Pyara Pakistan

  • Home
  • Pyara Pakistan

Pyara Pakistan اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے 😘❤

12/12/2023
11/12/2023

حماس مجاہد میڈیا کو انٹرویو دے رہے تھے پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو

قربان ان مجاہدین ماؤں پر 💖
پاکستان کے بزدل جرنیلوں کو بھی ان ماؤں سے غیرت سیکھنی چاہیے
ماشاءاللّٰه
حماس مجاہد کی عمر دیکھیں اس عمر میں ہم اپنے بچوں کو اسکول بھیجتے ہیں.. 💞

.
09/12/2023

.



نام موذن علی ولد لیاقت علی ۔۔۔یہ بچہ اسلم ٹاؤن کا رہائشی ہے جو صبح سے گھر سے لاپتا ہے ۔۔جس کسی کو ملے نظر ائےمہربانی فرم...
09/12/2023

نام موذن علی ولد لیاقت علی ۔۔۔یہ بچہ اسلم ٹاؤن کا رہائشی ہے جو صبح سے گھر سے لاپتا ہے ۔۔جس کسی کو ملے نظر ائےمہربانی فرما کر اس نمبر پر رابطہ کرے
براۓ مہربانی پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 03083401366, 03033224537,

حکومت پنجاب کا کسانوں کے ساتھ ایک اور ظلم ۔ان پڑھ کسانوں کو نہری پانی کے بل انگریزی میں جاری کر دیے گئے اور ان کے اوپر ن...
07/12/2023

حکومت پنجاب کا کسانوں کے ساتھ ایک اور ظلم ۔ان پڑھ کسانوں کو نہری پانی کے بل انگریزی میں جاری کر دیے گئے اور ان کے اوپر نہ تو نام ٹھیک سے درج ہیں اور عوام تک پہنچنے سے پہلے ہی ان کی تاریخ گزر چکی ہے

اسلامیات والوں کو تعلیمی اداروں سے نکال دو۔ آغاز ہو گیا ۔۔لازمی مضمون ۔ قرآن پاک کی تعلیم سے نالاں طبقے کی کارروائی ۔قرآ...
07/12/2023

اسلامیات والوں کو تعلیمی اداروں سے نکال دو۔ آغاز ہو گیا ۔۔
لازمی مضمون ۔ قرآن پاک کی تعلیم سے نالاں طبقے کی کارروائی ۔
قرآن پاک کی تعلیم کا امتحان بند ۔ طلباء کی دلچسپی ختم

