Life Pedia

Life Pedia its about everyday life, useful tips, remedies and general knowledge and what ever comes across daily life

dajjal Episode 5 | Wo maqamaat jaha dajjal ae ga | aag or pani ka fitna | dajjal movie | i pet got |astolaدجال کا خروج |...
05/04/2023

dajjal Episode 5 | Wo maqamaat jaha dajjal ae ga | aag or pani ka fitna | dajjal movie | i pet got |astola
دجال کا خروج | دجال | جساسہ کا قصہ | ابنِ سیّاد کا قصہ |خروج دجال | دجال بیان |دجال کی کہانی | دجال کا ظھور |
signs of the last day episode 05 - Dajjal - wo maqamaat jaha dajjal ae ga - aag or pani - dajjal ke silsilay me ba'az ghalat aqaid - dajjal ke sath aag or pani ki nehray hongi
(signs of the last day in urdu) (lifepediapk)
voice: adnan ijaz

dajjal Ep5 | Dajjal ka khurooj | jassasa ka qissa | ibn e sayyad | dajjal movie | i pet got | hazrat tamim ul dari ka qissa jo dajjal se milay | ek sahabi e ...

dajjal Ep1 | Dajjal ka khurooj | jassasa ka qissa | ibn e sayyad دجال کا خروج | دجال | جساسہ کا قصہ | ابنِ سیّاد کا قصہ ...
23/03/2023

dajjal Ep1 | Dajjal ka khurooj | jassasa ka qissa | ibn e sayyad
دجال کا خروج | دجال | جساسہ کا قصہ | ابنِ سیّاد کا قصہ |خروج دجال | دجال بیان |دجال کی کہانی | دجال کا ظھور |
signs of the last day episode 01 - Dajjal - Ibn e sayyad ka qissa
(signs of the last day in urdu) (lifepediapk)
voice: adnan ijaz

dajjal Ep1 | Dajjal ka khurooj | jassasa ka qissa | ibn e sayyad | dajjal movie | i pet got | hazrat tamim ul dari ka qissa jo dajjal se milay | ek sahabi e ...

21/03/2023
zalzalo ki kasratزلزلوں کی کثرتThe frequently of earthquakes (Most earthquakes)signs of the last day episode 73 (signs o...
08/02/2023

zalzalo ki kasrat
زلزلوں کی کثرت
The frequently of earthquakes (Most earthquakes)
signs of the last day episode 73 (signs of the last day in urdu) (lifepediapk)
voice: adnan ijaz

zalzalo ki kasratزلزلوں کی کثرتThe frequently of earthquakes (Most earthquakes)signs of the last day episode 73 (signs of the last day in urdu) (lifepediapk)...

qayamat se pehle islam ka dunya se madoom ho jana, Quran majid ka masahif or seeno se utha liya janaقیامت سے پہلے اسلام ...
21/01/2023

qayamat se pehle islam ka dunya se madoom ho jana, Quran majid ka masahif or seeno se utha liya jana
قیامت سے پہلے اسلام کا دنیا سے معدوم ہوجانا
قرآن مجید کا مصاحف اور سینوں سے اٹھا لیا جانا
signs of the last day episode 120 121 (signs of the last day in urdu) (lifepediapk)
voice: adnan ijaz

qayamat se pehle islam ka dunya se madoom ho jana, Quran majid ka masahif or seeno se utha liya janaقیامت سے پہلے اسلام کا دنیا سے معدوم ہوجاناقرآن مجید کا م...

ek qahtani ka zahoor, log jis ki ata'at kre geایک قحطانی کا ظہور، لوگ جس کی اطاعت کریں گےThe emergence of a Qahtani, who...
14/01/2023

ek qahtani ka zahoor, log jis ki ata'at kre ge
ایک قحطانی کا ظہور، لوگ جس کی اطاعت کریں گے
The emergence of a Qahtani, whom people will obey
signs of the last day episode 114 (signs of the last day in urdu) (lifepediapk)
voice: adnan ijaz

ek qahtani ka zahoor, log jis ki ata'at kre geایک قحطانی کا ظہور، لوگ جس کی اطاعت کریں گےThe emergence of a Qahtani, whom people will obeysigns of the last d...

