Razzar News

Razzar News Media

‏خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا، سابق وزراء اعلی سردار مہتاب عباسی، امیر حیدر ہوتی، صابر...
16/04/2024

‏خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا، سابق وزراء اعلی سردار مہتاب عباسی، امیر حیدر ہوتی، صابر شاہ اور پرویز خٹک سے پرائیویٹ سیکرٹریز کے خدمات بھی واپس

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 12 اپریل  2024*صوابی۔کل کنڈ اریریا دریائے کابل میں کشتی ڈوبنے کی سانخہ پر مقامی پول...
12/04/2024

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 12 اپریل 2024
*صوابی۔کل کنڈ اریریا دریائے کابل میں کشتی ڈوبنے کی سانخہ پر مقامی پولیس کی فوری ایکشن درجنوں کشتی مالکان، نہانے و تیراکی سمیت 24 افراد کو گرفتار کرلیے*

*ڈی سی صوابی طارق اللہ خان کی جانب سے دفعہ 144 نافذ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے سخت ایکشن پر کشتی رانی کرنے والے مالکان کیخلاف کریک ڈاون*

ڈپٹی کمشنر صوابی طارق اللہ کے واضح ہدایات اور انکے کے جاری کردہ دفعہ 144 کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور موجودہ صورتحال کے پیش نظر کنڈ ایریا اباسین دریائے کابل کے کناروں بوسیدہ اور ناگفتہ بہہ کشتی مالکان کو گرفتار کر لیا گیا ،دفعہ 144 کے باوجود دریاؤں میں کشتی رانی کرتے ہوئے تورڈھیر پولیس نے انکے خلاف کریک ڈاؤن کردی اور کئی کشتی ڈرائیوران اور مالکان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیے۔
ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل لاہور فضل شیر خان کی قیادت میں ایس ایچ او تورڈھیر سید الامین اور پولیس چوکی جہانگیرہ کے انچارج فضل امین نے کاروائیاں کرتے ہوئے دریا کابل میں دفعہ 144 کے خلاف پر گرفتاریاں عمل میں لائی متذکرہ ڈرائیوران نہ تو لائف جیکٹ استعمال کر تے تھے اور نہ ہی اپنی کشتیوں کی اورہالنگ کرتے ہیں جبکہ دفعہ 144 کی مکمل اور صریحا خلاف ورزی کرتے تھے ۔گرفتار کر چکے ہیں
اس ضمن میں مقامی پولیس نے بتایا کہ انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔
* #ترجمان صوابی پولیس*

30/03/2024
""صوابی"" : یارحسین میں عامر نامی نوجوان  بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق
29/03/2024

""صوابی"" :
یارحسین میں عامر نامی نوجوان بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق

""صوابی"" : یارحسین میں عامر نامی شخص بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق
29/03/2024

""صوابی"" :
یارحسین میں عامر نامی شخص بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق

29/03/2024
اخبار میں اشتہارات اور خبروں کے لیے کال یا واٹس ایپ کرے رابطہ نمبر :0343-8311767
27/02/2024

اخبار میں اشتہارات اور خبروں کے لیے کال یا واٹس ایپ کرے
رابطہ نمبر :
0343-8311767

***ضلع صوابی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری***(ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کیلئے ون ونڈوآپریشن کا آغاز)صوابی:صوبائی سیکرٹری ٹرانسپ...
24/10/2023

