
01/01/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
غمِ کی خبر
پولیس حوالدار جہانگیر ۔ عالمگیر خان ۔ عالمزیب خان کی والدہ صاحبہ کی انتقال ہوا ہے ۔جس کا نماز جنازہ اج رات 7:30pm بجے کسبانڈہ قوطیبلہ خوڑ جنازہ گاہ میں ادا کی جاٸیگی ۔
اللہ پاک دی ورتہ پہ جنت الفردوس کی علی مقام ورکی او لواحقین تہ دہ زڑہ صبر آمین ثم آمین یارب العالمین