R-TV

R-TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from R-TV, Media/News Company, .

02/09/2021

بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت کے خصوصی مناظر۔۔
سید علی گیلانی کی میت پاکستانی پرچم میں لپیٹی گئی
خاندان نے آزادی اور پاکستان کے حق میں نعرے بھی لگائے
قابض بھارتی فوج نے میت اہل خانہ سے چھین کر زبردستی حیدر پورہ کے قبرستان میں تدفین کرادی

13/05/2021

غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت کے دل دہلا دینے والے مناظر

اب تک 17 بچوں اور 6 خواتین سمیت 67 سے زائد شہید ہوچکے ہیں۔ 388 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں 115 بچے اور 50 خواتین بھی شامل ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں 25٪ اموات بچوں کی ہیں یعنی کُل 17 بچہ۔غزہ کے اہسپتال میں یہ فریج صرف بچوں کی لاش کے لئیے ہے۔...
13/05/2021

غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں 25٪ اموات بچوں کی ہیں یعنی کُل 17 بچہ۔

غزہ کے اہسپتال میں یہ فریج صرف بچوں کی لاش کے لئیے ہے۔

A total of 17 kids have died by Israeli attacks on Gaza.

That's 25% of all casualties.

Seen here in a Gazan hospital "Refrigerator for children only"

12/05/2021

راکٹ غزہ سے اڑ کر سیدھا مقبوضہ فلسطین کے عسقلان میں اسرائیلی عمارتوں پر لگتے ہوئے۔ آئرن ڈوم دفاعی نظام ناکارہ ہوتا جا رہا ہے۔

“Rockets from Gaza directly hit buildings in Ashkelon in response to destruction of buildings in Gaza.”
Iron Dome failing to keep up with saturation attacks.

12/05/2021

کتائب عزالدین القسام (حماس) نے اسرائیل پر راکٹ حملہ کے مراحل کی وڈیو جاری کردی۔

پس منظر میں اسرائیلی ڈرون کی بھنبھناہٹ سنی جا سکتی ہے جو ان میزائل ٹیموں کا شکار کرنے کے لئیے سینکڑوں کی تعداد میں چھوڑے جاتے ہیں۔

گزشتہ ادوار میں اسرائیل کامیابی سے ان میں سے بیشتر کو مار لیتا تھا لیکن اب حفاظتی اقدامات بہتر ہیں۔

Video released by Al Qassam military media showing rocket loading and launching.

Notice the intense buzz sound. That's Israeli drones looking for launch crews. These drones are released into hundreds.
Earlier Israel was able to kill many of the rocket crew but now safety for the crew is much better.

12/05/2021

اسرائیلی فوج نے جب جھنڈا اتارا تو کیسا جواب ملا؟ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

12/05/2021

اسرائیلی فضائیہ کی خان یونس پر بمباری۔

IOF bombing on Khan Yunus.

12/05/2021

غرب اردن جنین شہر میں حماس کے مسلح گروہ نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا

In the West Bank city of Jenin, Hamas fighters attacked Israeli forces with military weapons.

07/05/2021

Real Beauty ❤️❤️❤️💕💕
Shangrila Ressort, SKARDU- Beautiful Giglit-Baltistan ❤️❤️❤️❤️💕💕

06/05/2021

کراچی میں مہنگی گاڑیاں ملزمان کے نشانہ پر

گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان نئی گاڑی چھین کر فرار ہوگئے

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

ملزمان شاپنگ مال کے سامنے کھڑی مہنگی گاڑی باآسانی چھین کر فرار ہوگئے

سی سی ٹی ؤی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم پیدل گاڑی کے پاس آیا

گاڑی میں موجود خاتون ملزم کو دیکھ کر نیچے اتر گئی

گاڑی کا مالک ملزم کو دیکھ کر بھگاتے ہوئے گاڑی کے پیچھے جانے لگا

خاتون نے نوجوان کو آگے بڑھنے سے روک

21/04/2021

کوئٹہ سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے

*اپڈیٹ:*۔

دھماک کے نتیجہ میں زخمی ہونے والے02اسسٹنٹ کمشنرز سمیت 06افراد کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے ۔جن کے نام ذیل ہیں ۔