paharro ka apni jaga se tal jana پہاڑوں کا اپنی جگہ سے ٹل جاناMountains moving away from their placesigns of the last da...
14/01/2023

paharro ka apni jaga se tal jana
پہاڑوں کا اپنی جگہ سے ٹل جانا
Mountains moving away from their place
signs of the last day episode 113 (signs of the last day in urdu) (lifepediapk)
voice: adnan ijaz

paharro ka apni jaga se tal jana پہاڑوں کا اپنی جگہ سے ٹل جاناMountains moving away from their placesigns of the last day episode 113 (signs of the last day...

jazeera arab me charagaho or nehro ka zahoorجزیرۃالعرب میں چراہگاہوں اور نہروں کا ظہورsigns of the last day episode 98  ...
09/01/2023

jazeera arab me charagaho or nehro ka zahoor
جزیرۃالعرب میں چراہگاہوں اور نہروں کا ظہور
signs of the last day episode 98 (signs of the last day in urdu) (lifepediapk)
voice: Adnan Ijaz

jazeera arab me charagaho or nehro ka zahoorجزیرۃالعرب میں چراہگاہوں اور نہروں کا ظہورsigns of the last day episode 98 (signs of the last day in urdu) (life...

madina shareero ko is tarha nikal de ga jis tarha bhatti lohay ka zang door kar deti heمدینہ شریروں کو اس طرح نکال دے گا...
09/01/2023

madina shareero ko is tarha nikal de ga jis tarha bhatti lohay ka zang door kar deti he
مدینہ شریروں کو اس طرح نکال دے گا جس طرح بٹھی لوہے کا زنگ دور کر دیتی ہے

signs of the last day episode 112 (signs of the last day in urdu) (lifepediapk)
voice : adnan ijaz

madina shareero ko is tarha nikal de ga jis tarha bhatti lohay ka zang door kar deti heمدینہ شریروں کو اس طرح نکال دے گا جس طرح بٹھی لوہے کا زنگ دور کر دیتی ...

*ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ،**ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎ...
30/10/2022

*ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ،*
*ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻮﺋﯿﺲ ﭼﮩﺎﺭﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ لکھﺎ کہ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﻌﻔﻦ ﮨﮯ "،*
*ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ "ﻣﻮﻧﭩﯿﺎﺳﺒﺎﻡ" ﺗﮭﺎﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮈﺍﻟﺘﯽ ﺗﮭﯽ ۔*
*ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺧﻮﺩ ﺭﻭﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ،*
*ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺳﯿﺎﺡ ﺍﺑﻦ ﻓﻀﻼﻥ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯽ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﮭﮍﮮ ﺷﺎﮨﯽ ﻣﺤﻞ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﺮﺗﺎ، ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﺘﻨﺠﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ، ﺍﯾﺴﯽ ﮔﻨﺪﯼ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻣﯿﮟ نے ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ " ۔*
*ﺍﻧﺪﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻠﮑﮧ " ﺍﯾﺰﺍﺑﯿﻼ" ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﻧﮩﺎﺋﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺣﻤﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﺍ ﺩﯾﺎ ۔*
*ﺍﺳﭙﯿﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ " ﻓﻠﭗ ﺩﻭﻡ " ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯽ* ،
*ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺍﯾﺰﺍﺑﯿﻞ ﺩﻭﺋﻢ ﻧﮯ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ تک ﺩﺍﺧﻠﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮونگی ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﻟﮕﮯ۔*
*ﯾﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ مغرب کے ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﯿﮟ،*

*ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﯿﺎﺡ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ،*
*ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﻧﻈﺎﻡ ﺷﻤﺴﯽ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔*

*ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮔﻨﺎﮦ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮواﺗﮯ ﺗﮭﮯ،*

*ﺟﺐ ﻟﻨﺪﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮﺱ ﮐﯽ ﺁﺑﺎﺩﯾﺎﮞ 30 ﺍﻭﺭ 40 ﮨﺰﺍﺭ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺁﺑﺎﺩﯾﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ،*
*ﻓﺮﻧﭻ ﭘﺮﻓﯿﻮﻡ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭجہ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺮﻓﯿﻮﻡ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﭘﯿﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﻨﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ۔*
*ﺭﯾﮉ ﺍنڈینز جب اہل ﯾﻮﺭپ ﺳﮯ ﻟﮍﺗﮯ ﮔﻼﺏ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﻮﻧﺲ لیتے ﺗﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ اہل ﯾﻮﺭپ ﮐﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ!!*
*ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻣﻮﺭﺥ " ﺩﺭﯾﺒﺎﺭ " ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ*
*":ﮨﻢ ﯾﻮﺭﭖ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺮﻭﺽ ﮨﯿﮟ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﮈﮬﻨﮓ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﺒﺎﺱ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ، ﺟﺐ ﮨﻢ ﻧﻨﮕﮯ ﺩﮬﮍﻧﮕﮯ ﮨﻮﺗﮯ تھے، ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﺯﻣﺮﺩ، ﯾﺎﻗﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﺳﺠﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﺐ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﮐﻠﯿﺴﺎ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺻﺮﻑ ﻗﺮﻃﺒﮧ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ 300 ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺣﻤﺎﻡ ﺗﮭﮯ*

