Emancipation

Emancipation The Publication has a purpose & that is Unity Of Humanity .The Religion of man is one and same.it is Islam-Divine Guidance to the Humanity.

09/10/2024

حضرت آدم علیہ السلام کا وٺي حضرت محمد ﷺ تائين واقعات :

15/06/2024

رَبِّ ٱجْعَلْنِى مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِى ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ ٤٠

15/06/2024

وَسَخَّرَ لَكُمُ ٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ دَآئِبَيْنِ ۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ ٱلَّيْلَ وَٱلنَّهَارَ ٣٣

15/06/2024

ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ ٱللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ ٢٨

14/04/2024

لَا تَجْـَٔرُوا۟ ٱلْيَوْمَ ۖ إِنَّكُم مِّنَّا لَا تُنصَرُونَ

14/04/2024

قُلِ ٱللَّهُ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يَجْمَعُكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ

14/04/2024

وَلَا تَدْعُ مَعَ ٱللَّهِ إِلَـٰهًا ءَاخَرَ ۘ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ كُلُّ شَىْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُۥ ۚ لَهُ ٱلْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

11/04/2024

4. You are required to fast and 5. you have to consult each other to run affairs of the earth.

11/04/2024

3. You have to help others.

11/04/2024

1. Allah swt is the one and supreme. 2. Only He is to be prayed.

11/04/2024

ISLAM IS THE LAST AND UPDATED VERSION OF THE WAY OF LIFE. BASIC PRINCIPLES REMAINING THE SAME, HUMANS CAN UPDATE UPDATE THE REST.

11/01/2024

It would be bad for the country to exit one misadventure only to enter another.

11/12/2023

9:34
۞ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِنَّ كَثِيرًۭا مِّنَ ٱلْأَحْبَارِ وَٱلرُّهْبَانِ لَيَأْكُلُونَ أَمْوَٰلَ ٱلنَّاسِ بِٱلْبَـٰطِلِ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ ۗ وَٱلَّذِينَ يَكْنِزُونَ ٱلذَّهَبَ وَٱلْفِضَّةَ وَلَا يُنفِقُونَهَا فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍۢ ٣٤

O believers! Indeed, many rabbis and monks consume people’s wealth wrongfully and hinder ˹others˺ from the Way of Allah. Give good news of a painful torment to those who hoard gold and silver and do not spend it in Allah’s cause.
— Dr. Mustafa Khattab, the Clear Quran

اي ايمان وارؤ ڪتاب وارن عالمن ۽ فقيرن مان گھڻا ماڻھن جو مال ٺڳيءَ سان کائيندا آھن ۽ الله جي واٽ کان (ماڻھن کي) جھليندا آھن، ۽ جيڪي سون ۽ رپي جو خزانو گڏ ڪندا آھن ۽ اُھو الله جي واٽ ۾ نه خرچيندا آھن تن کي ڏکوئيندڙ عذاب جي خبر ڏي.
— Taj Mehmood Amroti

اے ایمان والو، اہل کتاب کے اکثر علماء اور مشائخ لوگوں کے مال باطل طریقوں سے کھاتے ہیں اور لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں اور جو لوگ سونا او چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں اور ان کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے، ان کو ایک درد ناک عذاب کی خوش خبری دے دو
— Maulana Wahiduddin Khan

07/11/2023

میں پاکستان کے مستقبل سے مطمئن ہوں. نیکوکارون کو حاکم منتخب کریں.

01/05/2023
24/12/2022

کسی زمانے میں یہ کسی مغل بادشاہ کا گھر ہوگا ۔۔۔چاروں طرف نوکروں کی فوج ۔رعب و دبدبہ ہر سو پھیلا ہوا ہوگا ۔
لیکن آج اسکی حالت دیکھ لیں
‏‎صرف سو سال میں گھر کے مکین بدل جاتے ہیں
اور چند سو سال میں بڑے بڑے عالیشان گھر کھنڈرات بن جاتے ہیں۔
دولت ضرور اکھٹی کریں لیکن اندھے نہ ہو جائیں۔
دنیا میں سب سے مہلک نشہ دولت اکھٹا کرنے کا ہے
رب تعالی کا شکر ادا کریں اور حقوق العباد کا خیال رکھیں ۔ہمیشہ خیر و شر کی جنگ میں خیر کا حصہ بنیں۔🙏

20/12/2022

*ضرورت برائے امام مسجد😡🤔*
👈 ضروری کوائف
👈 لباس سادہ ہو
👈 روٹی کم کهاتا ہو
👈 کهانا صرف دو وقت
👈 نیک متقی پرہیز گار ہو
👈 اللہ پر توکل کرتا ہو
👈 یعنی ختم وغیرہ اور نکاح کے پیسے نہ لے
👈 وقت کا پابند ہو
👈 چوبیس گھنٹے مسجد میں موجود ہو
👈 جنازے بهی پڑهائے
👈 بچے کے کان میں اذان بهی دے
👈 دو وقت بچوں کو قرآن پڑهائے
👈 کوئی بیمار ہںو تو اس کی تیمارداری بهی کرے
👈 کسی اور جگہ کوئی کاروبار نہ کرے اور ٹیوشن بهی نہ پڑهائے
👈 مسجد کی صفائی کا خاص خیال رکھے
👈 سر پر عمامہ باندھ کے رکهے
👈 کسی بچے کو سزا نہ دے
👈 ہر نماز کے مقررہ وقت کا پابند ہو
👈 ہر اس آدمی کی گھٹیا باتیں بھی سنے جسکو گھر میں دوسری مرتبہ سالن شناختی کارڈ دکھانے پر ملے
👈 نئے آنے والے چهوٹے چهوٹے بچوں کو مسجد میں آنے کا عادی بنانے کے لیے اپنے خرچ پر ٹافیاں بهی دے۔
👈جمعہ میں ولولہ انگیز شاندار خطاب کرے۔
👈اپنی جائزضروریات کیلۓ بھی ٹرسٹیان محترم سےاجازت ضرور لے
👈تمام۔اھلیان۔محلہ کی سنے۔ مگر انھیں کوئی بات نہ سناۓ
👈کسی کی بات پر کوئی جواب نہ دے
👈سب کو خوش رکھے
👈اپنا سارا کام خود کرتا ہو
👈سارا الزام بھی سہتا ہو
👈ایک بلاوے پر رات کی نیند چھوڑ کر آجاتا ہو
👈ضرورت کے وقت بھی چھٹی نہ لیتا ہو
وغیرہ وغیرہ!
🔷 پُرکشش تنخواہ : 8000۔ سے 15000روپے

👈 لمحہء_فکریہ
پھر کہتے ہیں ہم پریشان کیوں ہیں

وارثین انبیاء کو پریشان کر کے بھلا کوئی سکون سے رہا ہے ؟ پورا پڑھنےکا شکریہ
آپ کا وقت ضائع کرنا مقصود نہیں تھا
بس پاکستانی معاشرے کی ایک تلخ حقیقت کی نشاندھی مقصود تھی.۔۔۔۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا

Address


Telephone

+923435090629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emancipation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Emancipation:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share