اب اسلامیات اور قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے لیے اساتذہ کی خدمات نہیں لی جائیں گی ۔ بہانہ بنایا گیا ہے بجٹ کی کمی کو ۔ لیکن اصل مسئلہ کہاں ہے ۔۔ سب جانتے ہیں ۔
قائد اعظم یونیورسٹی سیکولر روایات رکھتی ہے ۔ ہولی اور دیوالی مناتی ہے ۔ وہاں اسلامیات والوں کا کیا کام ۔۔ قانون میں تبدیلی تو فی الحال کر نہیں سکتے ۔ لازمی مضمون ہے ۔ حل یہ نکالا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی اور جز وقتی تعیناتی روک دی جائے۔
کچھ حلقوں کو یہ پسند نہیں کہ یہ اسلامیات والے ۔ قرآن مجید پڑھانے والے " مولوی" تعلیمی اداروں میں نظر آئیں ۔ سٹوڈنٹس کو لیکچر دیں ۔ بچے ان سے مستفید ہوں ۔
‏قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے رجسٹرار نے وائس چانسلر کے اپروول سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت سمسٹر خزاں 2023 میں بی۔ایس لیول پر پڑھائی جانے والی اسلامیات لازمی کو باقاعدہ اساتذہ کرام کی بجائے آن لائن موڈ کے ذریعے پہلے سے ریکارڈ شدہ لیکچرز طلبہ کو دکھائے جائیں گے۔
اس سے پہلے یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنس اور دیگر کئی جامعات قرآن پاک کی تعلیم کے پیپر ختم کر چکی ہیں ۔ یعنی فی الحال پڑھایا تو جا رہا ہے ۔ لیکن پیپر نہیں ہوتا ۔ جس سے طلباء کی دلچسپی ختم ہو جاتی ہے ۔ کیونکہ جب پیپر ہی نہیں ہونا تو کسے ٹینشن ہے پڑھنے کی ۔۔
کہا جا رہا ہے کہ یہ اقدام ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی آشیر باد سے فنڈز کی کمی کے سبب اٹھایا جا رہا ہے
کتنا سادہ بہانہ ہے بجٹ اور معاشی مسائل ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آیا فنڈز کی کمی صرف قرآن پاک کی تعلیم اور اسلامیات کے مضمون کے لئے ہے؟؟؟
یہ پہلا مرحلہ ہے ۔ بہانہ موجود ہے ۔ بہت جلد اسلامیات کو بطور مضمون نصاب سے خارج کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔
قائد اعظم یونیورسٹی اولین مثال بنے گی اور اس کو دیکھ کر دیگر تعلیمی ادارے بھی اسلامیات اور قرآن پاک کی تعلیم سے دستبردار ہو جائیں گے ۔ زیادہ سے زیادہ ویڈیو لیکچرز دیکھیں یا نہ دیکھیں چلے گا ۔ اور پیپر بھی نہیں ہو گا ۔۔
بہانہ بڑا مضبوط ہے بجٹ کی کمی ۔ اور بس مسئلہ حل ۔
حافظ قرآن کے نمبرز ختم کر دئیے گئے ۔ اور اب اس اقدام سے اسلامیات پڑھنے والوں کے لیے ملازمت کے مواقع بھی ختم کئے جا رہے ہیں ۔ ظاہر سی بات ہے جس شعبے میں ملازمت ختم ہو جائے گی تو اس کی طرف رجحان ختم ہو جائے گا ۔ دوسری جانب سندھ اور دیگر اداروں میں میوزک ٹیچرز بھرتی کئے جا رہے ہیں ۔ وسائل بھی دستیاب ہیں اور آلات موسیقی بھی خرید کر دئیے جا رہے ہیں ۔
فاعتبروا یآاولی الابصار
فاعتبروا یآاولی الالباب

ماں تجھے سلام دیامر چلاس دہشتگردی کے شکار بس مسافروں میں  6 گولیاں اپنے اوپر لے کر اپنے بچوں کو بچانے والی یہ ہے  وہ عظی...
05/12/2023

ماں تجھے سلام
دیامر چلاس دہشتگردی کے شکار بس مسافروں میں 6 گولیاں اپنے اوپر لے کر اپنے بچوں کو بچانے والی یہ ہے وہ عظیم ماں روشن بی بی زندگی اور موت کی کشمکش میں سیف الرحمن ہسپتال گلگت میں زیر علاج ہے دہشگردوں کے حملے کے ساتھ ہی اپنے دو سالہ اور پانچ سالہ بچوں کو بس کے سیٹ کے نیچے پھینک کے شوہر کو ان کے اوپر لیٹا کر خود ان کے اوپر منہ کے بل لیٹ گئی اپنے بچوں اور گولیوں کے بوچھاڑ کے بیچ دیوار بن گئی جس کی وجہ سے باہر سے آنے والی دہشگردوں کی گولیاں روشن بی بی کے کمر میں پیوست ہوتے گئے 4 گولیاں ریڑھ کی ہڈی میں دو گولیاں جگر اور مادے کو چیرتے ہوئے پیٹ میں پھنس گئے اس عظیم محبت اور قربانی کے ساتھ خود تو موت اور زندگی کی کشمکش میں ہے ڈاکٹرز صاحبان بچانے کی دن رات کوشش میں لگے ہیں لیکن اپنے بچوں کو بچانے میں کامیاب ہوگئی اس کا شوہر اور بچے بلکل خریت سے ہیں ۔ روشن بی بی دختر صفت خان گاؤں ایمت سے ہمارے عظیم پولیس آفیسر وزیر کریم آیاز کی بھتیجی مرحوم وزیر شاہ فقیر کی پوتی اور ہماری ماموں زاد بہن ہے تمام مومنین سے صحتیابی کے لئے دعا کی گزارش ہے اللہ جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین
😥🌹

