیق کو ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی آفس تعینات کردیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ انہار کیپٹن ریٹائرڈ شامیر اقبال کو سی ای او انفراسٹرکچر ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share