Azadi

Azadi For Daily News Updates,

"بسم اللہ الرحمن الرحیم"
السلام و علیکم!! ہم نے آج اس پیج کو بنایا ہے، کافی دنوں سے ہمارے ذہن میں تھا کہ ہم ایک ایسا پیج بنائیں جس میں روزمرہ کی خبریں شئیر کریں جو روزانہ قومی اخبارات میں شائع ہوتی ہیں تاکہ لوگوں کے علم میں اضافہ ہو،ہماری کوشش ہو گی کہ ہم غیر جانبدارانہ طور پر لوگوں کو خبروں سے آگاہ کرتے رہیں،
اور اس کے علاوہ ہماری درخواست ہے کہ آپ لوگ بھی وقتا فوقتا اپنی رائے سے آگاہ کرتے رہیں او

ر جو خبر آپ لوگوں میں سے پاس ہو معتبر ذرائع کے ساتھ آپ ہمیں پیغام میں بھیج سکتے ہیں،
آپ کے تعاون کا شکریہ
نوٹ: براہ مہربانی غیراخلاقی گفتگو سے پرہیز کریں اگر آپ کو ہماری کسی شئیر کی ہوئی خبر سے اعتراض ہو یا آپ کو لگتا ہے کہ ہماری خبر غلط ہے تو آپ ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں لیکن اس خبر کی تردید کے لئے آپ کے پاس کوئی ٹھوس ذریعہ خبر ہونا چاہئے،

ہماری پھر آپ سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی غیر اخلاقی گفتگو سے پرہیز کریں، غیر اخلاقی گفتگو کرنے والے کو فورا بین کر دیا جائے گا،

شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share