The Al-Qadir trust case, in which Former Prime Minister Imran Khan was arrested today, is one where £190m was deposited by British authorities into an official account of Pakistan's Supreme Court.
Prior to his arrest in August, Chairman Khan explained the details of an agreement between the British National Crime Agency and Malik Riaz through which this amount was brought back into Pakistan.
While convicted money launderers are let off, Pakistan's justice system is targeting someone who brought money back into Pakistan.
#ناحق_قید_عمران_خان
#وزیراعظم_عمران_خان
#ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
#AbsolutelyNotGuilty
#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین
15-11-2023| جج عامر فاروق نے 9 مئی کے بعد، ایک اور غیر قانونی گرفتاری کو بھی قانونی قرار دے دیا۔ #ناحق_قید_عمران_خان
#وزیراعظم_عمران_خان
#ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
#AbsolutelyNotGuilty
#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین
القادر یونیورسٹی کا وژن: طلباء کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں کا مطالعہ کرانا، ان اصولوں پر تحقیق کرنے کا موقع فراہم کرنا اور پھر یہ سیکھنا کہ مسلمانوں نے عالمی قیادت کیسے حاصل کی تھی، جس سے مستقبل کے نوجوان رہنما پیدا کیے جائیں۔
یہ یونیورسٹی ایسے اسکالرز کو تیار کرنے کے لیے بنائی گئی تھی جو دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے رجحان کا جواب دے سکیں، اسلام کے جوہر کو دنیا کے سامنے پیش کر سکیں، اور ہماری آنے والی نسلوں کو اخلاقی اقدار، اقبال کے فلسفے اور اس وژن کی تعلیم دیں جس پر پاکستان بنایا گیا تھا۔
مئی 2019 میں القادر یونیورسٹی کے سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے نظریے، وژن اور مقصد کو ہمارے سیاسی رہنما بھول چکے ہیں، جنہیں دوبارہ اجاگر کرنا ہو گا اور القادر یونیورسٹی جیسے ادارے اس کی طرف پہلا قدم ثابت ہوں گے۔
#قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
#ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
[English Subtitles]
“Every time they plot against me, God has brought the truth to light." - Imran Khan
NAB, which is now proceeding against Imran Khan in the Al-Qadir trust case, was well aware of the settlement between the NCA and Malik Riaz, on which this case is based. NAB closed the investigation into the case in April 2020 after conducting an inquiry.
#ناحق_قید_عمران_خان
#وزیراعظم_عمران_خان
#ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
#AbsolutelyNotGuilty
#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین
یہ جدوجہد پاکستان کے مستقبل کی جدوجہد ہے!
حق کی جدوجہد ہے!
یہی وجہ ہے کہ ایک مایوسی پھیلائی جارہی ہے پلان کے تحت!
لیکن عوام پرعزم ہے!
- ڈاکٹر معید پیرزادہ @MoeedNj
#ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
#وزیراعظم_عمران_خان
#ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
#AbsolutelyNotGuilty
#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین
ہزاروں کی تعداد میں تحریک انصاف کے لوگ گرفتار ہیں، ایک کیس میں ضمانت ہو تو دوسرے میں پکڑ لیا جاتا ہے،لیکن اتنی سختیاں برداشت کرنے کے باوجود عمران خان ڈٹ کر ہر چیز کا مقابلہ کر رہے ہیں!
- عارف حمید بھٹی @arifhameed15
#ناحق_قید_عمران_خان
#وزیراعظم_عمران_خان
#ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
#AbsolutelyNotGuilty
#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین
دو خاندانوں نے عوام کو غلام سمجھ کر رکھا ہے، لیکن یہ لوگ نہیں جانتے اب پاکستان بدل چکا ہے، عوام بدل چکی ہے، یہ نوے کی دہائی نہیں، اگر کسی کو لگتا ہے یہ نوے کی دہائی ہے تو آنے والے الیکشن میں پتا چل جائے گا۔
- سعد رسول @SaadRasooll
#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
#وزیراعظم_عمران_خان
#AbsolutelyNotGuilty
عمران خان کے کیسز میں صاف نظر آرہا ہے یہ سیاسی انتقام ہے، جیل میں ٹرائل اندھے کو بھی نظر آتا ہے کہ یہ انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے، خفیہ ٹرائل کا مقصد ہی یہی ہے کہ عوام کو حقیقت سے دور رکھا جائے۔
- بیریسٹر احتشام @Ehtesham_AD
#LawlessPakistan
#وزیراعظم_عمران_خان
#AbsolutelyNotGuilty
12-11-2023| فائز عیسیٰ بھی عامر فاروق کے نقشِ قدم پر چل نکلے، عمران خان کے کیسز نمبر لگنے کے باوجود لٹکا دئیے۔ #نوازشریف_لاڈلہ
قوم کے مستقبل کی جنگ لڑنے والا عمران خان جو بدترین قید کے باوجود بھی ڈٹ کر کھڑا ہے۔ نہ اس نے ملک چھوڑا ،نہ کسی سے ڈیل کی کیونکہ اس کی ڈیل صرف اپنی قوم کے ساتھ ہے اور قوم بھی فیصلہ کر چکی ہے کہ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا