Haris Digital Marketing

  • Home
  • Haris Digital Marketing

Haris Digital Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haris Digital Marketing, Digital creator, .

13/12/2023
06/12/2023

بل گیٹس نے 2017 میں غریب افریقی ممالک کیلیے ''پیسہ بمقابلہ چکن'' پروگرام کا آغاز کیا، بل گیٹس کا کہنا ہے کہ آپ لوگوں کو آمداد کی جگہ اپنے خوراک خود پیدا کرنے کی طرف مائل کریں، اس تجرباتی پروگرام کے تحت بل گیٹس نے ایک لاکھ مرغیاں انتہائی غریب خاندانوں میں تقسیم کی اور انہیں یہ تحریک دی کہ امداد کیلئے یو این او کے ٹرکوں اور ہیلی کاپٹروں سے گرتے ہوئے امدادی سامان کے پیچھے دوڑنے کے بجائے اپنی خوراک کی ضروریات کو خود پورا کرنے کی کوشش کریں، اس سے نہ صرف آپکی خوراک بہتر ہوگی بلکہ یہ آپکی گھریلو معیشت کو بھی سہارا دے گا!
مشرقی افریقہ کے انتہائی غریب ممالک جہاں فی کس روزانہ آمدنی ایک ڈالر سے بھی کم ہے وہاں یہ پروگرام 2017 میں لانچ کیا گیا۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن کا ہدف ہے کہ مشرقی افریقہ کی تیس فیصد انتہائی غریب خاندانوں تک اس پروگرام کو پہنچایا جائے گا! جس اس انکے معیار زندگی بدلاؤ اور اپنی خوراک کی ضروریات خود پوری کرنے کی تحریک پیدا ہوگی!
عمران خان نے غالباً اس سے متاثر ہوکر پاکستان کے دیہی علاقوں میں اس پروگرام کو لانچ کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، تاکہ لوگوں کو اس گھریلو صنعت کی طرف مائل کیا جائے اور اس وہ اپنی خوراک کی ایک اہم ضرورت پروٹین کو گوشت اور انڈے سے حاصل کریں گے اور انکی گھریلو اکانومی کو بھی خاطر خواہ سہارا ملے!
ایک دیہی عورت جو بال بچے پالنے کے ساتھ گھریلو کام کاج بھی کرتی ہے اگر اسے پانج دس مرغیاں مفت دے دی جائیں تو انہیں پال کر وہ اپنی گھریلو معیشت اور غزائی ضروریات میں خاطر خواہ بہتری لاسکتی ہے! یہ عمران خان کی اس تقریر کا ایک چھوٹا سا حصہ تھا جس میں اس نے دیہی علاقوں کے غریب خاندانوں کی بہتری کیلئے بات کی! کم سے کم مجھ جیسے شخص نے یہ تو جانا کہ ہمارا وزیراعظم ایک عام آدمی کی مشکلات و ضروریات کا ادراک رکھتا ہے۔
لیکن یہ بات گھر بیٹھے بھکاریوں کی طرح بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسے کھانے والی قوم کو سمجھ نہیں آرہی، 45 پرسنٹ ذہنی گروتھ رکھنے پٹواریوں سے اسلیے بھی گلا نہیں ہے کہ یہ مخلوق کھوتے کے گوشت اور مٹن کا فرق نہیں کرسکتی اور بریانی پلیٹ کیلے ضمیر اور ووٹ دونوں بیچ دیتی ہے، اور کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے جیسے فلسفہ بیان کرتی ہے، تو اسے یہ سادہ سا مائیکرو اکنامکس میتھڈ کیسے سمجھ آئے گا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share