😥
04/12/2023

😥

04/12/2023

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*


*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26

*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

*32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو*
سورة المدثر، آیت نمبر 44

*33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،*
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

*34 فضول خرچی نہ کیا کرو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

*‏35 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،*
سورة البقرۃ، آیت 262

*36 مہمانوں کی عزت کیا کرو،*
سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27

*37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

*38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،*
سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36

*39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 114

*40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*‏42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،*
سورة الأنفال، آیت نمبر 15

*43 مذہب میں کوئی سختی نہیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 256

*44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 150

*45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 222

*46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 233

*47 جنسی بدکاری سے بچو،*
سورة الأسراء، آیت نمبر 32

*48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

*49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 286

*50 منافقت سے بچو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

*‏51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

*52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

*53 بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 23

*54 مرد خاندان کا سربراہ ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 34

*55 بخیل نہ بنو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 37

*56 حسد نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

*57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

*58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*‏59 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

*62 صحیح راستے پر رہو،*
سورۃ الانعام، آیت نمبر 153

*63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 38

*64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،*
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

*65 مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3

*‏66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*67 جوا نہ کھیلو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*68 ہیرا پھیری نہ کرو،*
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

*69 چغلی نہ کھاؤ،*
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

*70 کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

*73 طہارت قائم رکھو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 108

*74 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ الحجر، آیت نمبر 56

*‏75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

*76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

*77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،*
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

*78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 31

*79 جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 36

*‏80 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 27

*82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،*
سورۃ یونس، آیت نمبر 103

*83 زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63

*84 اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔*
سورة توبہ، آیت نمبر 105

*85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،*
سورۃ الکہف، آیت نمبر 110

*‏86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،*
سورۃ النمل، آیت نمبر 55

*‏87 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،*
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

*88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37

*89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،*
سورۃ النور، آیت نمبر 31

*90 اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

*91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ زمر، آیت نمبر 53

*92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو،*
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

*93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،*
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

*‏94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13

*95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔*
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

*96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،*
سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11

*97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،*
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

*98 خود کو لالچ سے بچاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 32

*99 اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 199

*100 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،*
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10

*اسے لازمی پڑھیں اور دیکھیں*
*کہاں کہاں اصلاح کی ضرورت ہے۔ ایک ڈائری بنا لیں تو ذیادہ اچھا ہے۔*
*جزاکم اللہ خیرا*

‏تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون ک...
03/12/2023

‏تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
تمام دوست احباب اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں تاکہ اپ کے اور ہم سب کی میکسیمم ساتھیوں تک یہ پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں جزاک اللہ

ڈسٹرکٹ رحیم یارخانتحصیل خان پورتلاش وارثان یہ بچہ جو اپنا نام ابراہیم بتاتا ہے صبع باغو بہار روڈ خانپور سے ملا ہے گھر کا...
03/12/2023

ڈسٹرکٹ رحیم یارخان
تحصیل خان پور
تلاش وارثان
یہ بچہ جو اپنا نام ابراہیم بتاتا ہے صبع باغو بہار روڈ خانپور سے ملا ہے گھر کا ایڈریس نہیں بتا سکتا والدہ کا نام فاطمہ بتاتا ہے زبان پنجابی بولتا ہے جو اس کے والدین کو جانتے ہوں فوری اس نمبر پر رابط کریں
03337499199

ایک بھائی نے گندم کاشت کی خرچ خود دیکھ لیں
01/12/2023

ایک بھائی نے گندم کاشت کی خرچ خود دیکھ لیں

01/12/2023

Bilal Pasha 😥💔

RCB Boys ❤️
29/11/2023

RCB Boys ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyara Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share