***ضلع صوابی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری***
(ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کیلئے ون ونڈوآپریشن کا آغاز)
صوابی:صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ضیاءالحق اور کمشنر مرادن ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے صوابی میں ون ونڈوآپریشن آف ڈرائیونگ لائسنز کا افتتاح کردیا۔اب ڈرائیونگ لائسنز کا حصول انتہائی آسان۔اب ایک چھت کے نیچے ڈرائیونگ لائسنز کے لیے داخلہ۔میڈیکل۔اور فیس کی ادائیگی ہوگی۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی مطالبے پر آج صوابی میں بھی ون ونڈو آپریشن آف ڈرائیونگ لائسنز کا قیام عمل میں لایا گیا اس سے ایک طرف مڈل مین کا کردار ختم ہوگا تو دوسری جانب عوام کئی کلومیٹرزکے چکروں سے آزاد ہونگے۔اس کے علاوہ یہاں پر وویمن ڈیسک بھی قائم ہے جہاں خواتین باپردہ اور پختون روایات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنز حاصل کرسکتی ہے۔کمشنر مردان ڈویژن کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد عوام کا تمام تر سہولیات بہم پہنچانا ہےاور ضلع صوابی میں ڈارئیونگ لائسنز اب عوام کو ایک چھت کے نیچے ملے گا انہوں سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو مخاطب کرکے کہا کہ صوابی میں لائسنز کے لیے پرنٹرز کا بندوبست کیا جائے تاکہ لائسنز کا حصول اور بھی آسان ہوجائے۔جس پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ ضیاءالحق نے یقین دلایا کہ اسکا بندوبست جنگی بنیادوں پر کردیا جائے گا۔کمشنر مردان ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر صوابی گوہر علی خان اور ماتحت افسران کی بہترین کارکردگی پر شاباس دی انہوں نے گزشتہ ہفتے ٹوپی میں کھلی کچہری کے دوران عوام کی جانب سے کئے گئے شکایات کی ازالے پر بھی ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کی اور ٹوپی ھائیر سیکنڈری سکول کا نام سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان رکھنے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد علی شاہ باچا ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس سارہ تواب اسسٹنٹ کمشنر صوابی ڈاکٹر عذرا چوہدری ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اللہ نواز خان ذیشان خان اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔بعد ازاں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور کمشنر مردان ڈویژن کو لائسنز برانچ کے مختلف حصوں کا وزٹ کرایا اور انکو بریفنگ بھی دی۔(صوابی میڈیا).(((---ضلع صوابی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری---)))
(ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کیلئے ون ونڈوآپریشن کا آغاز)
صوابی:صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ضیاءالحق اور کمشنر مرادن ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے صوابی میں ون ونڈوآپریشن آف ڈرائیونگ لائسنز کا افتتاح کردیا۔اب ڈرائیونگ لائسنز کا حصول انتہائی آسان۔اب ایک چھت کے نیچے ڈرائیونگ لائسنز کے لیے داخلہ۔میڈیکل۔اور فیس کی ادائیگی ہوگی۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی مطالبے پر آج صوابی میں بھی ون ونڈو آپریشن آف ڈرائیونگ لائسنز کا قیام عمل میں لایا گیا اس سے ایک طرف مڈل مین کا کردار ختم ہوگا تو دوسری جانب عوام کئی کلومیٹرزکے چکروں سے آزاد ہونگے۔اس کے علاوہ یہاں پر وویمن ڈیسک بھی قائم ہے جہاں خواتین باپردہ اور پختون روایات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنز حاصل کرسکتی ہے۔کمشنر مردان ڈویژن کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد عوام کا تمام تر سہولیات بہم پہنچانا ہےاور ضلع صوابی میں ڈارئیونگ لائسنز اب عوام کو ایک چھت کے نیچے ملے گا انہوں سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو مخاطب کرکے کہا کہ صوابی میں لائسنز کے لیے پرنٹرز کا بندوبست کیا جائے تاکہ لائسنز کا حصول اور بھی آسان ہوجائے۔جس پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ ضیاءالحق نے یقین دلایا کہ اسکا بندوبست جنگی بنیادوں پر کردیا جائے گا۔کمشنر مردان ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر صوابی گوہر علی خان اور ماتحت افسران کی بہترین کارکردگی پر شاباس دی انہوں نے گزشتہ ہفتے ٹوپی میں کھلی کچہری کے دوران عوام کی جانب سے کئے گئے شکایات کی ازالے پر بھی ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کی اور ٹوپی ھائیر سیکنڈری سکول کا نام سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان رکھنے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد علی شاہ باچا ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس سارہ تواب اسسٹنٹ کمشنر صوابی ڈاکٹر عذرا چوہدری ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اللہ نواز خان ذیشان خان اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔بعد ازاں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور کمشنر مردان ڈویژن کو لائسنز برانچ کے مختلف حصوں کا وزٹ کرایا اور انکو بریفنگ بھی دی.

