12/06/2024
فارم 47 کی حکومت نے اللیگل کے پاسپورٹ نہ بننے کے نوٹیفکیشن اپنی تمام ایمبیسیز کو جاری کر دیئے ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ اس نوٹیفکیشن کو ختم کیا جائے کیونکہ پاکستان میں تو روزگار ہے نہیں اب اوورسیز پاکستانیوں کا روزگار تو نہ چھینا جائے یہ بہت زیادہ مسئلہ یورپ میں اپنے اپنے تمام پاکستانیوں کو پیش آئے گا اگر یورپ میں اللیگل لوگوں کو پاسپورٹ نہ بننے دیں گے تو یہ لیگل سٹیٹس کیسے حاصل کریں گے اگر لیگل نہیں ہونگے تو کتنے کتنے گھروں کے روز گار ختم ہو جائے گے ہمارا مطالبہ ہے کہ اس نوٹیفکیشن کو ختم کیا جائے تاکہ ہم حلال روزی کما کر اپنے پیاروں کو بھیج سکے
خدا کی قسم لوگ لاکھوں روپے ہاتھوں میں لیے پھرتے ہیں کہ ہم کسی طرح یورپ میں پہنچ جائے لوگ پتا نہیں کیا کچھ بیچ کر انٹر ہوتے ہیں اپنے قیمتی زیورات زمینیں قیمتی گھر وغیرہ اگر ادھر ہمیں ہمارے سفارت خانے ہمیں پاسپورٹ نہیں دیں گے تو ہم لیگل سٹیٹس کیسے حاصل کر سکیں گے اب عرب ممالک میں اچھا حال نہیں تھا ادھر کچھ عرب ممالک سے کچھ بہتر تھا اس کو بھی ختم کر رہے ہیں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم کو سپورٹ کرتے ہیں
🇮🇹