24/11/2023
زوب کے ڈاکٹر زین الد ین چترالی ٹوپی والا بوڑھےکے غلط خطنہ کرنے کی وجہ سے بچے کو ایمرجنسی کی حالت میں کراچی لا یا گیا پچھلے 18 دن سے ہم کراچی میں ہیں۔ بچے کو 3 بار خون بھی ٹرانسپلانٹ کیا۔ کراچی کے ڈاکٹروں نے بھی رپورٹ میں لکھا ہیں۔ ان سے کسی بچے کا سرکمسیزن یعنی خطنہ کرنا نہ کرایا جائے۔
Copied