20/10/2023

صوابی (یارحسین ):
فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ :

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے نیا کرایہ نامہ جاری.Date.16.10.2023
18/10/2023

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے نیا کرایہ نامہ جاری.
Date.16.10.2023

...تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸیلی پراڈیکٹ کا باٸیکاٹ کر کے خاموش جہاد میں حصہ ضرور لیں تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸ...
15/10/2023

...تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸیلی پراڈیکٹ کا باٸیکاٹ کر کے خاموش جہاد میں حصہ ضرور لیں تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸیلی پراڈیکٹ کا باٸیکاٹ کر یں۔۔جان نہیں۔۔مال نہیں تو کم از کم ذائقے ،اور سٹیٹس کی قربانی دیں ۔۔......

مسافر بردار گاڑیوں سے متعلق شکایات کے اندراج کے لئے این ایچ ایم پی واٹس ایپ سروس سے مستفید ہوں!
11/10/2023

مسافر بردار گاڑیوں سے متعلق شکایات کے اندراج کے لئے این ایچ ایم پی واٹس ایپ سروس سے مستفید ہوں!

*محکمہ صحت Kp کا ہسپتالوں میں عملے کے موبائل فون پر مصروف رہنے کی وجہ سے مریضوں کے علاج میں کوتاہی ، اموات اور مریضوں کے...
08/09/2023

*محکمہ صحت Kp کا ہسپتالوں میں عملے کے موبائل فون پر مصروف رہنے کی وجہ سے مریضوں کے علاج میں کوتاہی ، اموات اور مریضوں کے ورثاء کے ساتھ ہسپتال کے عملے کی لڑائیوں کی وجہ سے*
*صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں دوران ڈیوٹی موبائل فون کے کسی قسم کے استعمال پر مکمل طور پر سختی سے پابندی عائد کر دی ہے*
*خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف E & D قانون کے تحت کارروائی کی جاۓ گی*
*تمام DHO اور MS کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے*

پولیو کے تین قطرے نہ پلانےپر پورا انتظامیہ حرکت میں اور ائس کے نشہ سے قوم کے بچوں کی تباہی پر سب خاموش🤐🤐 عجیب ملک ہے😥
14/08/2023

پولیو کے تین قطرے نہ پلانےپر پورا انتظامیہ حرکت میں اور ائس کے نشہ سے قوم کے بچوں کی تباہی پر سب خاموش🤐🤐 عجیب ملک ہے😥

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 13 اگست 2023*صوابی۔تھانہ یارحسین  پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار ...
13/08/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 13 اگست 2023
*صوابی۔تھانہ یارحسین پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرلیا*
*آلہ قتل پستول برآمد،وجہ عناد تنازعہ رقم*

*صوابی۔تفصیلات کے مطابق یارحسین پولیس نے مسمی شایان کے اندھے قتل کی واردات میں ملوث ملزم راشد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا،
ؓمورخہ 09.08.2023 کو بمقام کوچہ مکانات نذد ڈھیرے مسجد محلہ محمد خیل یارحسین سے ایک نوجوان کے قتل شدہ لاش ملی جسکی شناخت شایان ولد زرنوش سکنہ یارحسین کے نام سے ہوئی ۔ واقعے کا مقدمہ مقتول کے والد زرنوش کی رپورٹ پرتھانہ یارحسین میں نامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔
اس اندھے قتل کیس پر ڈی پی او صوابی کیپٹن(R) نجم الحسنین لیاقت نے مقامی پولیس کو ٹاسک سونپا ،جس پر ایس پی انوسٹی گیشن خان خیل کے سربراہی میں ڈی ایس پی لاہور تاج محمد خان کے قیادت میں ایس ایچ او یارحسین سب انسپکٹر الطاف خان معہ تفتیشی ٹیم اے ایس آئی فضل مالک خان نے قتل کے واردات کا تمام پہلوؤں پر جائزہ لیتے ہوئے سائنسی خطوط پر تفتیش کے دوران کال ڈیٹا ریکارڈ کے ذریعے ملزمان باپ بیٹے تک رسائی حاصل کرلی اور ایس ایچ او یارحیسن الطاف خان اور دیگر پولیس نفری کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مار کاروائی کے نتیجے میں مرکزی ملزم راشد ولد ربنواز عرف مانا سکنہ یارحسین میرداد خیل کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل پستول بمعہ کارتوس بھی برآمد کرکے قبضے میں لے لی ۔وجہ عناد تنازعہ رقم تھا اور دو دن پہلے موبائل فون پر تکرار ہوئی تھی۔دوران تفتیش ملزم نے قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا۔
* #ترجمان صوابی پولیس*