*"پھر وقت پلٹا اور ہم سے ہماری سائنس، ہمارا علم ہماری ترقی کے راز لے گیا .*
*ہمیں بدلے میں احساس کمتری دے دی ،ہمیں فیشن نامی لفظ کے ساتھ بے ہودگی دے دی، ہمین ماڈرن بنانے کے نام پر بے حیائی دے دی، ہم نے ان کی دی ہر اس چیز کا ویلکم کیا جس سے ہم بری طرح تباہ ہو سکتے تھے۔*
*انہوں نے ہمیں آزادی کا نام اور ساتھ غلط تعبیریں دے دیں*
*ہم نے اپنے نصابوں میں بغاوت کے اصولوں کو آزادی کے اصول قرار دے کر پڑھانا شروع کر دیا .*
**پھر ایسا ہوا کہ ہم نے عیاشی کو کامیاب زندگی سمجھنا شروع کر دیا*
*پھر ایسا ہوا کہ وہ چاند پر جا رہے تھے ہم تفرقہ پرستی پر بحث کر رہے ہیں.*
*وہ مریخ کا سفر کر رہے ہیں ہم 1300 سال پہلے صحابہ کے مسلمان ہونے نہ ہونے پر بحث کر رہے ہیں.*
*انہوں نے سمندر میں پٹرول کے ذخائر بنانے شروع کر دئیے ہم نے پٹرول سے جلاو گھیراو آگ لگاو تحریکیں چلانا شروع کردی .*
*انہون نے ادب میں ایسے شاہکار تخلیق کرنے شروع کیے جو افکار بدل دیں تو ہم نے۔۔۔۔*
*لب و رخسار*
*چائے کی پیالی*
*کالج کی لڑکی لکھنا*
*۔۔۔۔۔شروع کر دیا .*

*انہوں نے قرآن کو اپنی لیبارٹریز کا حصہ بنا لیا اور ہم نے اچھے قیمتی غلاف بنانا شروع کر دیے اور طاق کی سجاوٹ کے مقابلے شروع کر دئیے.*

*انہوں نے عمر فاروق کی سادگی اپنا لی اور ہم نے عیاشی اپنا لی.*

*جب وہ اپنے بچوں کو زندگی کی حقیقت سکھا رہے ہیں ہم سکول ،کالج اور یونیورسیٹیز میں فرسٹ، سکینڈ اور تھرڈ پوزیشن لینے کے گر بتا رہے ہیں ۔*

*اہل دانش سمجھتے ہیں کہ۔۔۔*
*آٸندہ جنگیں میدان جنگ میں نہیں کلاس رومز میں لڑی جائینگی ۔*
*اور آج ہم نٸی نسلوں کو مادیت پرستی کی بھٹی میں جھونک کر پیسے کو ترقی اور کامیابی کا استعارہ قرار دے رہے ہیں۔*
*وہ اپنے بچوں کو جینا بتا رہے ہیں اور ہم ایک دوسرے سے جیتنا سکھا رہے ہیں.*

*انہوں نے اپنی بے حیاٸی اور خواہشات کے سامان کو کم کر کے ویلنٹاٸن ڈے میں جمع کر دیا اور ہم نے اس کو منانے کے لیے روشن خیالی کا نیا نعرہ لگا دیا ۔*

*جب وہ شکیسپئیر اور گوٸٹے کے کلام کو الہامی ، روحانی کلام ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں عین اسی وقت ہم اقبال کو مشکل قرار دے کر اپنی نسل کو تن آسان بنا رہے ہیں ۔*

*یہ ہے وقت کا پلٹا جو ہمیں خدا نے نہیں دیا۔*
*خدا بھی وہی ہے زمانہ بھی وہی ہے مگر معیار بدل گئے ہیں۔*

*اگر کوئی مجھ سے ان حالات کی وجہ پوچھے تو میں اسے علامہ اقبال کی بارگاہ میں لے جاوں اور کہوں شکوہ ، جواب شکوہ پڑھیں.*
*ساری بات سمجھ آجائیگی نصاب کا حصہ بنا لیں آنے والی نسلیں ضائع ہونے سے بچ جائیں گی۔

