Poetry Addicted

  • Home
  • Poetry Addicted

Poetry Addicted also join us on FB Group :https://www.facebook.com/groups/346803612032305/ This is not just a page, but a FAMILY we have and we are and Insh Allah we will be!

FUN part will go on like this if you don’t want to be a part of that FUN then just read the poetry and go on to next posts. Wall is for POETRY and urdu adab. Appreciating the criticism in simple manner and that is sending a PRIVATE MESSAGE to any admin. Not allowing the members to post any link of POETRY RELATED PAGES/GROUPS. Allowing links of ISLAMIC WEB SITES/PAGES/GROUPS, but they must be AUTHENTIC.

27/04/2023

‏جابجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئ روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا.

14/04/2023

سفید شرٹ تھی تم سیڑھیوں پہ بیٹھے تھے
میں جب کلاس سے نکلی تھی مسکراتے ہوئے

ہماری پہلی ملاقات یاد ہے نا تمہیں
اشارے کرتے تھے تم مجھ کو آتے جاتے ہوئے

تمام رات وہ آنکھیں نہ بھولتی تھی مجھے
کہ جن میں میرے لئے عزت اور وقار دکھے

مجھے یہ دنیا بیابان تھی مگر
اِک دن تم اِک بار دکھے اور بے شمار دکھے

مجھے یہ ڈر تھا کہ تم بھی کہی وہی تو نہیں
جو جسم پر ہی تمنا کے داغ چھوڑتے ہیں

خدا کا شکرہے کہ تم اُن سے مختلف نکلے
جو پھول توڑ کے غصے میں باغ چھوڑتے ہیں

زیادہ وقت نہ گزرا تھا اِس تعلق کو
کہ اُس کے بعد وہ لمحہ قری قری آیا

چھوا تھا تم نے مجھے اور مجھے محبت پر
یقین آیا تھا لیکن کبھی نہیں آیا

پھر اُس کے بعد میرا نشہء سکوت گیا
میں کشمکش میں تھی تم میرے کون لگتے ہو

میں امرتا تمہیں سوچوں تم میرے ساحر ہو
میں فارحہ تمہیں دیکھو تو جوہن لگتے ہو

ہم اِک ساتھ رہے اور ہمیں پتہ نہ چلا
تعلقات کی حد بندیا بھی ہوتی ہیں

محبتوں کی سفر میں ہے جو راستے ہیں وہی
ہوس کی سمت میں پک ڈنڈیاں بھی ہوتی ہیں

تمہارے واسطے جو میرے دل میں ہے حافی
تمہیں میں کاش یہ سب کچھ بتا پاتی

اوراب مزید نہ ملنے کی کوئی وجہ نہیں
بس اپنی ماں سے میں آنکھیں نہیں ملا پاتی

30/03/2023

تو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھرنہیں ملنا​
تو پھر یہ عمربھی کیوں، تم سے گرنہیں ملنا

27/05/2022

‏ہم نشیں! ہم بھی کسی روز وہاں ھونگے
جہاں تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Addicted posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share