"""بریکنگ نیوز """"""ضلع صوابی"""ضلع صوابی میں کئی خاندانوں کو پیسے منتقل نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں،گاوں ڈاگئی ...
16/07/2023

"""بریکنگ نیوز """
"""ضلع صوابی"""
ضلع صوابی میں کئی خاندانوں کو پیسے منتقل نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں،گاوں ڈاگئی کے 18 خاندانوں کو دھمکی آمیز خطوط ارسال کر دیئے گئے۔ تمام خاندانوں کو انکے بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکلوانے کا کہا گیا ہے۔تمام خاندان پیسے اور سونا اپنے گھروں پر رکھے۔بینکوں سے پیسے نہ نکلوانے اور سونا گھر پر نہ رکھنے پر قتل کی کھلم کھلا دھمکی، خطوط بجھوانے والے شخص نے خود کو ظاہر نہیں کیا تاہم متفقہ اتفاق، یار حسین کا ذکر کیا ہوا ہے۔یار حسین ضلع صوابی میں ایک گاوں کا نام بھی ہے۔ ڈاگئی کے تمام خاندانوں کا بھتہ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ڈاگئی کے رہائشیوں کا متفقہ طور پر مزاحمت کا اعلان،
خطوط ملنے کے بعد کالو خان پولیس کا نوٹس۔
تمام خاندانوں کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ڈاگئی کے عوام کا آپس میں مشاورت جاری ہے
اج سیاسی جماعتوں پر مشتمل ایک جرگہ بلا لیا ہے
جرگہ میں مستقبل کیلئے لائحہ عمل طے کریں گے۔
ہم غیرت مند لوگ ہیں کسی ایک شخص کی دھمکی میں آنے والے نہیں، آج اگر خطوط بھیجے تو کل کو تو ایسے عناصر ہمارے گھروں پر حملہ بھی کریں گے، عوام ڈاگئی
کسی بھی دباو میں نہیں آنے والے، بھرپور مقابلہ کریں گے، عوام ڈاگئی
پولیس کا ڈاگئی کے عوام کو خود بھی اپنی حفاظت کرانے کی ہدایات، پولیس نے اب تک خطوط ارسال کرنے پر کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی۔تصدیق کیلئے خطوط متعلقہ لیبارٹری کو بھجوا دیا گیا ہے۔تصدیق ہو جانے کے بعد ایک نتیجے پر پہنچ کر پولیس بھرپور کاروائی کریگی۔ ذرائع پولیس

""بریکنگ نیوز "" باباجی کھنڈاو حدود امبیلہ بونیر میں سواریوں کے فلاٸنگ کوچ اور موٹرکار کے مابین خطرناک ایکسڈنٹ۔ایک عورت ...
13/07/2023

""بریکنگ نیوز ""
باباجی کھنڈاو حدود امبیلہ بونیر میں سواریوں کے فلاٸنگ کوچ اور موٹرکار کے مابین خطرناک ایکسڈنٹ۔ایک عورت اسما ٕ مسکن نامعلوم سمیت چار افراد جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں. زخمیوں کی حالت بھی خطرناک بتا دی جا رہی ہے ۔نعشیں اور زخمیوں کو ڈگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
فلاٸنگ کوچ سواڑی سے نگرٸ جبکہ موٹرکار جانب امبیلہ سے دیوانہ بابا اڑگاہ جا رہا تھا۔

