19/11/2023
آج اچانک اسٹیڈیم میں ایک لڑکا فلسطین کا جھنڈا لے کر وراٹ کوہلی سے آکر چمٹ گیا ٹی شرٹ پہ فری فلسطین لکھا ہوا تھا
مجھے جب پتہ چلا تو میں نے فورا کہا وہ مسلمان نہیں ہوگا ۔۔مسلمانوں میں اتنی ہمت کہاں وہ بھی (انڈین )
میری بات سچ نکلی وہ ایک آسٹریلین لڑکا تھا ۔۔۔👍