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی...
29/10/2022

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔

ملک شام Syria مسلمانوں کے لیے اتنا اہم کیوں؟ جانیے اس 2 منٹ کی ویڈیو میں sab logo ka sham ki taraf hijrat kar janaسب لوگ...
04/08/2022

ملک شام Syria مسلمانوں کے لیے اتنا اہم کیوں؟ جانیے اس 2 منٹ کی ویڈیو میں
sab logo ka sham ki taraf hijrat kar jana
سب لوگوں کا شام کی طرف ہجرت کر جانا
Migration of all people towards Syria
signs of the last day episode 104
voice: adnan ijaz
https://youtu.be/vuDTV8ldY1g

sab logo ka sham ki taraf hijrat kar janaسب لوگوں کا شام کی طرف ہجرت کر جانا Migration of all people towards Syriasigns of the last day episode 104 (signs o...

01/08/2022

*پاکستان کو معاشی طور پر کیوں کمزور کیا جا رہا ہے۔. . مکمل پڑھیں* ۔👇👇
ڈالر کا قہر: اور سیاسی جادو گری برائے قومی خود مختاری سودا گری
میں نے دو ہزار تیرہ چودہ میں خرطوم سوڈان میں نمکو چپس کا کارخانہ لگایا تھا، مشینیں اور آٹھ دس کاریگرز پاکستان سے ساتھ لے گیا تھا باقی لیبر وہیں سے لی، تب ان کا ایک روپیہ (جنیہ) پاکستانی 11 روپے کا تھا اور ایک ڈالر 9 جنیہ کا تھا، میرا بزنس خوب چلا، کیونکہ پورے ملک میں ہمارا کوئی کمپیٹیٹر نہیں تھا، میں نے فرسٹ ٹائم وہاں نمکو کی پروڈکشن شروع کی تھی، سیل کا اندازہ اس سے لگائیں کہ خرطوم سے دوسرے شہروں میں ہماری نمکو چالیس فٹ کنٹینرز میں سپلائی ہوتی تھی، اور خریدار پارٹیاں دس پندرہ دن ایڈوانس پیمنٹ ٹرانسفر کرتی تھیں تو ہم انہیں مال بھیجتے تھے۔
دو ہزار سولہ کے آخر میں ان کی اکانومی ڈسٹرب ہونا شروع ہوئی اور ڈالر 9 جنیہ سے ایک دم 16 جنیہ پر پہنچ گیا۔ میں نے کام سمیٹا (مشینیں اب تک وہیں ہیں) اور پاکستان واپس آ گیا۔
آج ڈالر 570 جنیہ کا ہو چکا ہے۔
گذشتہ دنوں ایک سوڈانی سے حال چال پوچھا، اس نے بتایا کہ اب وہ چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک بار کھانا کھاتے ہیں اور دودھ والی چائے پیئے کافی عرصہ ہوچکا ہے۔
سوڈان اب اپنی اکانومی کی بحالی کیلئے مغرب کی ساری شرائط مان رہا ہے، 2020 میں وہ اسرائیل کو بھی تسلیم کر چکا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد میں نے سوشل میڈیا پہ سوڈانیوں کو فلسطینیوں سے ان الفاظ میں معذرت کرتے ہوئے دیکھا:
"ہمیں معاف کردینا ہمارے بچے بھوکے ہیں ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں تھا" ۔۔۔منقول
عزیزانِ وطن۔ آج ہمارے ملک میں بھی یہی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔۔۔ معاشی تباہی اسی لیے لائی گئی ہے کہ ہمیں مجبور کیا جائے کہنے پر
"ہمیں معاف کردینا ہمارے بچے بھوکے ہیں ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں تھا"۔

دیکھنے میں تو ایسا لگتا ہے جیسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ اسٹیل یا کسی دھات سے بنایا گیا یہ کوئی چھوٹا سا کھلونا ہے مگر آپ یہ...
27/07/2022

دیکھنے میں تو ایسا لگتا ہے جیسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ اسٹیل یا کسی دھات سے بنایا گیا یہ کوئی چھوٹا سا کھلونا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ
یہ کوئی کھلونا نہیں بلکہ Chrysina limbata نامی یہ کیڑا کوسٹا ریکا، میکسیکو اور جنوبی امریکہ کے برساتی جنگلات (Tropical Rainforest) میں پائے جانے والے بیٹل (Bettle) کی ایک قسم ہے۔