یارحسین میں لوڈشڈنگ شیڈول ۔شیڈول کے علاوہ اضافی لوڈشڈنگ ہونے پر 118 پر خود ڈائرک کال کریں ۔۔ شکریہ ۔۔
06/07/2023

یارحسین میں لوڈشڈنگ شیڈول ۔
شیڈول کے علاوہ اضافی لوڈشڈنگ ہونے پر 118 پر خود ڈائرک کال کریں ۔۔ شکریہ ۔۔

(صوابی)نرخنامہ پر عمل نہ کرنے والے دکاندار اورجو قصائی گوشت 600 روپے سے زیادہ فروخت کرے توفوڈافس سے رابط کریں، 093892002...
20/06/2023

(صوابی)نرخنامہ پر عمل نہ کرنے والے دکاندار اورجو قصائی گوشت 600 روپے سے زیادہ فروخت کرے تو
فوڈافس سے رابط کریں، 0938920028

‏online loan Applicationsبروقت،ادھار  وغیرہ Application ہیں جو پاکستان میں آنلائن قرض دے رہی ہیں ٹوئیٹ مکمل پڑھیںِ اور خ...
05/06/2023

‏online loan Applications
بروقت،ادھار وغیرہ Application ہیں جو پاکستان میں آنلائن قرض دے رہی ہیں ٹوئیٹ مکمل پڑھیںِ اور خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی اس دلدل سے بچائیں اور چند ہزار کیلئے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو خطرے میں مت ڈالیں ۔
پچھلے سال جب پاکستان میں تھی تو ہماری میڈ نے کسی اپلیکیشن سے آنلائن ادھار لیا جو جب اس نے اپلائی کیا تو اپروول کے بعد اسکو صرف 3 ہزار ملے۔
پہلی بار یہ آپکو کم پیسے دیتے ہیں پھر اپ ساتھ واپس کر کے دوبارہ لیتے ہیں تو قرض کی رقم بڑھتی رہتی ھے۔
دوسری بات یہ اپنے اشتہارات میں رقم واپسی کا دورانیہ 90 دن بتاتے ہیں لیکن جب اپ کے اکاؤنٹ میں پیسے (بقول انکے ٹیکس کی کٹوتی کے بعد)
آ جاتے ہیں تو رقم کی واپسی کا دورانیہ چند دن یا زیادہ سے زیادہ ہفتہ بتاتے ہیں۔
تیسری بات مارک کے بارے میں بھی اشتہارات میں جھوٹ لکھا ہوتا ہے۔
آپ جب قرض کی رقم بتائے گے دورانیہ میں واپس نہیں کرتے تو آپ کا مارکاپ(سود) بڑھتا رہتا ہے اور اگر آپ دوبارہ قرض اپلائی کرتے ہیں تب بھی یہ مارک اپ بڑھا دیتے ہیں۔
لیکن اس سب میں سب سے حطرناک چیز جو ھے جسکی عام اور کم پڑھے لکھے لوگوں کو سمجھ نہیں وہ ھے قرض اپلائی کرنے کے دوران جو اپ سے اپکے موبائل فون کے متعلق مختلف چیزوں تک رسائی مانگی جاتی ھے وہ ھے۔
خیر میں لکھ رہی تھی میری میڈ نے قرض لیا کچھ واپس کیا پھر لیا اس طرح کرتے کرتے سود کیساتھ رقم اتنی بڑھ گئی کہ واپس کرنا مشکل ہو گیا اور اس نے اپنا نمبر بند کر دیا۔
پھر ایک دن اچانک مجھے کال ائی کہ آپ فلاں کو جانتی ہیں میں نے بولا کہ جی جانتی ہوں پھر کال کرنے والے صاحب نے مجھے بتایا کے اپکی گارنٹی پر قرض دیا گیا جو واپس نہیں کر رہےہیں۔
یاد رہے اشتہارات میں بغیر گارنٹی کے لکھا ہوا ھے اور قرض آپلائی کے وقت بھی کوئی گارنٹی نہیں لی جاتی۔
یہاں قابلِ ذکر امر یہ ھے کہ وہ ڈائیریکٹ کال ہمیشہ ان نمبر پر کرتے ہیں جو نمبر اپ نے باجی بھائی ابو امی تایا چاچا ماموں وغیرہ مطلب اپکے قریبی لوگوں کے نام سے سیو کیے ہوں اپنے کنٹیکٹس میں مطلب اپکے قریبی لوگوں کو ٹارگٹ کرتے ہیں۔خیر میں نے ٹھیک ٹھاک سنائی ان صاحب کو اور دوبارہ کال ناں کرنے کی تاکید کی۔