1۔اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ اعجاز احمد ولد محمد سرور قوم گجر سکنہ آفیسر کلب
2۔اسسٹنٹ کمشنرجعفر آباد بلال شبیر ولد شبیر حسین قوم باجوہ سکنہ گجرات
3۔عطااللہ ولد عبدالستار قوم بڑیچ سکنہ حاجی غیبی روڈ کوئٹہ ۔
4۔راجہ طاہر ولد طارق عزیز قوم بھٹی سکنہ گجرات
5۔ نامعلوم
6۔نامعلوم SBCR۔
ذرائع

21/04/2021

Software updated 🤣🤣
،،ملزم حافظ محمد احسن نے مظاہرہ کے دوران پولیس اہلکار پر تشدد کر کے اس کا سیفٹی ہیلمٹ چھینا تھا،ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہیلمٹ کو جلا دیا۔

سوفٹ ویئر اپڈیٹ ہونے کے بعد جلے ہوئے ہیلمنٹ کے ساتھ معافی مانگی اور ہیلمنٹ کو چوما۔۔😂🤭😂

18/04/2021

بہت خوبصورت منظر، اس دوست کو مینشن کریں جس کے ساتھ آپ یہاں جانا چاہیں گے۔کمراٹ ویلی ❤️❤️❤️

23/03/2021

ڈاکٹرز کی جانب سے ایک اور غفلت کا واقعہ
ننھا بچہ جان کی بازی ہار گیا

22/03/2021

سندھ رینجرز کی گاڑی کو دھماکے سے نشانہ بنانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔

گلگت بلتستان  کے لیے ایک اور بڑا اعزاز ❤چھوربٹ پرتوک سے تعلق رکھنے والے Airport Security Force کے مایاناز آفیسر شاہ میر ...
20/03/2021

گلگت بلتستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز ❤
چھوربٹ پرتوک سے تعلق رکھنے والے Airport Security Force کے مایاناز آفیسر شاہ میر حسین صاحب کو " ASF Commander" تعینات کیا گیا ۔
تاریخ میں پہلی بار ASF کا دستہ بھی پاکستان ڈے کے موقع پر 23 مارچ کی پریڈ میں تینوں مسلح افواج کے ساتھ شامل ہورہے ہیں۔ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کے دستے کی نمائندگی اور اس کی خصوصی نگرانی بھی شاہ میر حسین خود کررہے ہیں۔ 💪🇵🇰

18/03/2021

بلتستان والوں کی جانب سے وزیر اعلی گلگت بلتستان کی آمد پر انوکھا استقبال، عوام نے پروٹوکول روک دیا۔۔

18/03/2021

وزیراعلی خالد خورشید کا شہر سکردو کی سڑکوں کی ناقص تعمیر کی انکوائری کا حکم۔

پولیس تماشائی ۔۔ https://nownews.pk/police-silent-spectators-of-thugs-in-skardu-city/
15/03/2021

پولیس تماشائی ۔۔

https://nownews.pk/police-silent-spectators-of-thugs-in-skardu-city/

گلگت بلتستان کے شہر سکردو میں غنڈوں کی جانب سے نوجوان غلام مہدی پر تشدد۔ز رائع کے مطابق مبارک علی، محمد اقبال، بشارت علی بابو زمان سمیت کئی افراد کا غلام

سکردو نیوز الرٹ: سکردو میں غنڈوں کی جانب سے نوجوان غلام مہدی پر تشدد۔سکردو نیوز: گزشتہ ہفتے ہونے والے سکردو آستانہ واقعے...
15/03/2021

سکردو نیوز الرٹ:
سکردو میں غنڈوں کی جانب سے نوجوان غلام مہدی پر تشدد۔
سکردو نیوز: گزشتہ ہفتے ہونے والے سکردو آستانہ واقعے کے بعد دکان مالک اور ان کے بیٹوں پر قبضہ مافیا اور ان کے آلہ کاروں کی جانب سے مسلسل تشدد۔۔

تحقیقات کا عمل شروع ہوتے ہی حقائق سامنے آنے لگے تو مبارک علی، محمد اقبال کی بیوی زاہیدہ کے بھائی بشارت علی اور ان کے والد بابو زمان سمیت درجنوں افراد نے دکان مالک کے بتیجے غلام مہدی کو واپسی پر راستے میں پکڑ کر تشدد کرکے لہولہان کردیا۔
جس کے فورا بعد تمام افراد فرار ہوگئے۔

اے سی سکردو سمیت اعلی حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R-TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to R-TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share