Desi vibez

Desi vibez لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ 🫀

I read somewhere,غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتے ہیں۔ I felt that🥺🫀🥀Always pray for your naseeb♡
24/11/2023

I read somewhere,
غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتے ہیں۔
I felt that🥺🫀🥀
Always pray for your naseeb♡

😢
24/11/2023

😢

24/11/2023

Duniya Gol Nahi Beghairat hai🙂

تاجدار حرم ہو نگاہ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم آپ کا نام لے لے کے مر جائیں گے💗🥺💌
24/11/2023

تاجدار حرم ہو نگاہ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم آپ کا نام لے لے کے مر جائیں گے💗🥺💌

کچھ کہانیاں صرف دِل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں ! اور جانتے ہو ؟وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتیںناں ہی کاغذ پر لکھی ج...
15/11/2023

کچھ کہانیاں صرف دِل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں !
اور جانتے ہو ؟
وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتیں
ناں ہی کاغذ پر لکھی جاسکتی ہیں
کچھ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں
اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی چلی جاتی ہیں...!🤎

All my reactors on my wedding day💌🤌🏻
15/11/2023

All my reactors on my wedding day💌🤌🏻

You deserve Everything but this>>🥺🫀🦋میرے جیسا شخص محبت کے علاوہ کیا دے سکتا ہے
15/11/2023

You deserve Everything but this>>
🥺🫀🦋میرے جیسا شخص محبت کے علاوہ کیا دے سکتا ہے

05/11/2023

Didi Date Pe Jany Se Pehle Naqaab Ese Krti Jese Bht Halal Kaam Krny Ja Rhi.

05/11/2023

“Arrange marriage is scary” kehte kehte arrange marriage hojaye gi

>🩷🥹
05/11/2023

>🩷🥹

فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ اپنا آپ لٹا کر بھی فرض کرو یہ فرض نہ ہو سچی ایک حقیقت ہو>>❤️🥺🌻
05/11/2023

فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ اپنا آپ لٹا کر بھی فرض کرو یہ فرض نہ ہو سچی ایک حقیقت ہو>>❤️🥺🌻

01/11/2023

People be adding me & not reacting my posts, that's why your ex left you🤏🏻🙂

01/11/2023

Koi faida ni axha banny ka if thery hurt u hurt them back🐍🏴‍☠️inj ty inj e sai

>>cuteness🥺🫀🦋
01/11/2023

>>cuteness🥺🫀🦋

31/10/2023

AP log out of cast post pr react b nhe krty kya ?🙂

Oh people of palestine,endure a little moreFor _Allah has Promise ease to come Not once but twice>🥺🥀‏اِنّ اللّٰہَ مَع صَ...
30/10/2023

Oh people of palestine,endure a little more
For _Allah has Promise ease to come Not once but twice>🥺🥀

‏اِنّ اللّٰہَ مَع صَّابِرین.
(البقره: 153). 🌹

ان مع العسر يسرا هذا وعد الله.🌸🔐

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🕋

حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل نعم المولیٰ ونعم النصیر
اللہم النصر أخواننا فی فلسطین و فی کل بلاد المسلمین
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🇵🇸✨

وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى.🌙️💌
- سورة الضحى

اور میری منتہائے آرزو تک مجھے پہنچادے،(دعائے کمیل)سلام یا حسین🌸🔐💌
30/10/2023

اور میری منتہائے آرزو تک مجھے پہنچادے،
(دعائے کمیل)
سلام یا حسین🌸🔐💌

🖤ان تاریکیوں میں آپ میرے ساتھ کیونکر رہیں؟"سامنے بیٹھی نو عمر لڑکی نے بھیگتے لہجے میں پوچھا."کیونکہ میری تاریکیوں میں می...
28/10/2023

🖤
ان تاریکیوں میں آپ میرے ساتھ کیونکر رہیں؟"
سامنے بیٹھی نو عمر لڑکی نے بھیگتے لہجے میں پوچھا.
"کیونکہ میری تاریکیوں میں میرے ساتھ کبھی کوئی نہیں تھا اس لیے"
تعبیر
🫀🦋🌻

اللّٰہ محبت ہیں......️🥺🫀
28/10/2023

اللّٰہ محبت ہیں......️🥺🫀

Kittty>>🥺🎀
25/10/2023

Kittty>>🥺🎀

_Icey🌙️🥺🫀
25/10/2023

_Icey🌙️🥺🫀

23/10/2023

There are two types of brown people positive and relatives🙂

🥹🤌🏻
23/10/2023

🥹🤌🏻

This or nothing 😫🤌🏻
23/10/2023

This or nothing 😫🤌🏻

22/10/2023

A reminder for ISRAILE
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
بے شک اللّٰہ پاک کی پکڑ بڑی سخت ہے
(القران)

21/10/2023

🇺🇸girls: sorry am not interested in u
🇵🇰Girls: bhai🐍

21/10/2023

🇺🇲:relatives
🇵🇰:🐍🏴‍☠️

19/10/2023

Hum middle class h hmary voice recording me pechy puray khandan ki aawaz aarhi hoti hai

19/10/2023

Let’s start a chain of “حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ” for 🇵🇸

ہم نے آگ اور خون کا دریا ایک ساتھ پار کیا ہے.ہم اچھےاور برے وقتوں کے ساتھی ہیں.موت کے علاوہ کوئی چیز ہمیں الگ نہیں کر سک...
19/10/2023

ہم نے آگ اور خون کا دریا ایک ساتھ پار کیا ہے.ہم اچھےاور برے وقتوں کے ساتھی ہیں.موت کے علاوہ کوئی چیز ہمیں الگ نہیں کر سکتی>❤️‍🩹🤌🏻🫀
–زمر فارس

19/10/2023

Larai k waqt meri zuban aur dimagh dono hang ho jaty hain.

19/10/2023

When a girl comment on boys pic:
🇺🇸 Boys: Thankyou
🇵🇰 Boys: Ohh thanku so much dear, kse ho , kia horha hai, ajkl kha busy ho, koi lift nhe.

17/10/2023

Ab tak single hun samjh nahi aarha koi dua main maang rha hai ya bad'dua de rha hai.

17/10/2023

🇺🇸 :
Break- up
🇵🇰:
Hum jannat main milainge 🙂

Be Elegant💙🦋
17/10/2023

Be Elegant💙🦋

تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی ڈر رہا تھا کہ میرے زخم نہ بھر جائیں کہیںاور تو ...
17/10/2023

تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے
تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی
ڈر رہا تھا کہ میرے زخم نہ بھر جائیں کہیں
اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں تیرے چہرے پر
تو کسی اور ہی ستارے سے چمک لائی تھی
تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مونس جاں
کیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے
تیری چپ سے ہی محسوس کیا تھا میں نے
جیت جاۓ گا کسی روز تیرا غم مجھ سے
شہر آوازیں دیتا تھا مگر تو چپ تھی
ہہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی
تہزیب حافی🦋💌🌙

>Cutieee🥺🫀🦋
17/10/2023

>Cutieee🥺🫀🦋

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi vibez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share