پھر میں نے اپنی میڈ سے ساری تفصیل پوچھی اس نے بتایا کہ اس نے کسی کا نمبر نہیں دیا تھا لیکن اسکے شوہر اور بھائی کو بھی کال کی گئی یہ بات میرے ذہن میں کھٹکی پھر میں نے اس بات کی تہہ تک جانے کا فیصلہ کیا اور میڈ کا جو بھی واجبل ادا قرض تھا وہ ادا کیا اور اسکی جان چھڑائی۔
پھر میں نے قرض آپلائی کرنا سٹارٹ کیا اور جیسے جیسے پراسیس اگے بڑھتا گیا میرا دماغ شل ہوتا گیا کہ کیسے کم پڑھے لکھے اور مجبور لوگوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ھے۔
تو سین کچھ ایسے ہوا کہ قرض آپلائی کرتے وقت اپلیکیشن نے میرے کانٹیکٹ اور فوٹو گیلری تک رسائی مانگی جو میں نے deny کر دی تو میری درخواست رد کر دی گئی میں نے تین چار بار سیم پراسیس کیا اور ہر بار میری درخواست رد کر دی گئی۔
تب مجھے ایک چیز کنفرم ہوئی کہ contacts, gallery تک رسائی ملنے تک آپکو قرض نہیں دیا جائے گا۔
اب اتے ہیں اس طرف کے عام لوگ قرض کے چکر میں یہ بھول جاتے ہیں contacts and Gallery تک رسائی دے کر وہ ناں صرف اپنی بلکہ اپنے پیاروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال چکے ہوتے ہیں اپکی فون گیلری میں اپکی تصاویر اور ویڈیوز کے علاؤہ آپکی فیملی اور پیاروں کی تصویریں ویڈیوز وغیرہ بھی ہوتی ہیں(چند لوگوں کے موبائل میں بغیرتیاں بھی ہوتی ہیں جو اجکل لیک ہو رہی ہیں) جسکو بعد میں یہ کمپنیز کہیں بھی استعمال کر سکتی ہیں تب اپکے ہاتھ کچھ بھی نہیں ہو گا اور کال پر وہ اسی چیز کی دھمکیاں دیتے ہیں۔
اسکے بعد دوسری خطرناک چیز اپ نے کنٹیکٹس تک رسائی دی تو اپکے پاس اپنی فیملی کے علاؤہ اپکے کام نوکری دفتر اس پاس ہر جگہ کے تمام لوگوں کے نمبر سیو ہوتے ہیں جنکو یہ کمپنیز کسی بھی جگہ استعمال کر سکتی ہیں جو کے بعد میں اپکے لیے کسی بڑے مسلے کا سبب بن سکتا ھے۔
خدارا ان فراڈیوں سے بچیں اور اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیاں خطرے کیں مت ڈالیں چند ہزار روپوں کیلئے آپ اپنی پرائیویسی کیسے کسی کے ہاتھ میں دے سکتے ہیں ؟

لاء اینڈ آرڈر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے تمام کالجز (سرکاری و پرائیویٹ) آج بروز بدھ 10 مئی 2023 سے اتوار 14 مئی ...
10/05/2023

لاء اینڈ آرڈر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے تمام کالجز (سرکاری و پرائیویٹ) آج بروز بدھ 10 مئی 2023 سے اتوار 14 مئی 2023 تک بند رہیں گے۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

صحت کارڈ پلس کے تحت مفت علاج کی سہولت بحال۔  سٹیٹ لائف نے اعلامیہ جاری کیا۔
21/04/2023

صحت کارڈ پلس کے تحت مفت علاج کی سہولت بحال۔ سٹیٹ لائف نے اعلامیہ جاری کیا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razzar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Razzar News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share