رب کی تخلیق کردہ اس مخلوق کی چمک دمک، بناوٹ اور بےپناہ خوبصورتی کسی "فن پارے" سے کم نہیں اور انسان بےاختیار سبحان اللہ پکار اٹھتا ہے۔

"مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لیے تخلیق کیے ہیں۔ کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لئے بنائی ہیں ۔ کچھ ہوائیں صرف ان...
06/07/2022

"مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لیے تخلیق کیے ہیں۔
کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لئے بنائی ہیں ۔
کچھ ہوائیں صرف ان جسموں کو چھونے کے لئے بنائی ہیں جن کے دماغ میں آوارگی کا فتور ہوتا ہے"

مستنصر حسین تارڑ

05/07/2022

*کسی نے بکریاں پالنے والے ایک دیہاتی سے پوچھا کہ:*
*"آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں ، اور آپ سالانہ کتنا کما لیتے ہو ؟"*

*بکری والے نے کہا 😗
*"میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں ، جو مجھے سالانہ تقریباً چھ لاکھ روپے دیتی ہیں ۔ جو ماہانہ پچاس ہزار روپے بنتا ہے ۔*

*مگر جب ، سوال پوچھنے والے نے ، بکریوں کے ریوڑ پر ، نظر دوڑائی ، تو اس ریوڑ میں ، بارہ نہیں ، تیرہ بکریاں تھیں ۔*

*جب اس نے ، بکری والے سے اس تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا ، تو اس بکری والے کا جو جواب تھا ، وہ کمال کا تھا ۔*
*اور اس کا وہی ایک جملہ ، دراصل ، اس بکری والے کے کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا ۔*

*اس بکری والے نے کہا کہ 😗
*"ان بارہ بکریوں سے ، میں چھ لاکھ منافع ، حاصل کرتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔*
*اور اس تیرھویں بکری کے سال میں دو بچے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔*
*اس تیرھویں بکری کے ، ایک بچے کی ، میں قربانی دے دیتا ہوں ۔ اور اس بکری کا دوسرا بچہ ، میں کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں ۔*
*اس لئے ، یہ ایک بکری ، میں نے گنتی میں شامل نہیں کی ۔*
*یہ تیرہویں بکری ، میری باقی کی بارہ بکریوں کی محافظ ہے ۔ اور میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے ۔"*

*"یقین کریں کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے" ۔*

*دنیا کے بڑے بڑے فلاسفروں کے فلسفے ایک طرف ، اور اس بکریاں پالنے والے نوجوان کا یہ جملہ ایک طرف ۔*
*یہ بات ایک ان پڑھ ، سادہ لوح ، بکری والے گلہ بان نے ، کامیابی کا وہ فلسفہ سمجھا دیا ، جو کامرس کی موٹی موٹی کتابیں بھی کسی کو نہ سمجھا سکیں ۔*

*"لوگ ، رزق کو ، محنت میں تلاش کرتے ہیں ، حالانکہ ، رزق ، سخاوت میں پوشیدہ ہے" ۔*

*سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم*

Wheel chair ramp in Pakistan 🙄🙄
05/07/2022

Wheel chair ramp in Pakistan 🙄🙄

02/07/2022
30 jhootay dajjal تیس جھوٹے دجالsigns of the last day episode 09 (lifepediapk)voice: adnan ijazhttps://youtu.be/cmkPkM93...
29/06/2022

30 jhootay dajjal
تیس جھوٹے دجال
signs of the last day episode 09 (lifepediapk)
voice: adnan ijaz
https://youtu.be/cmkPkM93sq0

30 jhootay dajjal تیس جھوٹے دجالsigns of the last day episode 09 (lifepediapk)voice, audio & video edit : adnan ijaz

pehli raat ke chand ka barra nazar aanaپہلی رات کے چاند کا بڑا نظر آنا signs of the last day episode 103voice: adnan ija...
20/06/2022

pehli raat ke chand ka barra nazar aana
پہلی رات کے چاند کا بڑا نظر آنا
signs of the last day episode 103
voice: adnan ijaz
https://youtu.be/3IvvER2Qhs0

pehli raat ke chand ka barra nazar aanaپہلی رات کے چاند کا بڑا نظر آنا signs of the last day episode 103 (signs of the last day in urdu) (lifepediapk) voice...

20/05/2022
18/05/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Pedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share