![دنیا کے ان تمام تہواروں کی طرح جن میں،اجتماعی خوشیاں، محبتیں ، رنگ اور یکجہتی کا پیغام ہو بلا تفریق رنگ نسل یا مذہب سب ک...](https://img4.medioq.com/581/796/432572155817963.jpg)
25/03/2024
دنیا کے ان تمام تہواروں کی طرح جن میں،اجتماعی خوشیاں، محبتیں ، رنگ اور یکجہتی کا پیغام ہو بلا تفریق رنگ نسل یا مذہب سب کو مبارک باد دینی چاہیے..
محبت اور انسانیت سب سے عظیم مذہب ہیں !
رنگـوں کـی ہـولی خـون کی ہولی سے بہتر ہے !
ہولی کے سات رنگ روحانی اعتبار سے اندھیرے پر روشنی کی، جہالت پر علم کی، بُرائی پر اچھائی کی اور مایوسی پر اُمید کی فتح و کامیابی کی علامت سمجھا جاتا ہے ، ہولی کے سات رنگ کہ ایام ، اماوس کی رات جب چودھویں کا چاند نمودار ہوتا ہیں ، 3 دن اس لیے خوبصورت ہے کہ انسانیت کے رشتے کو پویتر بنانے کے لیے مختص کیا ہوا ہے ، ہمارے سندہ کے بزرگ ہمیشہ خوبصورت بات کہتے ہے کہ " غم بن بلائے آجاتے ہیں ، خوشیوں کو تخلیق کرنا پڑتا ہے،۔
نہ درم نہ کرم برا نہ گنگابری نہ جل نرا نفرت جو سکھاۓ وہ درم نہ تیرا ہے نہ میرا ہے۔۔
سو تمام انسانوں کو ہولی مبارک.. سب کو مبارک
کاپی 🩵💙💚💛🧡🩷❤️💜🤎